By MH Kazmi on January 4, 2017 be, census, first, in, March, of, phase, started, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان شماریات بیورو نے مردم شماری کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ رواں برس مارچ میں شروع ہوگا۔ ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ ملک کے چاروں صوبوں میں بیک وقت […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 2, another, continue, days, For, quetta, vaccination, will اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی
ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق ضلع کوئٹہ میں پولیو مہم کا آج کوئٹہ میں تیسرا روز ہے اور یہ مہم آئندہ دو روز مزید جاری رہےگی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق مہم میں چارلاکھ سےزائد بچوں کی ویکسی نیشن کاہدف مقررہےاور اس بار بھرپورکوشش […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 at, increase, international, leap, NASA, one, second, the, watch, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سورج پر تحقیق کرنے والے امریکی خلائی ادارے ناسا اور سولر ڈائنامکس آبزرویٹری کے ماہرین بین الاقوامی گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کریں گے۔ ایک سیکنڈ کا اضافہ کرنے کا مقصد وقت کو زمین سے ہم آہنگ کرنا ہے جس کی گردش وقت کے ساتھ سست ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق جس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 assembly, be, Bhutto, Bilawal, in, Khursheed, leader, National, opposition, Shah, the, will, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 be, become, daughter, father, first, Khan, of, Salman, the, time, to, will, young اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار ادا کرتے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 2017, be, film, For, important, industry, pakistan, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: 2017 میں ممکنہ طور پر ریلیزہونے والی فلموں کو لے کرسوشل میڈیا پر شائقین کی انتہائی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے اور یہ سال پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔ گزشتہ برس جہاں فلم انڈسٹری کے لیے مایوس کن ثابت ہوا وہیں گذشتہ برس کی طرح نئے سال میں بھی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 chain, DG, from, met, nationwide, rains, start, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
طویل خشک سالی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا ، شمالی علاقوں سے شروع ہونےوالی بارشوں کاسلسلہ چار سے پانچ روز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ بارشیں خوشخبری لے کر آ رہی ہیں،کل سے بارشوں کا آغازشمالی علاقوں سے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 2017, cricket, in, international, open, pakistan, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ‘ہم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو رواں سال 11 […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 A, case, hold, household, Judge, maid, reply, submitted, violence, will, written اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گے۔ پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان اوران کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل سیشن جج […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, bench, case, court, imran, in, Khan, new, of, Panama, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, After, Anwar, any, designation, Jamali, not, Official, retirement, will, Zaheer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 any, diplomat, expel, not, president, putin, russia, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو / واشنگٹن: امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوتن […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 at, be, decided, musharraf, pervez, political, Repatriation, situation, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن / اسلام آباد: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سیاسی صورتحال دیکھ کر کروں گا، بینظیر قتل کیس میں عدالت نے طلب کیا تو ضرور جاؤں گا مگر دیکھنا ہوگا کہ بینظیر قتل سے کس کو فائدہ ہوا، ای سی ایل سے اچانک نام نکلنے پر لگا کہ […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 elections, in, indias, pageant, part, take, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارتی ریاست ناگالینڈ کی 21 سالہ ملکہ حسن املیبنلا وٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں آؤنگزا وارڈ موکوکچونگ سے حصہ لیں گی۔ املیبنلا وٹی گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی حقوق کی اعزازی سفیر […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 A, deportation, diplomats, For, have, heavy, Pay, price, russia, threatened, to, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ترجمان دمتری پسکو نے کہا ہے کہ سائبرحملوں کے الزام میں جو قدم امریکا نے اٹھایا اور روسی سفارتکاروں کو […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 be, Bilawal, critical, of, politics, sources, the, Understanding, will, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوڈیرو: پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں اپنے کردارکی حکمت عملی تیارکر لی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے ایوان میں آنے کے بعد خورشید شاہ ہی اپوزیشن لیڈر ہونگے، خورشید شاہ کو ٹاسک دیاجا ئیگا کہ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرکے حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔بلاول بھٹو […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 'Brought, A, against, Aziz, be, conclusion, logical, Sartaj, terrorism, the, to, war, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں ہمیں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم اب دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 16, be, CEO, company, in, living, of, prison, the, Us, will, years, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قتل کر کے سولہ سال جیل میں گزارنے والا امریکی شخص جان ویلورڈ اگلے ہفتے نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امریکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالے گا۔ بیس سال کی عمر میں قتل کرنے والے جان ویلورڈ نے جیل میں سزا کاٹنے کے دوران دو کالج ڈگریاں حاصل کیں، اپنے جیل […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 4, Day, Decide, demands, For, is, last, opposition, schedule, tell, that, the, upcoming, what, will اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، سابق سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے حکومت کو دئیے گئے چار مطالبات کا آج آخری دن ہے اور اب آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ ہماری تحریک جذباتی نہیں ہو گی اور ہم حکومت کو […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 anniversary, be, benazir, bhutto's, celebrated, Death, today, will اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
شہید بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر پیر کو پارٹی کے اہم رہنمائوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی جن میں بلاول بھٹو زرداری،بختاور زرداری،آصفہ زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم علی شاہ، مولا بخش چانڈیو، پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 Army, chief, continue, contribute, For, National, pakistan, security, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی گریژن کا دورہ کیا […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 be, captain's, corruption, If, imran, Khan, make, Nawaz, Sharif, team, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 be, equal, Haq, Melbourne, Misbah, series, test, the, ul, will, won اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ایشین ٹیموں […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Alliance, asif, choudhry, grand, of, on, opposition, Shujahat, talk, will, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کریں گے۔ کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ موجودہ حالات میں آصف […]