counter easy hit

what

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بیانات […]

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

الیکشن اصلاحات کے لیے یہ آخری سال ہے۔ کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے، اب ہر کام جلدی میں ہوگا اور جلدی جلدی میں سب کچھ غلط بھی ہوگا اس لیے کہا جائے گا کہ پرانے الیکشن سسٹم کو ہی فالو کیا جائے گا کیوں کہ ’’نئے سسٹم میں بہت سی خرابیاں […]

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

ویسے تو نئے سال کا جشن ہر ملک میں ہی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، تاہم اس دوران کھانے پینے پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے۔ جہاں دنیا 2016 کے اختتام پر 2017 کے آغاز کا جشن منائی گی، وہیں کئی ممالک میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس سال کی […]

4 مطالبات کا آج آخری دن، آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، حکومت کو بتائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سابق سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

4 مطالبات کا آج آخری دن، آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، حکومت کو بتائیں گے کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سابق سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، سابق سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے  حکومت کو دئیے گئے چار مطالبات کا آج آخری دن ہے اور اب آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ ہماری تحریک جذباتی نہیں ہو گی اور ہم حکومت کو […]

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

لوگوں کا خیال ہے کہ مسٹر بین اس شخص کا نام ہے جو یہ مزاحیہ کردار ادا کرتا ہے. جبکہ اس کا اصل نام روون ایٹکنسن ہے تو پھر اسے مسٹر بین کیوں کہتے ہیں۔ لاہور: روون ایٹکنسن جنہیں پوری دنیا مسٹر بین کے نام سے جانتی ہے 6 جنوری 1955ء میں انگلینڈ کے شہر […]

2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔ فرانسیسی […]

ایوانکا ٹرمپ کا نیا کردار کیا ہوگا؟

ایوانکا ٹرمپ کا نیا کردار کیا ہوگا؟

وہ خود اپنی انفرادی حیثیت میں نہ صرف ایک کامیاب کاروباری شخثیت ہیں، بلکہ وہ ایک ادیبہ بھی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے حوالے سے علاوہ خود بھی اامریکہ کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ ایک اندازے کی مطابق وہ ایک سو 50 ملین ڈالر کی تن تنہا مالک ہیں۔ ان کی ذاتی […]

حرکہ الیقین کیا ہے؟

حرکہ الیقین کیا ہے؟

شدت پسند تنظیم حرکہ الیقین کا نام پہلی بار اس سال اکتوبر میں برما کی سرحدی چوکیوں ہونے والے حملوں کے بعد سامنے آیا تھا۔ بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع چوکیوں پر ہونے والے حملوں میں نو سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور آٹھ حملہ آور ہلاک ہوئے تھے جبکہ دو حملہ آوروں کو گرفتار […]

فوج میں تقر ر و تبادلے ۔ شور کیسا ؟

فوج میں تقر ر و تبادلے ۔ شور کیسا ؟

پاکستان کی سیاست میں سول ملٹری تعلقات کی اہمیت سے کبھی بھی انکار نہیں کیا گیا۔ بلکہ جمہوریت او ر سول حاکمیت کا دارو مدار ہی اس بات میں سمجھا جا تا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کتنے اچھے ہیں۔ اگر اچھے ہیں تو سول حاکمیت چلتی ہے اور اگر بگڑ جائیں تو سول حاکمیت […]

27 دسمبر کے بعد نواز شریف کولگ پتہ جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، بلاول

27 دسمبر کے بعد نواز شریف کولگ پتہ جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاؤں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو اب تک بہت […]

(صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط

(صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط

یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے مذہب کے نام سے نہیں پکارا جائے گا۔ پہلے مسیحی یورپ کی […]

نریندر مودی جانتا تھا کہ چھائونیوں کی تباہی سے بھارت کی ساکھ اور معیشت دونوں تباہ ہو جائیں گی,ٹاک ٹو ہِم

نریندر مودی جانتا تھا کہ چھائونیوں کی تباہی سے بھارت کی ساکھ اور معیشت دونوں تباہ ہو جائیں گی,ٹاک ٹو ہِم

آپ تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں‘ یہ 30 نومبر 2015ء تھا‘ پیرس میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ہو رہی تھی‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک گجراتی صنعتکار کے ذریعے حسین نواز سے رابطہ کیا‘ وہ میاں نواز شریف سے ملنا چاہتے تھے‘ فیصلہ ہوا نریندر مودی کانفرنس کے دوران میاں صاحب سے ملاقات کریں […]

امریکی انتخاب میں کیا ہوا

امریکی انتخاب میں کیا ہوا

ایک بھرپورانتخابی مہم چلانے کے بعد جب ہیلری کلنٹن شکست سے دوچار ہوگئیں تو یقیناً انہیں بہت صدمہ پہنچا۔ انہو ں نے شکست کے بعد اپنے سپورٹرز کے بہت بڑے مجمع سے جو خطاب کیا وہ انتخابات اور خطابت کی تاریخ میں ایک شاہکارکی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔ شدتِ غم سے چور جذباتی […]

کیا بڑے نوٹوں کی تبدیلی سے باقی دنیا میں کوئی فائدہ ہوا؟

کیا بڑے نوٹوں کی تبدیلی سے باقی دنیا میں کوئی فائدہ ہوا؟

کرنسی نوٹوں کو ختم کرنے کا فیصلہ انڈیا میں ہی نہیں، دنیا کے کئی اور ممالک میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔ سوویت یونین جنوری 1991 میں میخائل گورباچوف کی قیادت میں روس نے کالے دھن پر قابو پانے کے لیے 50 اور 100 روبل کے نوٹ واپس لے لیے تھے۔ تب روس کی مقبول […]

روس شام میں کیا کر رہا ہے؟

روس شام میں کیا کر رہا ہے؟

روس نے شام میں ایک بڑا حملہ شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ ماسکو کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے شامی ساحل پر کھڑے بحری جہاز سے اڑ کر حلب کو نشانہ […]

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید اپنے ڈراموں ‘من مائل’ اور ‘دل لگی’ کی شوٹنگ کے بعد اسکرین سے تو غائب ہوگئے تاہم وہ دونوں اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے ‘فارگوٹن پیپل’  کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز […]

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]

فوراً دبئی جانے کی کیا ضرورت تھی؟

فوراً دبئی جانے کی کیا ضرورت تھی؟

’’صدر‘‘ زرداری نے بوڑھے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ہٹا کر بظاہر جوان یعنی قائم علی شاہ سے کم عمر مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ لگایا۔ مطالبہ قائم علی شاہ کو ہٹانے کا تھا۔ مراد علی شاہ کو لگانے کا نہیں تھا۔ ان کی مراد بر آئی۔ کیا اب سندھ عوام کی مرادیں […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کےآئندہ 24 […]

عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونیوالوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، وزیراعظم

عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونیوالوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، وزیراعظم

سانگلہ ہل: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ  2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ سانگلہ ہل میں جلسہ […]

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

اجمل خٹک کشر ہم جو ٹوٹے پھوٹے کالم لکھتے ہیں، تو ان پر بسا اوقات دلچسپ مگر کارآمد، معلومات افزا اور صائب تبصرے آتے ہیں۔ بعض فرضی ناموں سے بھی ای میل ہوتی ہیں، تنقید، تنقیص، توصیف سب کچھ ہوتا ہے۔ راقم چونکہ سوشل میڈیا کی دنیا میں ’عجمی‘ ہے اس لئے ایسے دوستوں کو جواب […]

انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کیا تھی؟

انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کیا تھی؟

انگریزی اخبار میں شائع ہونےو الی خبر کیا تھی، اسے قومی سلامتی کے منافی کیوں قرار دیا گیا اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو عہدے سے ہٹانے تک کیا ہوتا رہا؟ 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار میں قومی سلامتی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس کے اجلاس سے منسوب خبر شائع ہوئی ، […]

2 نومبر کو نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، عمران خان

2 نومبر کو نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنڈی میں تو ٹریلر تھا اصل میچ تو 2 نومبر کو ہوگا اور نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر موجود کارکنوں سے ناشتے پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]