By MH Kazmi on December 13, 2016 benefit, cpec, including, pakistan, Region, says, Shahbaz, the, whole, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ یس نیوزکے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 bird, bustard, God, Govt, on, pity, rare, should, take, them, will خبریں, کالم
تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 be, defense, funeral, Humayun, in, Jamshed, junaid, offered, prayers, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں اور ٹی وی اینکر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ مرحوم جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی گراؤنڈ ڈی ایچ اےمیں اداکی جائیگی۔ہمایوں جمشید نے کل تک ان کی میت مل جانے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, Army, case, chief, eliminate, facilitators, Nexus, of, terrorists, their, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہر صورت ختم کریں گے جب کہ قیام امن کے لیے پاک افغان بارڈر کے دوسری جانب دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Jamshed, junaid, Roy, shehzad, song, to, Tribute, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
کراچی: معروف گلوکار شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کا گانا ’’ مر بھی جاؤں تو مت رونا ‘‘ پیش کرکے انھیں زبردستخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اپنی جدائی سے ہزاروں دلوں کو اداس کرنے والے جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے […]
By MH Kazmi on December 11, 2016 be, imran, Khans, Now, on, roads, Tsunami, will تارکین وطن, خبریں, کرائم
تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]
By MH Kazmi on December 11, 2016 allow, hunt, KPK, not, Prince, Qatri, Tilore, to, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]
By MH Kazmi on December 11, 2016 be, border, deployed, female, Now, on, Rangers, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
لیڈی رینجرز نے بھی سرحدوں پر مورچے سنبھال لیے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 207
By MH Kazmi on December 10, 2016 ali, and, continue, karachi, last, murad, Operation, Peace, Shah, terrorist, the, Until, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی اس وقت ہوگی جب یہ ختم ہوگا اور اس وقت تک آپریشن جاری رہے گا۔ دھابیجی پر 100 ایم جی ڈی کے پمپنگ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 A, broken, button, even, LeT, Minister, not, of, pakistan, pervez, prime, rashid, resignation, sherwani, the, them, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم پر جھوٹے الزامات اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن استعفیٰ تو درکنار ہم وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی دینے کو تیار نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 11, anniversary, celebrate, Dec, mansour, milling, of, on, second, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: معروف گلوکار منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی۔ منصور ملنگی یکم جنوری1947 ء کوضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پٹھان علی سارنگی نواز تھے۔ اسی لیے گلوکاری کا شوق منصور ملنگی کو وراثت میں ہی ملا۔ انھوں نے نوعمری سے ہی گلوکاری کا آغاز کر […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 Army, chief, defense, expectations, homeland, meet, nation, of, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 be, Castro, Feedal, funeral, grace, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی ،فیڈ ل کاسترو کی خواہش کے مطابق ملک میں ان کی کوئی یادگار نہیں بنائی جائے گی، نہ ہی ان کا کوئی مجسمہ لگایا جائے گا۔ کیوبا میں انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو سے عوام کی والہانہ عقیدت کا سلسلہ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 in, kidney, Operation, quetta, start, transplant, will اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
بلوچستان میں گردوں کے امراض میں مبتلا افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے خوشخبری ہے کہ کوئٹہ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن جلد شروع کردئیے جائیں گے۔ گردوں کے ٹرانسپلانٹ آپریشن کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے تحت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرویورالوجی میں کئے جائیں گے۔ ترجمان انسٹی ٹیوٹ کےمطابق مریضوں کو کڈنی ٹرانسپلانٹ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Asia, Aziz, conference, For, Heart, India, INSTEAD, leave, of, Sartaj, today, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت وہ اتوار کے بجائے آج رات ہی روانہ ہوں گے۔ بھارتی شہر امرتسر میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 and, Asim, continue, Dr, Future, in, past, public, service, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ 460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں سے کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 90, comes, corruption, days, end, in, Khursheed, power, Shah, than, the, to, we, When, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 15, 30, Anwar, court, december, full, Jamali, justice, on, reference, retire, the, will, Zaheer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 against, fight, I, NUDE, Pictures, this, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کرائم
24 سالہ ترونا اشوانی کو پہلی ای میل جمعے کی صبح نو بجے موصول ہوئی جب انھیں کیون جان نامی ایک شخص کی جانب سے یہ پیغام ملا جسے وہ نہیں جانتی تھیں۔ یہ پیغام پڑھ کر ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ جان نے پیغام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 chance, HILTON, lost, selfie, take, the, to, who, will, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ شاید کوئی مجھ جیسا کھڑوس ہی ہو جو نہ بنائے ورنہ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔ بلاول بھٹو زرداری چونکہ کھڑوس نہیں ہیں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 and, Bangladesh, border, fencing, India, install, on, pakistan, smart, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما کا کہنا ہے کہ انڈیا آئندہ سال پاکستان اور بنگلہ دیش سے متصل سرحدوں پر کئی تہوں پر مشتمل ایک سمارٹ باڑ لگائے گا جس کے لیے 20 عالمی کمپنیاں تکنیکی جائزہ لے رہی ہیں۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 12, be, december, Eid, For, Holiday, Milad, Nabi, UN, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ، پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ۔ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہےکہ یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر 2016کو ہوگی ۔جس کے مطابق عید میلاد النبی ؐ […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 column, mujadad, of, on, reformer, Review, Sani, struggle, today, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 Alf, become, Mujaddad, of, Sani, struggle, to, trust, who, will, worthy خبریں, کالم
برصغیر پاک و ہند کے حکمرانوں میں سے دو کردار ایسے ہیں جو دو علامتوں کے طور پر آج بھی مسلمان معاشرے میں بار بار ابھرتے اور ڈوبتے نظر آتے ہیں۔ ایک کردار اکبر کا ہے اور دوسرا اورنگ زیب کا۔ لیکن دونوں کرداروں کے عہد کے بیچوں بیچ ایک ہستی کا وجود برصغیر کے […]