counter easy hit

wil

بوسنیا کے صدر دو روزہ دورہ پاکستان پربدھ کو پہنچیں گے

بوسنیا کے صدر دو روزہ دورہ پاکستان پربدھ کو پہنچیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسینیا ہرزیگوینیا کے چئیرمین آف پریذیڈنسی سیفک ڈزافروچ دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق بوسینیا ہرزیگووینا کے چئیرمین آف پریذیڈنسی کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان کے دورے پر آئیگا۔ بوسنیا کے صدر اپنے دورہ کے […]

اچھے دن ضرور آئیں گے مگر عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ ہارون الرشید نے حیران کر دینے والی بات کہہ ڈالی

اچھے دن ضرور آئیں گے مگر عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ ہارون الرشید نے حیران کر دینے والی بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) نالائق اور خود غرض افسروں اور مشیروں سے وزیرِ اعظم کیا چھٹکارا پا سکتے ہیں ؟ بد قسمتی سے اس سوال کا جواب نفی میں ہے ۔ سوچنے سمجھنے والوں کی ذمہ داری بہرحال یہ ہے کہ تضادات کی نشاندہی کرتے رہیں۔اپنی بات دہراتے رہیں۔ اصرار کرتے رہیں، شاید ،شاید! لیڈر کامیاب […]

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

پیرس( عمیر بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ن لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پی ٹی آئی نے بھی خیبر پختون خواہ میں کوئی بڑا کام نہیں کیا۔ تبدیلی […]

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس حوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین دہانی کرانی ہے کہ شمالی کوریانے اپنا ایٹمی […]