counter easy hit

while

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال: جشن آزادی کے موقع پر مختلف واقعات میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ موکل کالونی میں ظہیر احمدکے 5سالہ بیٹے حسنین کوقومی پرچم لہراتے ہوئے بجلی کے تار سے شدید جھٹکا لگا، اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ادھر چک 5-84 ایل میں […]

جنوبی افریقا کا باڈی بلڈر مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک

جنوبی افریقا کا باڈی بلڈر مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والا تن ساز ایک چیمپئن شپ میں مہارت دکھاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے باڈی بلڈر سفیسو لنجیلو تھابی جو آئی ایف ایف بی کی 75 کلوگرام کی کیٹیگری میں جونیئر ورلڈ چیمپئن بھی رہے ہیں، گزشتہ روز جنوبی افریقا میں ایک چیمپئن […]

وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عمران خان کے زیر استعمال کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے 2016 کے مالی گوشواروں کی فہرست جاری کر دی ہے […]

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— کریٹیو کامنز فوٹو ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا […]

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے حوالے سے رپورٹس گردش کر رہی تھیں کہ انھیں لندن کے ایک ایئرپورٹ پر کوکین کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، تاہم حدیقہ نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ میٹرو یو کے نامی ویب سائٹ کے مطابق حدیقہ کیانی کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر […]

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور کی سیشن عدالت میں وکلاء نے اپنی عدالت لگا لی، تلخی کلامی کے بعد وکلاء نے کمرے کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔ لاہور:  صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میدان جنگ بن گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق کی عدالت میں وکلاء نے اپنی ہی عدالت لگا […]

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)انڈیا میں ایک لڑکے نے ایک لڑکی کو نہاتے ہوئے دیکھ لیاجس پر دونوں کے خاندانوں میں لڑائی ہو گئی، مگر اس لڑائی کے نتیجے میں لڑکی نے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے قصبے بھیل واڑہ میں20سالہ لڑکی […]

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج پہلے سے زیادہ پروفیشنل ،مضبوط اور ملکی وقار میں اضافے کا باعث بنیں گے، مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ کا بیان اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری امتیاز احمد رانجھا نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل زبیر حیات […]

لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی

لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراؤں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے […]

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

معروف گلوکار سلمان احمد بنی گالہ جانے کی کوشش میں گرفتار، انہیں کچھ دیر تھانہ سیکریٹریٹ میں رکھنے کے بعد آئی جی اسلام آباد کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد/راولپنڈی: پولیس نے معروف گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ جانے کی اجازت نہ دی اور گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا۔ […]

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: تھانہ الپہ کی حدود میں تین مسلح ڈاکو خلیل نامی شخص کے گھر داخل ہوئے اور گائے لے جانے کی کوشس کی۔ خلیل نے ڈاکوؤں کے […]

1 3 4 5