counter easy hit

who

حسین نواز تو ایک تصویر پر رو پڑے ہمارا کون جواب دے گا، ڈاکٹر عاصم

حسین نواز تو ایک تصویر پر رو پڑے ہمارا کون جواب دے گا، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ جو سلوک ان کے ساتھ ہوا وہ حسین نواز کے ساتھ نہیں ہوا اور وزیر اعظم کے بیٹے تو ایک تصویر پر رو پڑے پھر ہمارا کون جواب دے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا […]

بالی ووڈ کا ’’جوکر‘‘ کون؟

بالی ووڈ کا ’’جوکر‘‘ کون؟

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے قریبی دوست  رنویر سنگھ کو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پر ’’جوکر‘‘ قرار دے دیا۔ رنویر سنگھ اپنی عجیب وغریب حرکتوں،فیشن اور چلبلے انداز کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں ،بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارہ دیپیکا اور رنویر سنگھ […]

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

اسلم پرویز اور اقبال حسن ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے ، سلطان راہی کی موت 21 برس بعد بھی کسی معمے سے کم نہیں لاہور; آج ہم پاکستان کی فلمی صنعت لالی وڈ کے ان فنکاروں کے بارے میں بتائیں گے جو غیر طبعی موت سے ہمکنار ہوئے۔ ان میں ایسے فنکار بھی شامل […]

بالی ووڈ ستاروں کی وہ رشتہ داریاں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

بالی ووڈ ستاروں کی وہ رشتہ داریاں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

ممبئی: بالی ووڈ نگری میں ایسے کئی ستارے ہین  جن کے رشتے دار بھی  شوبز کی نامور شخصیات ہیں لیکن ان کے آپس کے تعلقات کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں ،یہاں چوپڑا ،جوہر اور کپور کا آپس میں نہ صرف گہرا بلکہ خونی رشتہ بھی ہے ان کے درمیان رشتوں کی نوعیت آپ […]

ہریتھک نے کس کے لیے نیا گھر خریدا؟

ہریتھک نے کس کے لیے نیا گھر خریدا؟

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی سابق بیوی سوزین خان کے لیے قیمتی گھر خریدا ہے۔ ہریتھک روشن اور سوزین خان کے درمیان طلاق کے تقریبا دو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا ہے لیکن اس کے باوجود اس سابق جوڑے کے درمیان اب بھی انتہائی قریبی رابطے برقرار ہیں۔ وہ اکثر ایک […]

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]

جو زندگی بھر ترستے ہیں زندگی کے لئے

جو زندگی بھر ترستے ہیں زندگی کے لئے

تھیلسمیا خون کا ایک ایسا مورثی مرض ہے جس کا شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لئے ترستے ہوئے گزر جاتی ہے۔ تھیلسمیا جو کہ خون کی کمی کی بیماری ہے اس کی دواقسام ہیں تھیلسمیا مائینر اور تھیلسمیا میجر۔ تھیلسمیا مائینرمیں خون کے سرخ سیل […]

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد

فرنچ الیکشن سیکنڈ راونڈ ۔ میری یا ماکروں, تحریرو تحقیق راؤ خلیل احمد ۔23 اپریل کو فرانس نے اپنے نئے صدر کے چناؤ کے لیے پہلا مرحلہ مکمل کیا۔ پہلے مرحلے میں نتائج میڈیا میں کی گئی پیشن گوئی کے عین مطابق آئے ۔ صرف آخری ہفتے میں ووٹوں کی مزید رجسٹریشن سے فیگر تھوڑے تبدیل […]

دنیا میں بلند ترین پاکستانی چوٹی جو اب تک سر نہیں ہو سکی

دنیا میں بلند ترین پاکستانی چوٹی جو اب تک سر نہیں ہو سکی

  خوبصورت قول ہے: ’’زندگی بھی پہاڑ کے مانند ہے۔ اس پر چڑھنا کٹھن ہے، مگر جب انسان چوٹی پر پہنچ جائے، تو متحیر کردینے والے نظارے اس کے منتظر ہوتے ہیں۔‘‘ بلند و بالا پہاڑ فطرت کا شاہکار ہیں۔ خوش قسمتی سے خطہِ پاکستان فطرت کی ان ہیبت ناک اور دیوہیکل نشانیوں سے بھرا […]

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]

لالچی کون

لالچی کون

اسلم اور شیراز میڈیکل کالج میں آخری سال کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ اسلم کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے وہ ایک مُربع زمین کی اکلوتی وارث ہے اور سب اسلم کو لالچی کہتے ہیں کیونکہ اُس نے زمین دیکھ کر شادی کی ہے۔ شیراز کی منگنی میڈیکل اسٹوڈنٹ سے ہوئی ہے۔شیراز سرجری میں اسپیشلائزیشن کرنا […]

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

جب مسلمان حکمرانوں میں اتفاق نہ رہا۔دین سے توجہ دور ہونے لگے۔شراب وکباب کی محفلیں سجنے لگیں ۔عشق و مشوقی کے مشاعرے منعقد ہونے لگے۔دینی مراکز کی بجائے ہرن مینار بننے لگے۔جب غرور اور تکبر آنے لگا۔اسی کا فائدہ انگریزوں نے اٹھایا اور تجارت کی غرض سے ہندوستان میں اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوگیا۔میسور […]

سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بالی ووڈ اداکار

سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بالی ووڈ اداکار

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان […]

سعودی عرب:جنسی کاروبار کیلئے فروخت کی گئی بھارتی خاتون بازیاب

سعودی عرب:جنسی کاروبار کیلئے فروخت کی گئی بھارتی خاتون بازیاب

سعودی عرب:جنسی کاروبار کیلئے فروخت کی گئی بھارتی خاتون بازیاب ممبئی: ملازمت کا جھانسہ دے کر سعودی عرب میں جنسی کاروبار کے لیے فروخت کی گئی بھارتی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔دوسری جانب یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ بھارت میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد اپنے کاروبار کو مزید وسعت دے رہے […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

بھارتی فوج کی بے قاعدگیاں بے نقاب کرنے والا اہلکار مردہ پایاگیا

بھارتی فوج کی بے قاعدگیاں بے نقاب کرنے والا اہلکار مردہ پایاگیا

بھارتی فوج میں ہونے والی بے قاعدگیوں کو سامنے لانے والا بھارتی فوجی روئے میتھیو اپنی بیرک میں مردہ پایا گیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ واقعہ قتل تھا یا خودکشی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی دیو لالی کنٹونمنٹ میں تعینات بھارتی فوجی روئے میتھیو ہفتے […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ اتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں […]

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

کہا جاتا ہے کہ تمام فنون لطیفہ (مصوری، ادب، موسیقی، مجسمہ سازی وغیرہ) دراصل ایک ہی ماں کے بچھڑے ہوئے بچے ہیں کہ میڈیم کے فرق سے قطع نظر سب میں قدم قدم پر اشتراک کے پہلو نظر آتے ہیں اور شائد یہی وہ بنیادی محرک تھا جس کی وجہ سے برادرم میاں اعجاز الحسن […]

کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے 248 پولیس اہلکار مارے گئے

کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے 248 پولیس اہلکار مارے گئے

کراچی میں 1992 سے 1996 کے دوران آپریشن میں حصہ لینے والے تقریباً دوسواڑتالیس پولیس اہلکار مارے گئے ۔ صرف چھ قاتلوں کو سزا سنائی گئی ۔ سینئرصحافی انصارعباسی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں تین سواٹھتر ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ان میں سے ایک سواکیس مقدمات میں چالان […]

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

گھوڑا برفانی طوفان کا شکار ہونے کی وجہ سے پانچ روز سے پھنسا ہوا تھا ، ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی اڈاہو:  امریکی ریاست اڈاہو کے برفانی پہاڑوں میں پانچ روز سے پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کر لیا گیا ۔ اڈاہو میں سات ہزار سات […]

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

پابندی زدہ 7 مسلم ممالک سے امریکا جانےکے خواہشمندوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غورکیا جا رہا ہے۔ اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر […]

شاہ رخ کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی لڑکی کون ہے؟ پتہ چل گیا

شاہ رخ کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی لڑکی کون ہے؟ پتہ چل گیا

بالی ووڈ کنگ خان کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی یہ لڑکی راتوں رات مشہور ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس کے بارے میں بات کرتا نظر آ رہا ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ وہ جہاں جاتے […]