پاکستان اور فرانس کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلے پراتفاق، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کافرانسیسی سیکرٹری جنرل کیساتھ تبادلہ خیال
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور فرانس کے درمیان وسیع پیمانے پر تعاون کے مواقع موجود ہیں۔یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل فرانکوئس دلاترے کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل کے […]