By Web Editor on June 1, 2018 (R), Announcement, are, Caretaker, did, justice, Minister, nasir, prime, the, today, ul-Mulk, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے […]
By Web Editor on June 1, 2018 Khosa, Loss, name, nasir, of, pakistan, Tehreek-e-Insaf, the, to, was, what, withdraw اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس شاکر اللہ کا نام دے کر واپس لیا تھا، نگراں وزیراعلی کے معاملہ پر غلطی تسلیم کر نا مثبت بات ہے پی ٹی آئی انتخابات جیتتی ہے تو […]
By Web Editor on May 31, 2018 Day, do, government, I, last, of, should, the, today, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج ہی وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا کر سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب […]
By Web Editor on May 31, 2018 against, are, cases, hearing, in, Khosa, NAB, nasir, Saeed, under, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد ناصر سعید کھوسہ پر نیب کی جانب سے بطور ڈپٹی کمشنر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناصر کھوسہ رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا سڑک کیس میں ملوث تھے اور 2 ہفتے قبل نیب نے انہیں طلب کرکے رائیونڈ روڈ کے حوالے […]
By Web Editor on May 31, 2018 A, assembly, Baluchistan, conspiracy, happened, in, Khursheed, not, Shah, was, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا اسے سازش نہیں کہوں گا مگر انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرنے کےبعد واپس لینا ممکن نہیں، نام کا اعلان ہوچکا ہے، اب ڈیڈ لاک نہیں […]
By Web Editor on May 31, 2018 applied, ban, big, government, leaders, on, was, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لگژری گاڑیوں کے استعمال پر ازخود نوٹس کیس کی بھی سماعت ہوئی اور اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے مقررہ حد سے زائد گاڑیوں کے استعمال کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ امریکہ میں ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کی اجازت نہیں ہمارے ملک میں وزیر اعظم چہیتوں […]
By Web Editor on May 31, 2018 fish, happened, in, japan, pregnant, what, wheel, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان میں موسم گرما کےسالانہ شکارکے دوران 333وہیل مچھلیاں مار دی گئیںجن میں سے 128مادہ تھیں اور122حاملہ تھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعداد و شمار بین الاقوامی وہیلکمیشن میں جمع کردہ ایک تکنیکی رپورٹ میں شائع کئے گئے ۔ رپورٹ کے شائع ہوتے ہی تحفظ کاروں کو ایک حیرت کا ایک جھٹکا […]
By Web Editor on May 30, 2018 does, elections, expect, from, in, pakistan, the, Us, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں عام انتخابات کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی توقع رکھتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی اداروں […]
By Web Editor on May 29, 2018 Day, election, General, is the, on, the, weather, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟ آئندہ عام انتخابات کا میدان سج گیا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست کا پارہ بھی چڑھنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون میں سورج آگ برساتا […]
By Web Editor on May 29, 2018 done, lesson, Me, Nawaz, Sharif, teach, to, was, what, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نےنہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا، میرا واحد قصور یہ ہے کہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، میں اپنے اس قصور کی ہرسزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز […]
By Web Editor on May 29, 2018 before, By, elections, faced, has, League, Major, Muslim, N, problem, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, Bear, disclosure, Dulat?, in, indias, kashmir, money, need, of, on, the, to, usage, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور […]
By Web Editor on May 27, 2018 Announced, ban, been, campaign, commission, during, election, has, made, on, parties, political, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا […]
By Web Editor on May 27, 2018 identity, in, is, My, political, the, what, whole, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ٹیکسلا واہ کینٹ کو اپنا آبائی حلقہ سمجھتا ہوں پور ی دنیا میں میری سیاسی پہچان یہی حلقہ ہے سیاست میں بہت نشیب وفراز دیکھے ،مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ کھڑا رہا اللہ کے توکل اور مزدوروں کے تعاون سے حلقہ ٹیکسلا واہ سے […]
By Web Editor on May 27, 2018 court, decision, did, dual, For, hear, nationality, of, on, PARLIAMENT'S, reputation, requests, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]
By Web Editor on May 25, 2018 and, between, deal, musharraf, Nawaz, pervez, Sharif, the, was, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔ میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے تو پورا سچ بولیںاور […]
By Web Editor on May 25, 2018 all, are, conspiracy, Doing, expose, in, Nawaz, past, Sharif, the, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ماضی کی سازشوں سے پردہ اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے جلا وطنی کے لیے معاہدوں، ورزائے اعظم ، صدور کے خلاف سازشوں کا کچا چٹھا کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے نواز شریف […]
By Web Editor on May 25, 2018 accountability, continue, court, did, do, in, Maryam, Nawaz, recording, Sharif, statement, the, to, what, while اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کئے ہوئے تھے بالاخر واٹس ایپ کے بخارمیں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹی کے نقش قدم پر چل پڑے اور احتساب عدالت میں مسلسل سوشل میڈیا کا استعمال کرتے نظر آئے احتساب عدالت میں مریم […]
By Web Editor on May 25, 2018 After, Aziz, Danial, did, Haq, imran, Khan, Naeem, say, slaped, to, ul, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے میرے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے حالات حاضرہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 against, court, is, Natram?, Ruling, the, Us, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی عدالت کے جج نے امریکی صدر کے خلاف فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر ناقدین کو بلاک نہیں کرسکتے۔ یہ امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت اظہاررائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ ٹوئٹر پرکچھ صارفین کی جانب سے صدر ٹرمپ پر تنقیدی ٹوئٹ کیے گئے ، […]
By Web Editor on May 24, 2018 accomplish, agency, and, disclosures, do, former, goals, head, ISI, of, RAW, realistic, secret, support, the, their, things, to, what اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور بھارت کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ’’را‘‘ کے سابق سربراہوں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور اے ایس دولت نے اپنے اداروں کی خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کا اعتراف بھی کیا ہے دونوں کی نظر میں آئی آیس آئی اور ’’را‘‘ برابر کے اچھے ادارے ہیں۔ آئی […]
By Web Editor on May 24, 2018 ban, imran, is, Khan, leaders, meet, on, political, Real, Reason, the, to, what, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 23, 2018 A, candidates, decided, Formula, in, is, its, Tehreek-e-Insaf, test, the, to, unique, use, Water, what, who اہم ترین, خبریں, کالم
کون سا امیدوار اپنے حلقے میں کتنے پانی میں ہے اور اس کے الیکشن جیتنے کے دعووں میں کتنی سچائی ہے اس کے بارے میں مکمل حقائق جاننے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کا ایک خفیہ سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہی ان امیدواروں کو پارٹی ٹکٹیں دی جائیں […]
By Web Editor on May 23, 2018 ceremony, chief, Chiniot, during, embarrassment, faced, happened, high, in, Minister, servant, the, what, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گزشتہ روز چنیوٹ میں انتہائی شرمندگی اور نے عزتی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے چنیوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی، شہباز شریف جب اس تقریب میں پہنچے تو دیکھا کہ ارکان اسمبلی میں سے کوئی بھی نہیں آیا اور وہ اکیلے […]