By MH Kazmi on December 17, 2019 Bangladesh, Gen Niazi, in, on, recommendations, surrendered, Who's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) انڈیا کی مشرقی کمان کے سٹاف آفیسر میجر جنرل جے ایف آر جیکب نے 1971 میں بنگلہ دیش کی جنگ کے دوران اہم کردار ادا کیا تھا۔وہ جیکب ہی تھے جنھیں مانک شاہ نے پاکستانی فوج سے ہتھیار ڈلوانے کے لیے ڈھاکہ بھیجا تھا۔ انھوں نے ہی جنرل نیازی سے بات کر […]
By MH Kazmi on November 20, 2019 advice, Aleem Khan, he, joined, on, pti, revealed, the, truth, Who's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب خود میرے گھر آئے تھے۔ جنرل پاشا سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ ان کا کوئی پیغام ملا۔ 10 سال […]
By MH Kazmi on October 19, 2019 Committee, Dharna, For, formed, officials, on, Prime Minister, Suggestion, talks, Who's, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند کرنا جمہوریت کیخلاف ہے، سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا۔ ، وزیراعظم اور آرمی چیف ایک ہی گاڑی کے دوپہیے ہیں، ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں، آج پاکستان معاشی بہتری کی جانب گامزن […]
By MH Kazmi on October 17, 2019 and, be, benazir, bodies, body, dead, from, Now, of, Rawalpindi, sent, were, Who's, will, zulifqar bhutto اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ خفیہ اداروں کے بعض ذرائع مجھے بتا رہے ہیں کہ آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہے، آصف زرداری کو لے کر کوئی بھی سانحہ ہوسکتا ہے، یہ سب میں آصف زرداری کی محبت میں نہیں کہہ رہا، بھٹو کی لاش کو پنڈی سے […]
By MH Kazmi on September 23, 2019 20, A, Died, dog, hand, in, of, POORMAN, son, the, thousand, Who's اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی(ویب ڈیسک) یک طرف کمشنر لاڑکانہ کا دفتر، دوسری طرف لاڑکانہ اسپتال، درمیا ن میں سڑک پر تڑپتے 10سالہ بیٹے میر حسن کو گود میں لئے بیٹھی بے بس ماں، وہ میر حسن جسے پاگل کتے نے کاٹا، جسے سلطان کوٹ، شکارپور سرکاری اسپتالوں کے بعد اب لاڑکانہ سرکاری اسپتال میں بھی کتا کاٹنے کی […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 and, Fayyaz-ul-Hassan's, in, paper, saying, sons, who, Who's اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے فزکس کے پریکٹیکل میں نمبروں اضافے کا معمہ حل ہو گیاہے اور اس حوالے سے امتحان کے نگران کا بیان سامنے آ گیاہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق فیاض الحسن کے بیٹے فہد حسن کے فزیکس کے پریکٹیکل کے نمبروں میں اضافے […]
By MH Kazmi on September 11, 2019 -, and, dollars, in, news, Next, rates, rupees, see, this, today's, Who's اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈٰیسک) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156 روپے36 پیسوں سے بڑھ کر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ اگست 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آئی تو ڈالر 122 روپے […]
By MH Kazmi on August 9, 2019 a column, By, famous, have, her, khawar naeem hashmi, married, singer, sister, son, to, Who's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار خاور نعیم ہاشمی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں عرصہ دراز کے بعد دوستوں کے ساتھ پہاڑوں اور سمندروں کی سیر کا موقع ملا، ذوالقرنین اور نعیمہ میاں بیوی ہیں اور دوستوں کے دوست، انہیں احمد فراز، منیر نیازی، اجمل نیازی، جاوید قریشی جیسی شخصیات کی مستقل میزبانی کا […]
By Web Editor on April 29, 2019 aunt, mother, say, the, Who's اہم ترین, خبریں, کالم
غیر ملکی یونیورسٹیوں سے بارُعب ڈگریاں لے کر ’’کنسلٹنسی‘‘ کے دھندے سے خوش حال زندگی بسر کرنے والے کئی ماہرینِ معیشت ہم عامیوں کو بہت رعونت سے یہ بتاتے ہیں کہ آئی ایم ایف تو محض ایک خاص نوعیت کا بینک ہے۔کسی ملک کی معیشت خسارے سے دو چار ہو۔ اپنے معاملات سنبھال نہ پائے […]
By Web Editor on May 9, 2018 Karachi., Who's اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستانی قوم کو ہر نیا آنے والا شخص پسند آجاتا ہے۔ نواز شریف کو جنرل مشرف نے اقتدار سے ہٹایا تو ملک بھر میں مٹھائی تقسیم ہوئی۔ لوگوں نے جنرل پرویز مشرف کا والہانہ استقبال کیا لیکن بعد میں ان کی پالیساں بھی پاکستانی عوام کو پسند نہ آئیں۔ جنرل صاحب سے اپنے دور اقتدار […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 By, camp, case, checking, condolence, disturbed, father, For, Himself, MPA, murder, of, police, reached, the, to, was, Who's, Zainab, Zainab's اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
قصور میں مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہار تعزیت اورافسوس جاری ہے۔ قصور میں مختلف شعبوں کی شخصیات نے مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہارتعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا۔اس موقع پر زینب کےوالد کا کہنا تھا کہ اُن کے خاندان کے کسی فرد کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ان کا مزید کہناتھاکہ بیٹی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Minister, Next, prime, Who's اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت آہستہ آہستہ اپنے عروج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وجہ یہ کہ عام انتخابات 2018ء کی انتخابی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ تحریکِ انصاف تو فی الحال پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے لیکن پیپلزپارٹی نے پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا شروع […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, behind, biggest, boy, civil, internal, of, on, Reason, school., Syria, the, wall, war, were, Who's, within, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 After, Commander, General, Next, raheel, Sharif, Who's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آئندہ چند دنوں میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ریٹائر ہوجائیں گے ۔ ان عہدوں پر فائز ہونے کے اہل افسران کون ہیں ؟ پاکستان آرمی کی کمان کون کر سکتا ہے اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کون ہو سکتا ہے ؟ […]