counter easy hit

Why

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

وکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں کئی ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقینا حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے  آ گئی ہے۔ […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

حضرت ادریسؑ کی روح چوتھے آسمان پر کیوں قبض کی گئی؟

حضرت ادریسؑ کی روح چوتھے آسمان پر کیوں قبض کی گئی؟

مسلم کی حدیث ہے کہ شب معراج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحضرت ادریس علیہ السلام کو چوتھے آسمان پر دیکھا۔حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ وغیرہ سے مروی ہے ۔ حضرت ادریس علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا کہ موت کا مزہ چکھنا چاہتا ہوں ۔  کیسا ہووتا ہے ؟ تم […]

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

میں اپنے شوہر کے قدموں میں گر کر اپنی ساری عزت نفس کو ایک جانب رکھے صرف ایک ہی درخواست کر رہی تھی کہ مجھے طلاق مت دو میں ساری زندگی تم سے اپنے اور اپنی بیٹی کے لیۓ ایک پائی بھی نہیں مانگوں گی بس مجھ سے اپنا نام واپس نہ لو ۔میں اس […]

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر ایسا کیوں ہوا؟

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر ایسا کیوں ہوا؟

ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں […]

یہ خاتون بیک وقت منگنی کی 2انگوٹھیاں کیوں پہنتی ہے؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

یہ خاتون بیک وقت منگنی کی 2انگوٹھیاں کیوں پہنتی ہے؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لندن( ویب ڈیسک )منگنی اور شادی کے مواقع ہرانسان کیلئے ہمیشہ یادگار رہتے ہیں لیکن ایک امریکی خاتون کیساتھ کچھ ایسا ہوا کہ وہ اپنی منگنی کی دو انگوٹھیاں پہننے پر مجبور ہوگئیں، دراصل ان کی دو منگنیاں نہیں ہوئیں بلکہ منگیتر نامدارپروپوز کرنے کے بعد مختلف اوقات میں مختلف انگوٹھیاں لایا اور بدلتا رہا، […]

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں پر آﺅٹ ڈور گیمز کھیلنے کی پابندی کیوں لگادی؟

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں پر آﺅٹ ڈور گیمز کھیلنے کی پابندی کیوں لگادی؟

لاہور: اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ بوم بوم آفریدی کے پوری دنیا میں چاہنے والے موجود ہیں۔ شاہد آفریدی بھی اپنے مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے با خبر رکھتے ہیں ۔ان کی چار بیٹیاں ہیں اوروہ اکثر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی […]

اردو کیوں نہیں؟

اردو کیوں نہیں؟

حال ہی میں عمران خان نے ایران اور چین کا دورہ کیا ہے۔ اِن دو ملکوں میں وزیراعظم پاکستان کو ہر لمحہ یہ احساس ہوا ہوگا کہ اُن دونوں ملکوں کے اعلیٰ ترین عہدے دار اپنی اپنی زبان بولتے ہیں۔ اتفاق سے یہ دونوں ملک ہمارے ہمسائے ہیں۔ ہمارے ہمسایوں نے بڑا کمال کیا ہے، […]

پورا انار خود کیوں نہیں کھایا ۔۔۔

پورا انار خود کیوں نہیں کھایا ۔۔۔

ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ علیہ بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے ملنے آۓ آپ کو معلوم نہ تھا کہ یہ بزرگ ہستی کون ہیں آپ احتراما کھڑے ہوگئے. حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ نے نہایت مشفقانہ لہجے میں فرمایا ’’بیٹھ جائو فرزند! اور اپنا کام جاری رکھو‘‘حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲ […]

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟ جانیے دلچسپ معلومات

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟ جانیے دلچسپ معلومات

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز میں سفر کرچکے ہیں اور […]

منگل خون کا دن کیوں قرار دیا گیا ؟ جانئے وہ بات جو کوئی نہیں جانتا

منگل خون کا دن کیوں قرار دیا گیا ؟ جانئے وہ بات جو کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ز متوازن اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق غذا کو معمول بنانے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ وہ دودھ پھلوں ، سبزی اور دالوں کے علاوہ ہفتے میں ایک بار گوشت کھانے کی ہدایات بھی دیتے ہیں۔ گوشت پروٹین کاایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس […]

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

پاؤں سے ٹیسیں اُٹھ رہی ہیں کہ دو ہفتے پہلے ایک ناہموار جگہ سے گزرتے ہوئے جھٹکا لگا۔ صبح اُٹھا، تو وہ پورا سوجا ہوا تھا اور تکلیف کی شدت سے پاؤں زمین پر رکھا نہیں جا رہا تھا۔ ہمارے بچپنے میں چوٹ لگتی تو ہلدی کی لپائی کی جاتی، گرم نمک سے سکھائی کا […]

پٹھان کو افغان کیوں کہا جاتا ہے

پٹھان کو افغان کیوں کہا جاتا ہے

پٹھان کو افغان اس لیےکہا جاتا ہے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جنات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جنات کو کہیں کہ مجھے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ السلام نے اپنے […]

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

طوفان نوح گزر جانے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کے لئے کبوتر کو بھیجاتو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ ملک سبا سے ایک زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیا تو […]

یہ فلم دراصل کیوں چلائی جا رہی تھی ؟ بڑا انکشاف ہوگیا

یہ فلم دراصل کیوں چلائی جا رہی تھی ؟ بڑا انکشاف ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی بیماری کے ڈرامے کا کلائمیکس بھی آن پہنچا ہے۔ بیرون ملک علاج کی درخواست سے ثابت ہوا کہ وہ لندن جانا چاہتے ہیں۔مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کرپٹ ٹولے کی […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

عمران خان نے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ کیوں بنا دیا ؟

عمران خان نے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ کیوں بنا دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی جغرافیائی معلومات پر تبصرے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کے موقع پر […]

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے ہر انسان کو اس کے والدین پالتے پوستے اور پروان چڑھاتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا کے ایسے چارانسان بھی ہیں جنہیں جانوروں نے پروان چڑھایا۔ ان میں یوکرائین کی اوگزیا ملایا بھی شامل ہے۔ 1991میں یوکرائن میں اس وقت ایک حیران کن انکشاف […]

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)جب آدم علیہ السلام زمین پر تشریف لائے تو جنگل کے جانور آپکی زیارت کرنے کو آئے۔ آپ علیہ اسلام ہر جنس کے جانوروں کے لیے دعا فرماتے یہاں تک کہ ہرنیاں بھی آئیں، آپ نے انکے لئے دعا فرمائی اور محبت سے انکی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا تو ان میں کستوری پیدا ہوگئی […]

عمران خان نے سی پیک کو دل سے تسلیم نہیں کیا ، یہ وجہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ احسن اقبال کا شرمناک الزام

عمران خان نے سی پیک کو دل سے تسلیم نہیں کیا ، یہ وجہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ احسن اقبال کا شرمناک الزام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بچگانہ الزامات کا جواب عدالت میں دیا جائیگا، مراد سعید میں در اصل عمران خان بول رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے […]

عمران خان ابھی تک کیوں ناکام ہیں ؟ برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے وجہ بتا دی

عمران خان ابھی تک کیوں ناکام ہیں ؟ برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے وجہ بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان صرف وزیر اعظم بننے چاہتے تھے ، یہ اس لئے لگتا ہے کہ عمران خان نے حکومت بنانے کی کوئی تیاری نہیں کی تھی ، سیاست میں بد لحاظی کے بانی عمران خان ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا […]

آپ نے فیاض الحسن چوہان کو وزارت کیوں دی تھی؟

آپ نے فیاض الحسن چوہان کو وزارت کیوں دی تھی؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اقلیتوں سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیان دیا تو ان سے استعفیٰ لے لیا گیا اور ان کی جگہ صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا ہے۔ معروف صحافی تو تجزیہ کار عامر متین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم […]

مجھے یہ وزرا نہیں چاہئیے، چاہے میری حکومت ہی کیوں نہ ختم ہو جائے، وزیراعظم عمران خان

مجھے یہ وزرا نہیں چاہئیے، چاہے میری حکومت ہی کیوں نہ ختم ہو جائے، وزیراعظم عمران خان

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو کہہ دیا گیا ہے کہ آپ کے یہ یہ وزیر مجھے نہیں چاہئیے۔کیونکہ یہ وزرا شہباز شریف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے رشوت لے رہے ہیں اور لوٹ مار کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے یہ […]

1 6 7 8 9 10 22