By Web Editor on April 7, 2018 accept, election, imran, Khan, not, painting, the, this, umpiren, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق نگراں حکومت ملک میں صاف شفاف الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی تھی لیکن اب ہم الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے […]
By Web Editor on April 7, 2018 bake, By, flattering, hand, in, Indian, Pan, putting, the, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]
By Web Editor on April 7, 2018 jail, Judge, Khan, Salman, sent, the, to, transferred, was, who اہم ترین, خبریں, شوبز
جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج دیوکمارکھتری اوران کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنےوالے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنے والے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا […]
By Web Editor on April 6, 2018 God, it, saves, taste, those, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹیوب اسٹیشن پر مسافروں نے 2 نوجوانوں کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا گرین پارک اسٹیشن پر دو نوجوانوں آپس میں لڑتے لڑتے ٹیوب ٹرین ٹریک پر جا گرے۔ ٹھیک اسی وقت ٹرین آگئی لیکن اسٹیشن پر موجود افراد نے فوری طور پر دونوں نوجوانوں کو اوپر کھینچ لیا اور وہ ٹرین کی […]
By Web Editor on April 6, 2018 but, I'm, is, right, who, wrong اہم ترین, خبریں, کالم
سکہ خواہ ملکی ہو یا غیر ملکی، ہر سکے کے دو ہی رخ ہوتے ہیں۔ بلکل اس طرح جیسے سوچ یا تو منفی ہوتی ہے یا مثبت۔ یہ میں نہیں کہتی بلکہ ہم جب معاشرتی تعلقات سے جڑتے ہیں اور میل ملاپ رکھتے ہیں، تو ہمیں اس طرح کے روئیے سیکھنے کو ملتے ہیں۔ لیکن […]
By Web Editor on April 5, 2018 accountability, decision, given, party, postmortem, PTI's, the, tickets, to, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئن لائن درخواست فارم میں ہر قسم کی مالی تفصیلات پوچھ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر دستیاب فارم کے مطابق امیدوار کو متعدد معاملات میں پارٹی کو بیان حلفی دینا ہوگا […]
By Web Editor on April 5, 2018 11, everyone, facts, interesting, knows, not, of, the, who, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیا آپ جانتے ہیں کہ سوری کہنے میں دنیا کی کون سی قوم فراخ دل ہے؟ وہ کون سا شہر ہے جسے کی بنیاد ایک عورت نے رکھی اور ماضی میں انسان دن میں کتنی مرتبہ سوتے تھے؟ آئیے آپ کو ان دلچسپ حقائق کے متعلق بتاتے ہیں۔ میامی امریکا کا واحد بڑا شہر ہے […]
By Web Editor on April 3, 2018 20, After, and, Asma, brother, in, murder, Nawab, of, parents, punished, release, the, was, who, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے تہرے قتل کیس میں سزا پانے والی خاتون اسما نواب کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پسند کی شادی کیلئے ماں، باپ اور بھائی کو قتل کرنے کے کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت نے تہرے قتل میں ملوث اسما نواب اور دیگر مجرموں کی سزائے […]
By Web Editor on March 30, 2018 9, airport, australia, Brisbane, coast, Commonwealth, entered, For, games, gold, Indian, journalists, of, on, police, stationed, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا برسبین: (اصغر علی مبارک) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام […]
By Web Editor on March 28, 2018 allegation, as, By, chief, do, go, government, it, justice, Nawaz, not, notice, occupying, of, sharifs, take, the, those, towards, who, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں، ازخود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا، نواز شریف کا الزام نواز شریف نے چیف جسٹس پر نیا الزام عائد کردیا لاہور (اصغر علی مبارک) نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس […]
By Web Editor on March 16, 2018 bashed, For, foreign, go, Khan, matches, Moeen, on, pakistan, Players, PSL, refused, to, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ان غیر ملکی کرکٹرز کی ساکھ اور پاکستان دوستی کے دعووں پر سوال اٹھایا ہے جو لاکھوں ڈالرز لے کر پاکستان سپرلیگ میں شرکت کرتے ہیں۔ بھاری معاوضہ لینے کے […]
By Web Editor on March 12, 2018 Chairman, introduction, is, Sadiq, SANJRANI, senate, who اہم ترین, خبریں, کالم
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پیدا ہوئے۔ صادق سنجرانی نے ابتدائی تعلیم نوکنڈی میں حاصل کی اور پھر بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ان کے والد خان محمد آصف سنجرانی کا شمار علاقے کے قبائلی رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ ان دنوں ضلع […]
By Web Editor on February 2, 2018 Arrangements, ATHAR ALI, every, For, hajj, have, its, just, like, MANADATORY, person, personality, REKNOWNED, social, this, Umrah, went, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی ؛سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے سعودی عرب روانگی ،عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے وہ مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ میں ایک ماہ تک قیام کریں گے اور دوران عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ ملک و […]
By MH Kazmi on January 31, 2018 arrested, chiled, Filpines, islamabad, qari, raped, u, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اسد عباس حیدری)فلپائنی بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا قاری کھنہ پل سے گرفتار ایس پی رورل نے کھنہ پل۔کے قریب ایک ہوٹل سے ملزم کو گرفتار کیا۔ابتدائی بیان میں قاری اسلم نے فلپائنی بچے کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا۔بچے کے ساتھ بدفعلی حجرہ میں ذبر دستی کرتاتھا،ملزم قاری کا پولیس […]
By Web Editor on January 27, 2018 and, children, from, our, parents, save, teachers, their, who, will اہم ترین, خبریں, کالم
قصور میں ہونے والے پے درپے واقعات نے جہاں ہمارے معاشرے کے اخلاقی زوال کو برہنہ کر دیا وہاں سوسائٹی میں بچوں کو جنسی ہراسمنٹ کے بارے میں شعور دینے کی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ بحث بچوں کے لیے محفوظ معاشرہ کی طرف پہلا مثبت قدم ہے۔ اس سلسلے میں بچوں کو ٹریننگ دینے […]
By Web Editor on January 27, 2018 A, are, expedient, failed, in, is, Judges, justice, Mansoor, person, that, victim, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج مصلحت کا شکارہوتا ہے یا سمجھوتہ کرتے ہوئے انصاف فراہم کرتا ہے وہ ناکام شخص ہے اور نظام عدل میں رہنے کے لائق نہیں ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول ججز کی خالی اسامیوں کے لئے تحریری امتحانات […]
By Web Editor on January 27, 2018 A, big, castle, changed, engraving, in, into, Mada'in, rock, Saleh, the, unique, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ […]
By Web Editor on January 22, 2018 are, killer, know, Malik, nation, Rehman, the, to, wants, who, whole, Zainab's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم جاننا چاہتی ہے زینب کے قاتل کون ہیں؟تجویز دیں گے کہ ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو پھانسی دی جائے۔اگر ہم ننھے بچوں کی آہوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ہم ناکام ہیں۔ رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کااجلاس ہوا ، […]
By Web Editor on January 20, 2018 A, assembly, ayaz, demanded, encounter, in, karachi, killed, meeting, Mehsood, Naqibullah, National, of, police, report, Sadeq, speaker, the, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جمعہ کو اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل […]
By Web Editor on January 16, 2018 ask, I, Khursheed, murdered, of, out, pulled, questioned, say, Shah, that, those, who, Why, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔ قصور میں مقتول زینب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 A, arrested, CCTV, footage, from, have, in, kasur, man, resemblance, suspect, the, to, who اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
معصوم بچی زینب کے قتل کے کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، تاہم اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔قصور میں زینب قتل کیس کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو ملی ہے جس میں زینب […]
By Web Editor on January 15, 2018 East, have, History, hotels, middle, of, seen, the, who اہم ترین, خبریں, کالم
سعودی دار الحکومت ریاض کے عالی شان رٹز کارلٹن ہوٹل کو اب تک اپنے خوبصورت باغات، پُرتعیش اور وسیع رہائیشی کمروں، جگمگاتے ڈائننگ ہال، بہترین ریستورانوں اور مردوں کے لئے مخصوص معدنی چشموں پر ناز تھا لیکن چند ماہ پہلے تک اس کا علم نہیں تھا کہ اسے کرپشن کے الزام میں گرفتار دو سو […]
By Web Editor on January 5, 2018 behind, in, insurgency, iran, is, the, who اہم ترین, خبریں, کالم
فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، ڈیجو وو یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953 کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 accompanied, Commissioner, convicted, Deputy, during, family, has, high, his, in, Indian, islamabad, J.P. Singh, Jadhav, kulbhushan, meeting, mother, said, terrorist, that, the, threatening, was, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن اسلام آباد (خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )درجنوں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی دھشت گرد و جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہاھے کہ بھارتی سفارتکار جے […]