counter easy hit

which

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات […]

جس نے محنت کی وہ فیتا کاٹے گا، برداشت کرو، وزیراعظم

جس نے محنت کی وہ فیتا کاٹے گا، برداشت کرو، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت کا پھل ملنے کی خوشی ہو رہی ہے، اب فیتہ نہیں کاٹیں گے تو کیا کریں گے؟ فیتہ کاٹ رہے ہیں تو برداشت کرو اوراللہ کا شکر ادا کرو۔ محنت کا پھل ملنے کی خوشی ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے شیخو پورہ میں بھکی […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

مالی سال 2015 کے دوران پاکستان نے سب سے زیادہ مصنوعات امریکا کو برآمد کیں جبکہ چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2015 کے دوران ہونے والی کل 22.09 ارب ڈالر کی برآمدات […]

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔ یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے […]

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

کراچی: دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکارا دلائے گا۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور آپ یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہیں […]

2008 کے انتخابات کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو، وزیراعظم نوازشریف

2008 کے انتخابات کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو، وزیراعظم نوازشریف

اشک آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نےعدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ مارچ کیا اور 2008 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود 5 سال میں ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے شہراشک آباد میں ناشتے پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا […]

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: پاکستان ایئرفورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیارشہید کی شہادت کو ایک سال بیت گیا ہے جن کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیرکینٹ کے اسکول اورکالج سےحاصل کی ، مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے ایک […]

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

کراچی: طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اُگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا […]

خون حسین ؑ کا اعجاز ہے کربلاکے بعد کسی ظالم کوسوال بیعت کی جرات نہیں، ملک سعید

خون حسین ؑ کا اعجاز ہے کربلاکے بعد کسی ظالم کوسوال بیعت کی جرات نہیں، ملک سعید

پیرس (ایس ایم حسنین ) سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس ملک سعید نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت شبیر ؑ کے سر کٹانے سے حق سر بلند ہوا اور اگر جھک جاتا تو پھر آج اسلام نہ ہوتا۔حسینی کہلانا آسان جبکہ حسینی بننا مشکل ترین ہے ۔ خون حسین ؑ کا اعجاز […]

عمران خان کی سازشوں سے جمہورےت کو نقصان پہنچاتوآنیوالی نسلیں بھگتیں گی ، میاں حنیف

عمران خان کی سازشوں سے جمہورےت کو نقصان پہنچاتوآنیوالی نسلیں بھگتیں گی ، میاں حنیف

پیرس(یس نیوز)چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ دور معاشی سفارتکاری اور سرمایہ کاری کے حوالے سے یادگار ہے۔شہباز شرےف ملک کی ترقی کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔ وہ بلا شبہ پاکستان کے انقلابی لیڈر کے طور پر اپنی شناخت بنا چکے ہیں ۔ […]

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔

              اسلام آباد؛سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

بھارتی یلغار کی طرف توجہ کون دے گا؟

بھارتی یلغار کی طرف توجہ کون دے گا؟

تحریر: علی عمران شاہین ملکی سیاست میں ان دنوں پاناما لیکس کے بعد بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق حسین رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر خوب ہلچل ہے۔ ہر کوئی انہی مسائل پر بات کر رہا ہے، اس پر اپنی اپنی سیاست چمکانے اور حمایت حاصل کرنے کی کوششیں […]

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

تحریر: رانا اعجاز حسین ابلاغ عامہ کا کام ملکی حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ قوم کو تہذیب و تمدن سے آگاہی، اور قوم کی بہترین ذہن سازی اور غلط و صحیح کی نشاندہی کرنا بھی ہوتا ہے۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے اگر اقتدار مضبوط کرنے کی بجائے عوام کے حالات پر توجہ دی […]

1 15 16 17