counter easy hit

what

کیا آپ جانتے ہیں کہ حرم پاک کو صرف 45 منٹ میں صاف کیا جاتا ہے، مگر کیسے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ حرم پاک کو صرف 45 منٹ میں صاف کیا جاتا ہے، مگر کیسے؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد حرام اور خانہ کعبہ کی صفائی اور معتمرین کی خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں۔ حج کے موسم میں ان میں 470 ملازمین کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ان میں 210 خواتین ملازمین بھی شامل ہوتی ہیں۔ جبکہ ماہ رمضان میں 131 اضافی خواتین کی خدمات حاصل کی جاتی […]