counter easy hit

what

انسان کی قدر و قیمت کیاہے؟

ایک آدمی ایک بہت بڑے مجمع سے مخا طب تھا۔ اس نے ایک ہزار روپے کا نوٹ نکالا اور لوگوں سے پوچھا کہ جس جس کو یہ چا ہیے ہا تھ کھڑا کرے۔ سارے لوگوں نے ہاتھ کھڑے کر لیے۔ آدمی نے اس نوٹ کو ہاتھوں میں چڑ مڑ کر دیا پھر لوگوں سے پوچھا […]

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کیس کا فیصلہ کس کے حق میں اور کس کی مخالفت میں آئے گا سب کو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 10 جولائی کو دس جلدوں پر مشتمل اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی […]

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

ممبئی: نام کے ذریعے انسان کی پہچان ہوتی ہے تاہم کئی بار گھروالوں اور دوستوں کی جانب سے بچپن میں بچوں کے نام بگاڑ دئیے جاتے ہیں یا انہیں منفرد نام دے دیا جاتا ہے جو ان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے، عام لوگوں کی طرح بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کو بھی ان […]

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس ميں خورشید شاہ خوب گرجے بھی اوربرسے بھی، کہا بتایاجائے سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ اپوزیشن لیڈرنے اجلاس میں سوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہو ئے کہاراحیل شریف کو کن شرائط پر این او سی ملا ،وزيراعظم ایوان کو اتحاد کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے یہ شرط […]

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں وہ جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے منتظر بیٹھے ہیں۔ پورے کمرے میں بظاہر ایک کرسی اور ایک چھوٹی سی میز ہے، کرسی پر حسین نواز بیٹھے ہوئے ہیں اور ساتھ والی میز پر […]

لکھوں تو کیا لکھوں

لکھوں تو کیا لکھوں

نہ زمین پھٹ رہی ہے نہ ہی آسمان رو رہا ہے مگر میرا دل و دماغ پھٹا جا رہا ہے اور سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کیا لکھوں اور کیسے لکھوں ۔ شدید غصہ جو کہ اپنی انتہا پر ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے ایک بے بسی کا عالم ہے ۔ یہ ہمارے […]

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

پنجاب حکومت کا کل بجٹ 1667.94ارب،سندھ کا 963.34 ارب،خیبرپختونخواہ حکومت کا 574.54 ارب اور بلوچستان حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 268.45 ارب روپے کے قریب ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ،سفارشات سامنے آگئیں،وفاقی حکومت نے جہاں بجٹ کے […]

کیا “متحدہ قومی موومنٹ” متحد ہوسکے گی؟

کیا “متحدہ قومی موومنٹ” متحد ہوسکے گی؟

بغیر کسی تاریخی حوالے کہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع آنے کو ہے، ایسا گمان کیا جا رہا ہے اور اللہ تعالی اچھے گمان کو یقین میں بدل دیتے ہیں۔ کراچی پاکستان کا ایک انتہائی اہم شہر ہے اس کی اہمیت ہم پاکستانیوں کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا جہان کیلئے بہت اہم ہے۔ […]

مزدوروں کوکیا ملتا ہے؟

مزدوروں کوکیا ملتا ہے؟

یکم مئی مزدوروں کا “عالمی دن” گزرچکا ہے، ایک مزدور کو موقع ملا تو اسنے آج ہی مزدوروں یعنی اپنا عالمی دن منانے کا سوچ لیا ہے۔ لکھاری بھی مزدوری کرتے ہیں انکا اوزار “قلم” ہوتا ہے اور یہ اس قلم سے مزدوری کرتے ہیں، اور یہ مزدوری بلامعاوضہ ہوتی ہے۔  یکم مئی چھٹی کا […]

ماں عورت ہے تو کیا بیوی عورت نہیں

ماں عورت ہے تو کیا بیوی عورت نہیں

بلا شبہ ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے، اب ماں تو ہر انسان کی ہوتی ہے ظاہر ہے ہر انسان کو کسی نا کسی عورت نے ہی جنم دیا ہے اور جنم دینے والی عورت ہی ماں کہلاتی ہے۔ مانتا ہوں کہ ماں کا نعیم البدل کوئی نہیں’ لیکن ہمیں یہ چھوٹی سی بات […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم وزیراعظم ای سی او سیکریٹری جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے—فوٹو بشکریہ: نفیس ذکریہ/ٹوئٹر اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک امن وامان کے فروغ کے لیے مل […]

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ اتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں […]

عالیہ بھٹ کو کس چیز نے ذمہ دار بنایا؟

عالیہ بھٹ کو کس چیز نے ذمہ دار بنایا؟

ممبئی: بہت ہی کم عرصے میں شوبز انڈسٹری میں بڑی بڑی کامیابیاں سمیٹنے والی بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ گھرمیں تنہا زندگی گزار کر بہت زیادہ ذمہ دار ہوگئی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی آنے والی فلم “بدریناتھ کی دلہنیا” کی تیاریوں میں مصروف عالیہ بھٹ سے جب […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہاتھ کی لکھائی کیا بتاتی ہے؟

ہاتھ کی لکھائی کیا بتاتی ہے؟

چہرے کی طرح ہر شخص کے ہاتھ کی لکھائی بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ہاتھ کی لکھائی سے کئی طرح کی چیزیں معلوم کی جا سکتی ہیں جن میں لکھنے والے کی عادات، مزاج، صحت اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔ لاہور:  درحقیقت ہاتھ کی لکھائی کا مشاہدہ باقاعدہ ایک […]

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا ۔کے ڈی اے ، کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ بنانے کی مشین ہیں، خطرناک قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کو […]

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

مرزا  غالب  نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

 لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور شخصیات ایسی ہیں جنہیں علم ہی نہ ہوگا کہ دنیا کے […]

ہم کیا ہیں

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

تدقین کے کچھ دیر بعد بیٹے نے اپنے باپ کے تابوت کا ڈھکن اٹھایا تو کیا دیکھا ؟

تدقین کے کچھ دیر بعد بیٹے نے اپنے باپ کے تابوت کا ڈھکن اٹھایا تو کیا دیکھا ؟

اسلام آباد :بوڑھے شخص نے اپنی تدفین سے کچھ دیر قبل ہی آنکھیں کھول کر اپنے رشتے داروں سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ 75 سالہ شخص کی سانس رک گئی تھی اور اس کےہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوگئے تھے، جس پر اس کے بیٹے ، ہوانگ منگ کوان ، نے سمجھا کہ […]

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

2010 میں‌انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا تھا جو سگریٹ پینے کا شوقین تھا   لاہور:  اردی ریازل نامی یہ بچہ چین سموکر بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا […]