counter easy hit

Why

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

بولی وڈ کی خوبصورت اور سب سے کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی شاندار فلم ’پدماوت‘ کے بعد مداح دوبارہ فلم اسکرینز پر دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم اداکارہ نے پدماوت کے بعد سے اپنا نام کسی اور فلم کے ساتھ نہیں جوڑا۔ دپیکا پڈوکون کی کسی اور فلم کو نہ سائن کرنے کی کئی […]

ٹرمپ نے اپنی بیوی کا نام غلط کیوں لکھا؟

ٹرمپ نے اپنی بیوی کا نام غلط کیوں لکھا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک ہیں،وہ بہت سے معاملے میں ٹوئٹ کرنے میں کافی پھرتی بھی دکھاتے ہیں۔ ٹرمپ کی یہی پھرتی یا جلدبازی کبھی کبھی کام بھی بگاڑ دیتی ہے ،اب آپ دیکھ لیں امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ میلانیا کا نام ہی غلط لکھ گئے ۔ […]

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

پاکستان قدیم وادئ سندھ کی تہذیبی اقدار کا وارث جدید ملک ہے جس کی تشکیل کو بمشکل پون صدی ہی ہوئی ہے۔ 4 صوبائی اکائیوں اور دیگر انتظامی بندوبست کے ساتھ یہ ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا پہیہ اور ثقافت کی جڑیں زراعت میں پیوست ہیں۔ یہاں کی خوشی غمی کے رواج […]

سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم سپریم کورٹ پر فریفتہ کیوں؟

سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم سپریم کورٹ پر فریفتہ کیوں؟

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ چدمبرم نےبھارتی جنتا پارٹی پر کرناٹک اسمبلی میں اکثریت کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ چدم برم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تحریر کیا ہے کہ بی جے پی اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہے،اس نے15دن کا وقت مانگا،خفیہ ووٹنگ کی اپیل کی […]

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے حال ہی میں کہا ہے کہ عام انتخابات میں جیتنے والے آزاد امیدوار اگلی حکومت کے قیام میں اہم کردار ادا کریں گے۔ نظریاتی طور پر دیکھیں تو یہ بات اس وقت درست ہوگی جب 2018ء میں مینڈیٹ بڑی جماعتوں کے درمیان متوازن طور […]

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں دلچسپی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے […]

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی […]

تکلیف نواز شریف کو کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری

تکلیف نواز شریف کو کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کل چیف جسٹس نے برتن دے مارا، جو چیف جسٹس برتن دے مارے وہ ملک کا چیف جسٹس ہو سکتا ہے، نواز شریف کے اس بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان فوادچوہدری […]

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]

احسن اقبال پر حملہ کیوں ہوا —!!!

احسن اقبال پر حملہ کیوں ہوا —!!!

پیر جماعت علی شاہ کا تعلق نارووال کے نواحی علاقے علی پور سیداں سے ھے۔ یاد رہئیے سید جماعت علی شاہ صاحب ان قابل عزت ہستیوں میں شامل ہیں جنہوں نے حصول آزادی کی جدوجہد میں قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ نارووال سے تعلق رکھنے والے میرے ایک دوست نے چند مہینے پہلے بتایا […]

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

تقسیم سے پہلے کراچی کے ناظمین اور کالونیل انتظامیہ نے ہمارے اداروں کی خوبصورت اور بے مثال عمارتوں کو سڑکوں کے ساتھ ساتھ تعمیر کیا۔ نتیجتاً آلودگی کی دبیز تہہ میں چھپ جانے سے پہلے وہ دور سے ہی نظر آجایا کرتیں تھیں جس سے وہ شہری منظرنامے کا ایک لازمی حصہ بن جاتیں۔ چنانچہ […]

عمران خان کا دوہرا معیار کبھی ختم نہیں ہوگا، وہ ساٹھ سالوں پر محیظ کرپشن کی کہانیاں تو سناتا ہے مگر اپنے والد کا نام نہیں لیتا، چوہدری اشفاق 

عمران خان کا دوہرا معیار کبھی ختم نہیں ہوگا، وہ ساٹھ سالوں پر محیظ کرپشن کی کہانیاں تو سناتا ہے مگر اپنے والد کا نام نہیں لیتا، چوہدری اشفاق 

پیرس( یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد اشفاق نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کو اپنے والد کی کرپشن سے حاصل کی گئی زمینیں واپس کر دینی چاہییں۔ کیونکہ اگر وہ کرپشن کیخلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں تو انہیں صرف اپنی والدہ کا ذکر نہیں کرنا چاہیے […]

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے روز بیان دیتے ہیں مگر آج انہیں بیان یاد نہیں رہا۔ آبادگاروں کے مسائل پرسندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اس موقع پر نصرت سحر عباسی نے سوال کیا کہ […]

راحت فتح علی نے ’گاندھی‘ فلم کا گانا کیوں نہیں گایا؟

راحت فتح علی نے ’گاندھی‘ فلم کا گانا کیوں نہیں گایا؟

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے بھارتی فلم ’گاندھی: دی کانسپریسی‘ کا گانا گانے سے معذرت کر لی ہے۔فلم پروڈیوسرلکشمی آئر کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی پہلے بہت پرجوش تھے لیکن بعد میں انہوں نے فلم کا حصہ بننے سے معذوری کا اظہار کیا۔ فلم پروڈیوسر کے مطابق […]

سعد رفیق دل گرفتہ کیوں؟

سعد رفیق دل گرفتہ کیوں؟

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  آج میں بہت دل گرفتہ ہوں، ضیاء الحق کے ساتھیوں میں شامل نہیں ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ میری سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، میرے خاندان کی قربانیوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا،خاندان نے آمریتوں کا […]

میمو گیٹ اور اسامہ بن لادن، حسین حقانی کیس پر کام کرنے والے تمام افراد خاموش کیوں ہوگئے

میمو گیٹ اور اسامہ بن لادن، حسین حقانی کیس پر کام کرنے والے تمام افراد خاموش کیوں ہوگئے

آپریشنﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻟﯿﻮﻥ ﭘﻨﯿﭩﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺟﻮﺍﺋﻨﭧ ﭼﯿﻔﺲ ﺁﻑ ﺳﭩﺎﻑ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﻣﺎﺋﯿﮏ ﻣﻮﻟﻦ ﻧﮯ ﺩﯼ۔ﺟﻼﻝ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﺑﯿﺲ ﭘﺮ ﭼﺎﺭ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ‘ ﺩﻭ ﺑﻠﯿﮏ ﮨﺎﮎ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻨﯿﻮﮎ ‘ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ 25 ﮐﻤﺎﻧﮉﻭﺯ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﯾﮑﻢ ﻣﺌﯽ […]

مذہبی طبقہ ہی بدنام کیوں؟

مذہبی طبقہ ہی بدنام کیوں؟

آپ نے اپنے اردگرد ایسے افراد ضرور دیکھے ہوں گے جو جہاں بیٹھتے ہیں مولوی کے خلاف بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے لوگ مولوی کو معاشرے میں ہونے والی ہر برائی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں لیکن ایسا کہتے ہوئے وہ اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں کہ وہ اپنی ذاتی زندگیوں […]

کیوں نہ شیخ زید اسپتال کا کنٹرول بھی خود سنبھال لیں، چیف جسٹس

کیوں نہ شیخ زید اسپتال کا کنٹرول بھی خود سنبھال لیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیوں نہ شیخ زید اسپتال کا کنٹرول بھی خود سنبھال لیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ زید اسپتال میں خلاف قانون تعیناتی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اس معاملے پر ہائی کورٹ میں زیرالتواء مقدمات ایک […]

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

پیرس: انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ یہ سوال ایک صدی سے زیرِ بحث ہے لیکن اس پر تحقیق کا خیال اس وقت آیا جب فرانس میں سائنس کے طالب علم ونیتھ چندرن سوجا کلاس میں بیٹھے اپنی انگلیوں کو چٹخ رہے تھے۔ انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ ایک صدی سے زائد جاری […]

میرا جسم میری مرضی۔۔ کیوں نہیں؟

میرا جسم میری مرضی۔۔ کیوں نہیں؟

مغرب میں چلنے والی اس تحریک کے ساتھ ساری مسلم اور غیر مسلم خواتین کھڑی ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ مجھے کیا پہننا ہے اس کا فیصلہ مجھے خود کرنا ہے لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ساری عورتیں برہنہ گھومنا چاہتی ہیں؟ نہیں بلکل نہیں، اس تحریک کا حصہ بن […]

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کتنے دن تک اپنے گھر والوں سے دور رہ سکتے ہیں، ایک دن؟ سو دن؟ ایک ہزار دن؟ آپ کتنی عیدیں اپنے گھروالوں، اپنے بیو ی بچوں کے بغیرکر سکتے ہیں؟ ایک، دو، تین، پانچ یا اس سے بھی زیادہ؟ ایک لمحے کو تصور کیجئے کہ آپ کو […]

آخر عورت ہی کیوں…؟

آخر عورت ہی کیوں…؟

اخباراٹھایا تو نظر ایک خبر پر ٹک سی گئی، خبر تھی کہ پاکستان میں ہر دوسری عورت گھریلو تشددکا شکار ہے۔ یہ خبر پڑھ کر میرے ذہن میں وہ سوال ابھرا جو عورت چاہے وہ ماں، بیٹی، بہن یا بیوی ہو‘ کے ذہن میں ابھرتا ہے کہ عورت ہمیشہ مظلومیت کی تصویر بنی کیوں نظر […]

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوشی کیا ہے؟ کسی شاعر کا خواب، موسم گل میں کسی کلی پر شباب، ساون کی پہلی بارش میں مور کا ناچ، حبس زدہ رت میں باد سحری کا ٹھنڈا جھونکا، ابر بہار میں کوئل کی کوکو، پہاڑی جھرنے کا مترنم شور، آسمان میں تیرتے بادل، کالی گھٹاؤں کے برسنے کے بعد ست رنگی دھنک، […]