By MH Kazmi on August 29, 2019 A, ali, all rounder, great, made, mateen, who اہم ترین, خبریں
لندن(ویب ڈیسک) انگلش اسپنرمعین علی نے بین اسٹوکس کو اپنے ملک کا عظیم آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ دو ایشز ٹیسٹ میں کھلاڑیوں میں فائٹنگ اسپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی اور اب انگلینڈ کے پاس ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ بین ا سٹوکس بہترین کرکٹر […]
By MH Kazmi on August 29, 2019 against, Alliance, announce, becomes, breaking, head, name, new, News:, of, surprise, taliban, the, who, will, you اہم ترین, خبریں
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکہ کے اتحادی اور طالبان مخالف شمالی اتحاد کے مقتول رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود افغان سیاست میں متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے سیاسی اور سماجی نظریے کے خلاف ہم خیال جماعتوں کا اتحاد بنایا جائے گا۔احمد شاہ مسعود کو نو […]
By MH Kazmi on August 29, 2019 also, carrying, favorite, item, KHAWAR, Khawar's, made, Neemal, Nemal, of, sister, the, video, was, who, younger اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد نیمل خاور خان بھی ہر لڑکی کی طرح اپنے شوہر کے گھر منتقل ہوچکی ہیں۔ نئے گھر میں منتقلی کے بعد انہوں نے پرانے گھر سے اپنا ضروری سامان بھی شفٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ حمزہ علی عباسی […]
By MH Kazmi on August 29, 2019 again, and, becoming, biggest, came, chauhan, Fayyaz-ul-Hassan, has, inside, made, obstacle, out, Punjab, story, the, to, what, who اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کی دوبارہ وزارت اطلاعات و ثقافت کا قلمدان حاصل کرنے کی سر توڑ کوششیں تاحال بار آور ثابت نہ ہو سکیں حکومت پنجاب کے ایک سنیئر ترجمان نے فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنانے کی سختی سے مخالفت کی اور وزیراعلی پنجاب نامور صحافی […]
By MH Kazmi on August 29, 2019 asif, big, but, DGISPR, Ghafoor, made, make, Me, Most, people, selfies, terrific, the, told, who, with اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )معروف پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد سوشل میڈ یا پر سیلفی بوائے کے نام سے جانے جاتے ہیں ،اب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی مذاق کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے عماد وسیم کی شادی پر ڈی […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 Arthur's, big, biggest, came, hand, in, it, Mikey, name, out, retirement, that, the, was, well, who اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک )مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے والی کمیٹی میں سابق کپتان فاسٹ وسیم اکرم شامل تھے اور انہیں ہٹانے کیلئے بھی وسیم اکرم سب سے آگے تھے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے جائزہ اجلاس میں وسیم […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 -, are, been, decided, employees, For, government, great, happy, has, have, news, that, the, waiting, who, years اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیک ) وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے بجلی چوری اور دیگر معاملات کیلئے سی آر پی سی اور پی پی سی کی منظوری بھی دے دی،اجلاس میں کشمیر ایشو اولین ایجنڈا تھا، بیرون ملک ویلفیئراتاشی لگانے اور کامیاب جوان […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 A, also, be, billionaire, bought, buy, is, knowing, saudi, ship, the, thinking, to, what, who, will, you اہم ترین, خبریں, کالم
جدہ(ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ایک ممتاز سرمایہ کار کو اس وقت حیرانی سے واسطہ پڑ گیا جب انہوں نے اپنے چھوٹے بچے کو سالگرہ کا تحفہ دینے کی خاطر کھلونا جہاز کا آر ڈر دیا مگر کمپنی والوں نے انہیں سچ مچ کے مسافر بردار طیارے بنا کر دے دیئے۔ یہ سب معاملہ […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 election, Gilgit Baltistan, in, Next, provided, the, who, will, win اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ٹریلر چل پڑا، پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) پانچ پانچ سال کی باریاں لگا چکیں،اگلا الیکشن گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہےحکمران پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں کیونکہ موجودہ حکومت کی ٹرم اگلے سال […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 and, demand, from, learn, made, on, states, terms, the, this, United, what, who اہم ترین, خبریں
تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا سے مزاکرات کا اشارہ دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا ۔ ایران بات چیت پر یقین رکھتا ہے ،امریکا ایران پرعائد پابندیاں اٹھائے۔ادھر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ […]
By MH Kazmi on August 27, 2019 Announcement, best, blow, every, Friday, idea, imran khan, protest, the, to, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے قوم سے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، ہر ہفتے گھروں اور دفتروں سے باہر آنے کا پلان کسی زلفی نے دیا ہوگا،مسئلہ کشمیر کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تناظر میں اجاگر کرنا چاہئے،مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنلائز کشمیریوں نے اپنے خون […]
By MH Kazmi on August 22, 2019 agent, AMERICAN, an, book, By, contractor, Davis, excerpt, families, from, Pakistani, Raymond, ruined, several, the, who اہم ترین, خبریں
لاہور (ترجمہ و تلخیص : سید بدر سعید ) ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان آنے والاایسا امریکی جاسوس قرار دیا جاتا ہے جس نے لاہور میں دو افراد کودن دیہاڑے گولیاں مار کر قتل کیا اور پھر گرفتار ہوا ۔ اس پر قتل کا مقدمہ چلا اور قریب تھا کہ اسے سزائے موت سنا دی جاتی […]
By MH Kazmi on August 22, 2019 in, killed, London, rasheed, sheikh, story, the, unfolds, who, whole اہم ترین, خبریں
لندن(ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو گزشتہ دنوں لندن میں پریس کانفرنس مہنگی پڑ گئی تھی۔گزشتہ دنوں سے یہ معمہ حل نہ ہو سکا تھا کہ شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ کرنے والا کون تھا لیکن اب مکمل خبر سامنے آچکی ہے جب پیپلز پارٹی کے رہنما نے شیخ رشید […]
By MH Kazmi on August 22, 2019 After, ali, and, another, are, as, chosen, cricketer, decided, Emad, eminent, get, hassan, have, Latest, married, news, partner, their, they, to, Wasim, who, whom Sports, اہم ترین, خبریں
ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں بھی ویڈنگ سیزن شروع ہوگیا ۔ اسٹار بیٹسمین صابر رحمن کی گزشتہ روز شادی کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ ، عزیز واقارب اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ان کا نکاح چند ماہ قبل سکینڈ ایئر کی طالبہ عارفہ کے ساتھ ہوا تھا […]
By MH Kazmi on August 20, 2019 be, did, facts, flight, he, how, India, May, minhas, rashid, take, the, to, traitor, unfamiliar, was, who, with, you اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) راشد منہاس 17فروری 1951کو کراچی میں پیدا ہوئے اور وہ نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر اور پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر ہیں۔راشد منہاس نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور سترہ سال کی عمر میں پاک فضائیہ کی رسالپور اکیڈمی میں بطور فلائنگ کیڈٹ […]
By MH Kazmi on August 20, 2019 "Wizards", amazing, but, did, Eyeglasses, fraud, news, unique, who, with اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور( ویب ڈیسک ) بچوں کے لیے مشہور پی ٹی وی کے ڈرامے عینک والا جن کے ہامون جادوگرحسیب پاشا کے ساتھ بھی مبینہ طورپر فراڈ ہوگیا اور بیٹھے بٹھائے انہیں پونے دو لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یہ نقصان نجی بینک اور انشورنس کمپنی کی طرف سے کیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو […]
By MH Kazmi on August 20, 2019 70, A, Abdul-Karim, announces, Bhutto, Bilawal, come, details, gift, is, Jyala, kanal, land, of, out, owned, Target, the, to, who اہم ترین, خبریں
اسکردو (ویب ڈیسک) عبد الکریم نامی جیالے نے ستر کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق عبد الکریم پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر ہے ،عبد الکریم نے ستر کنال زمین بلاول کے نام رجسٹری کر دیا ۔ عبد الکریم نے کہا کہ شہید […]
By MH Kazmi on August 20, 2019 afghanistan, all, and, bases, end, guesses, in, ISIS, it, made, name, pick, prove, the, this, threat, up, we, who, will, wrong, Your اہم ترین, خبریں
.کابل(ویب ڈیسک)صدر اشرف غنی نے افغانستان میں شدت پسند جماعت داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا ملک داعش کے ٹھکانوں کا صفایا کر کے […]
By MH Kazmi on August 19, 2019 A, and, country, days, do, German, Germany, in, kings, of, princes, report, rule, the, these, unique, what, who, whole اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈبسک ) جرمنی آج ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ جرمن ریاست میں شاہی حکمرانی کا نظام سو سال قبل ختم ہو گیا تھا۔ تو کیا جرمنی میں آج بھی شہزادے اور شہزادیاں دیکھنے اور سننے میں آتے ہیں؟ اس سوال کا جواب ہاں میں ہے، جس کی اپنی وجوہات ہیں۔جرمنی کے محلات سیاحوں نامور […]
By MH Kazmi on August 19, 2019 account, action, against, an, and, being, Facebook, Indian, is, kashmir, learn, lobby, mobilizing, of, on, pakistanis, speak, taken, the, Twitter, what, who, with اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ٹوئٹر اور فیس بک میں بیٹھے انڈین ملازمین کی جانب سے کشمیر پر پوسٹیں کرنے والے پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس معطل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پاکستانیوں نے بھرپور غم و غصے کا اظہار […]
By MH Kazmi on August 17, 2019 A, against, atrocities, attending, goes, in, Indian, kashmir, London, Occupied, of, on, pretext, protest, rasheed, sheikh, shopping, the, to, who اہم ترین, خبریں
لندن (نیوزڈیسک) : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف گذشتہ روز لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کیا گیا تھا جس میں شرکت کے لیے کئی حکومتی نمائندے بھی لندن پہنچے۔ ان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری […]
By MH Kazmi on August 15, 2019 -lahore, A, Activity, actually, and, arresting, came, disclosure, Doing, front, in, of, out, person, saw, shameful, the, them, who, Why, women اہم ترین, خبریں
لاہور ( ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں خواتین کے سامنے خود لذتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ ایسا کام کرنے والا شخص یقینی طور پر ایک ذہنی مریض ہوگا اس لیے اس کی […]
By MH Kazmi on August 15, 2019 are, get, greatest, in, knowing, pakistan, selved, the, them, three, who, will, women, you اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ذیل میں دی گئی تصویر میں نظر آنے والی یہ تین خواتین دراصل پاکستان پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے تین جوانوں کی مائیں ہیں ، جن کی کوکھوں سے جری بہادر اور سر فروش بیٹوں نے جنم لیا ، یہ تین خواتین کیپٹن عاقب جاوید شہید ، کیپٹن سلمان […]
By MH Kazmi on August 15, 2019 Bhagat, deposed, Jalad, Lal, masih, of, Singh, son, story, Tara, the, throne, to, who اہم ترین, خبریں
لال مسیح ایک’’ ریٹائرڈ جلاد‘‘ ہے اس نے اپنی 27 سالہ پولیس کی نوکری میں 750 لوگوں کو پھانسیاں دیں، یکی گیٹ لاہور میں 1955ء کو پیدا ہونے والا لال مسیح معروف جلاد تارا مسیح کا سالا ہے اور اپنے خاندانی جلاد ہونے پر آج بھی فخر کرتاہے۔تارا مسیح وہ جلاد ہے جس کے والد […]