counter easy hit

wikileaks

نادرا نے امریکا سے ڈیٹا شیئر کرنے پر وکی لیکس رپورٹس مسترد کردیں

نادرا نے امریکا سے ڈیٹا شیئر کرنے پر وکی لیکس رپورٹس مسترد کردیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں وکی لیکس کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ ادارے نے امریکا سے اپنا ڈیٹا شیئر کیا تھا۔ ترجمان نادرا نے اپنے جاری بیان میں 2011میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دور میں امریکا […]

پاناما لیکس پر حکومت دستاویزات میں گڑبڑ کر رہی ہے، عمران خان

پاناما لیکس پر حکومت دستاویزات میں گڑبڑ کر رہی ہے، عمران خان

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دستاویزات میں گڑبڑ کر رہی ہے، نیب اورایف آئی اے نے جعلی دستاویزات جمع کروائی ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہیں عدالت کی کارروائی سے خوشی ہوئی ہے، انہیں پتہ نہیں […]

وکی لیکس کے بانی کاانٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا گیا

وکی لیکس کے بانی کاانٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا گیا

ایکواڈور کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جولین اسانج کا انٹرنیٹ رابطہ امریکی الیکشن سے متعلق وکی لیکس کے نئےانکشاف پر منقطع کیا گیا۔ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کےاصول پرکار بند ہیں، ایکواڈور کسی ملک کے انتخابات میں مداخلت کرتا ہے، اور نہ ہی کسی ایک امیدوارکی […]

ہیلری ماضی میں جنگجو تنظیموں کی معاون تھیں، وکی لیکس کا انکشاف

ہیلری ماضی میں جنگجو تنظیموں کی معاون تھیں، وکی لیکس کا انکشاف

وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن داعش سمیت مختلف جنگجو تنظیموں کو اسلحہ، رقم اور دیگر مدد فراہم کرنے میں معاونت کرتی رہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف وکی لیکس کی جانب سے جاری کی گئی ہیلری کلنٹن کی نئی 2 ہزار کے قریب ای میلز میں کیا […]

پہلے وکی لیکس اب پاناما لیکس

پہلے وکی لیکس اب پاناما لیکس

تحریر : میر افسر امان پہلے وکی لیکس دنیا کے سامنے آئیں تھیں اب پاناما لیکس آئیں ہیں۔ وکی لیکس تو حکومتوں کے درمیان خفیہ اور غیر قانونی لیکس تھیں اب پاناما لیکس میں مالی خرابیوں کو عام کیا گیا ہے۔وکی لیکس عام کرنے والا ایک مدت سے ملکوں ملک پناہ لے لیے پریشان ہے […]