counter easy hit

went

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

اس منظر کو دیکھتے ہی لوگوں کو پہلا خیال یہ آیا کہ آخر یہ لومڑیاں بغیر کسی سیڑھی اور سہارے کے چھت تک پہنچیں کیسے؟ لاہور:  امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے بریکن رج کے رہائشی اس وقت حیران رہ گئے جب ایک صبح گھروں سے نکلنے کے بعد انہوں نے ایک گھر کی چھت پر […]

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم نواز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ ہوگئے۔ وہ سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینتونیو گٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چیئرمین پروفیسر کلاز کی دعوت پر فورم میں […]

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

لاہور: بولی وڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔ اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر […]

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 68  زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور […]

مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

کراچی: مشہور پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد وہ بیرون ملک چلے گئے۔ یس نیوز کے مطابق ’’آئی ٹو آئی‘‘ اور ’’اینجل‘‘ جیسے گانوں سے شہرت پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی تھیں جس کے […]

ناپسندیدہ بھارتی اہلکاروں کی واپسی شروع ، 3چلے گئے

ناپسندیدہ بھارتی اہلکاروں کی واپسی شروع ، 3چلے گئے

بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے 8 میں سے 3 اہلکار بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے بھارت کے لئے روانہ ہوگئے۔ باقی 5 پانچ اہلکار کل واہگہ کے ذریعے بھارت جائیں گے ۔ بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے آٹھ میں سے تین اہلکار فرسٹ سیکرٹری […]

عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور (یس اردو نیوز) رائیونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان کی جانب سے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران […]

1 3 4 5