counter easy hit

who

تخت لاہور کس کا؟

تخت لاہور کس کا؟

شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے […]

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]

بازوئوں سے محروم چینی نوجوان نے آن لائن سٹور کھول لیا

بازوئوں سے محروم چینی نوجوان نے آن لائن سٹور کھول لیا

لاہور: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور اپنا آن لائن کاروبار شروع کر دیا۔ چین کے ایک گاؤں […]

چیرمین نیب نوٹس لیں کس نے نواز شریف کیخلاف نوٹیفکیشن پر دستخط کرائے، شہباز شریف

چیرمین نیب نوٹس لیں کس نے نواز شریف کیخلاف نوٹیفکیشن پر دستخط کرائے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف نیب کے جھوٹے الزام  سے نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جب کہ چیرمین نیب نوٹس لیں کن عناصر نے ان سے جھوٹے نوٹی فکیشن پر دستخط کرائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار میرے […]

خلائی مخلوق کون ہے؟

خلائی مخلوق کون ہے؟

میاں نواز شریف کے تازہ بیان نے پاکستانی سیاست میں “خلائی مخلوق” کی نئی اصطلاح متعارف کروا دی ہے۔ میاں صاحب کے یوں تو بہت سے مخالفین ہیں، اب انہوں نے اپنے مخالفین کی فہرست میں خلائی مخلوق کو بھی شامل کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل مقابلہ نادیدہ طاقتوں یا […]

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

میرے پاکستان بھائیو ! پارٹی اور برادری جیسی سوچ سے باہر نکل کر دیکھیں کہ آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟ میرے پاکستانیوں پلیز ابھی تو آنکھیں کھول لو نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا! امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا […]

امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج

امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج

اسلام آباد: پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سافرت خانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی سے ٹکر موٹرسائیکل سواروں کے زخمی ہونے […]

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے فن پاروں کو اصل سمجھ کر نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا […]

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکیوں کی مدد کرنیوالا شکیل آفریدی غائب

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکیوں کی مدد کرنیوالا شکیل آفریدی غائب

راولپنڈی: امریکیوں کا چہیتا اور اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد کرنیوالا ڈاکٹر شکیل آفریدی پشاور جیل سے غائب ہوگیا ہے،ڈاکٹر شکیل آفریدی کو مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہاسامہ بن لادن کی امریکا کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر مبینہ طور پر اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے میں امریکا کی […]

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

سن 1458ء سے 1511 تک ریاست گجرات پر شاہ رنگیلا المعروف محمد شاہ اول نے پورے بھارت پر حکومت کی تھی۔ دنیا محمد شاہ کو کئی ناموں سے یاد کرتی ہے ان میں روشن اختر، نصیر الدین شاہ، رنگیلا شامل ہیں،ماہرین کی جانب سے اور کتابوں میں وہ ریاست پر طویل ترین حکمرانی کرنے والے […]

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شمالی شام میں کردوں کو اسلحہ […]

جو لوگ نکالے وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں، پرویزخٹک

جو لوگ نکالے وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں، پرویزخٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ ہم نےجولوگ نکالےہیں وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں،اگر سب قرآن اٹھاتے ہیں تو پھر ووٹ کہاں سے آیا؟ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الزام لگانے والے لگاتے رہیں، میں نےکسی کو […]

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بزدلانہ فعل میں ملوث افراد کو فورا گرفتار کرکے سزا دی جائے اور پارٹی ورکرز کو ہر قسم کی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف بھٹو ازم کی پرچار کر سکے

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بزدلانہ فعل میں ملوث افراد کو فورا گرفتار کرکے سزا دی جائے اور پارٹی ورکرز کو ہر قسم کی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف بھٹو ازم کی پرچار کر سکے

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور  : ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا وڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی رہائشی فردوس نے درخواست دی تھی کہ اس کی زبیر نامی لڑکے کے ساتھ فیس بک پر […]

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاؤں گا اور ڈوریاں رہ جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات […]

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی ، چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹائرڈ ہونے پر یہ عہدہ سنبھالا تھا۔تصدق حسین جیلانی کو سات اگست 1994 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا گیا، جب کہ وہ 31 جولائی 2004میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ تصدق حسین […]

دیوان خاص صادق اور امین کون؟

دیوان خاص صادق اور امین کون؟

پاکستان کی سب سے بڑی اور مضبوط سمجھی جانے والی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے سابق سربراہ میاں محمد نواز شریف جو پاکستان میں تین بار اپنی حکومت بنا چکے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان کے آئین کی شق باسٹھ ون ایف کے تحت صادق اور امین نہ ہونے پر تاحیات کسی […]

ذمہ دار کون ؟

ذمہ دار کون ؟

پاکستان کے شمالی اور مغربی پٹی سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تشویش بالکل بجا ہے ۔ سیاسی رہنمائوں کو توتومیں میں سے فرصت نہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا اور کوئی وزیراعظم بننے کے لئے پاگل ہورہا ہے۔ میڈیا ان سیاسی اور عدالتی ڈراموں کی رپورٹنگ میں جتا […]

ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شہر قائد میں 19 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے۔ کراچی میں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ […]

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

ملتان: سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے، سیکیورٹی افسران کے مطابق فیصل آباد ملتان موٹروے نورپور سائیٹ پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز بغیر سیکیورٹی کیمپ سے باہر جانا چاہتے تھے جس […]

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک قید رکھنے پر 73 سالہ باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی پولیس نے 73 سالہ شخص ’یوشی تانے یاما ساکی‘ کو اپنے حقیقی بیٹے کو ایک میٹر اونچے اور دو میٹر چوڑے لکڑی کے پنجرے […]