By MH Kazmi on August 29, 2019 change, costly, declares, domineering, government, Govt, Judges, message, of, via, whatsapp اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک ) سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والے جج کے تبادلے اور اس سلسلے میں واٹس ایپ پیغامات کی دھوم نے مسلم لیگ ن کو حکومت پر الزام تراشی کرنے کا موقع دیا لیکن ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے ان الزامات کی تردید کر دی۔ […]
By MH Kazmi on August 6, 2019 and, came, crash, did, Facebook, instagram, out, Reason, the, whatsapp, Why, Yesterday اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور اس سے منسلک دیگر ایپلیکشنز واٹس ایپ اور انسٹاگرام ایک مرتبہ پھر خرابی کا شکار ہو گئے ہیں اور صارفین کو ان کے استعمال میں دقت کا سامنا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق صارفین میں سب سے زیادہ مقبول ایپلیکشن فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ […]
By MH Kazmi on August 5, 2019 and, done, Facebook, instagram, integrating, whatsapp Technology, اہم ترین, خبریں, کالم
لندن (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے رواں برس کے آغاز میں ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی سوشل شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اور میسینجر ایپ واٹس ایپ کو ضم کرے گی۔کمپنی کا کہنا تھا کہ فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو ضم کرنے کا ابتدائی مرحلہ […]
By MH Kazmi on July 25, 2019 After, and, chat, declares, Haq's, Imam, incredible, leaked, Naziba, pcb, photos, ul, whatsapp اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ کی جانے والی واٹس ایپ چیٹ اور نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد پی سی بی بھی میدان میں آگیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق امام الحق کی تصاویر سامنے آنے پر پی سی بی […]
By Web Editor on March 1, 2019 funny, Insain, videos, whatsapp اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
Insain Whatsapp funny videos CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104
By Web Editor on November 3, 2017 across, affected, including, pakistan, service, the, whatsapp, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر کے لیے دنیا بھر میں بند ہوگئی جس کے نتیجے میں صارفین کو اپنے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 call, central, in, jail, of, prisoners, revealed, staff, the, to, whatsapp اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سینٹرل جیل میں موبائل فون جیمرز نصب ہونے کے باوجود جیل عملے نے مبینہ رشوت کے عوض قیدیوں کو انٹرنیٹ ڈیوائس کے ذریعے اسمارٹ فون سے واٹس ایپ کالنگ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹرل جیل کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی یقین دہانی پر نمائندہ ایکسپریس کو بتایا کہ سینٹرل جیل […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 and, Facebook, feature, in, included, main, Now, of, the, Twitter, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, خبریں
سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 and, By, democracy, dictatorship, on, today, Twitterana, ullah, whatsapp, Wusat اہم ترین, خبریں, کالم
’ سوشل میڈیا اور ابلاغ ’’ کے موضوع پر اگر کوئی شخص کچھ کہنے کے لیے سب سے زیادہ غیر موزوں ہے تو وہ میں ہوں۔مگر غلطی میری ہے۔مجھے اپنے مدعوئین کو پیشگی آگاہ کرنا چاہیے تھا کہ بھائی اس موضوع پر بات کرنے کے لیے صرف ان اصحاب کو زحمت دیں جن کے پاس […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 and, been, doodles, emoji, including, interesting, options, several, stickers, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 Bazm, Ghazal, Holding, international, Online, poetry, whatsapp تارکین وطن, شاعری
پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے مشہور ادبی گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک و بیرون ملک کے شعرائے کرام اور ناظرین نے شرکت کی۔ دیر رات تک چلے اس مشاعرہ کی صدارت شہر عظیم آباد کے معروف شاعر […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 global, media, organization, program, social, Urdu, valley, whatsapp تارکین وطن
سوشل میڈیا واٹس ایپ پر معروف اُرد’و تنظیم ”گلوبل وادیٔ سخن” کے زیرِ اہتمام شاندارعالمی مشاعرہ مشہور و معروف تنظیم ”وادیٔ سخن” کے زیرِاہتمام سوشل میڈیا واٹس ایپ پر فروغِ اردو کی غرض سے ایک عظیم الشّان عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک و بیرونِ ملک کے نامور شعراء و ادباء نیزشاعرات […]
By F A Farooqi on May 26, 2016 happy, Kolkata, look, poetry, present, whatsapp تارکین وطن
کولکاتا (پریس ریلیز) صدرشک خوش جمال تو پہلے بھی تھے مگر مجھ سے ملے تو اور بھی وہ خوش نما ہوئے واٹس ایپ گروپ ‘بزم ہم نوا’ (کولکاتا) کے زیر اہتمام گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت خمار دہلوی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فراغ […]
By F A Farooqi on May 13, 2016 arranged, group, international, poetry, position, post, whatsapp تارکین وطن
پٹنہ (کامران غنی صبا) واٹس ایپ کی سب سے مشہور عالمی انجمن ‘بزم غزل’ کی طرف سے کئی کامیاب طرحی و غیر طرحی بین الاقوامی مشاعروں کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ 16 مئی بروز سوموار رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک و […]