counter easy hit

whale

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

ماسکو: بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بلاآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا، روس کی پولیس نےسفاک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کی تصاویر اور شناخت جا ری کردی ہے۔  ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکی تانیارونوف نامی بلیو وہیل گیم کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری ایک سال قبل ہی عمل میں […]

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی ہیں جو سننے والوں کو ایک گانے کی طرح […]

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک […]

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

عمان میں غریب مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے (الٹی)مل گئی جس نے انہیں کروڑپتی بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کے صوبہ قرایات میں 30اکتوبر کی صبح خالد الثنانی نامی مچھیرا اپنے دو دوستوں کے ساتھ ساحل سمندر پر گیا جہاں اسے بڑی مقدار میں وہیل مچھلی کی قے (سیاہی مائل رنگ […]

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں چن کریک کے قریب دنیا کی نایاب ترین نسل کی 5 وہیل دیکھی گئی ہیں۔ دنیا میں انتہائی کم رہ جانے والی ’’ہمپ بیک وہیل‘‘ پاکستان کی سمندری میں دیکھی گئی ہیں۔ 16 میٹر لمبی اور تقریباً 30,000 کلوگرام (30 ٹن) وزنی 5 عدد وہیل، کراچی سے 57 کلومیٹر دور چن […]

1 32 33 34