By Web Editor on March 6, 2019 also, ask, ate, audit, Corrupt, country, from, God, institution, NAB, No, people, robber, the, to, which, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: این آئی سی ایل کرپشن کیس میں جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کرپٹ لوگ ملک لوٹ کرکھا گئے کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا۔ نیب سے اللہ ہی پوچھے گا، کوئی ادارہ نہیں جو نیب کا آڈٹ کرے؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]
By Web Editor on March 6, 2019 30, Asad, be, created, during, Finance, five, Jobs, lakh, Minister, National, Next, solidarity, strategy, the, Umar, under, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی 2023 کی منظوری دے دی گئی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اور ملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت روزگار کے نئے مواقع […]
By Web Editor on March 6, 2019 be, fayyaz, Holiday, Minister, new, of, Punjab, the, ul-Sohan, who, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے نامزد وزیر اطلاعات صمصام بخاری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، انہیں گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کے مستعفی ہونے کے بعد صوبے کا نیا وزیر اطلاعات نامزد کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نامزد وزیر اطلاعات صمصام بخاری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف […]
By Web Editor on March 6, 2019 any, be, chauhan, Fayyaz-ul-Hasan, further, given, position, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ایک تقریب میں ہندئوں کے خلاف انتہائی نا زیبا ریمارکس دئیے گئے تھے اور میڈیا کی نشاندہی پر وزیر اعظم عمران خان نے اس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہندو کمیونٹی […]
By Web Editor on March 6, 2019 asif, be, chief, happy, Heart, imran, justice, Khan, Khosa, Minister, of, prime, Saeed, saying, statement, supported, that, the, will, Your اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتہائی شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے جھوٹی گواہیاں دینے والوں کو سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سے متعلق بیان پر اب وزیراعظم عمران خان میدان میں آ گئے ہیں اور چیف جسٹس کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]
By Web Editor on March 6, 2019 be, Films, in, India, Indian, not, or, Promoted, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کر د ی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا بھارتی مواد نشرکرنے کی اجازت […]
By Web Editor on March 5, 2019 be, bukhari, Chuhan's, Fayyaz-ul-Hasan, information, made, Minister, place, Provincial, Samsam, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو آج ہی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہندؤوں سے متعلق غیراخلاقی بیان پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج ہی ایکشن لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]
By Web Editor on March 4, 2019 Aamir, Ahmed, ali, and, be, biometric, change, chief, Commissioner, conditional, Excise, inaugurated, islamabad, property, taxation, to, today, Vehicle, veriation, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ملک بھر کے 7 شہروں میں 24 اور جڑواں شہروں میں 35 مقامات پر سہولت دستیاب ہو گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایکسائز […]
By Web Editor on March 4, 2019 According, be, imran, kashmir, kashmiri, Khan, Minister, Nobel, of, people, prime, prize, problem, right, solution, the, to, will, wishes اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو […]
By Web Editor on March 4, 2019 continue, country, how, in, long, of, Rainfall, recent, series, the, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ چمن میں شدید برسات اور تیز ہوائیں چلنے سے متعدد مکانوں کی چھتیں گر گئی ہیں۔ چھتیں گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چمن […]
By Web Editor on March 4, 2019 be, Board, days, how, Many, month, Predicted, Ramadan, saudi, this, will اہم ترین, خبریں
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال شعبان کا مہینہ 30دن اور رمضان المبارک کے روزے 29ہونگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر کی تفصیلات پیش کررہے ہیں جس میں چاند کے ہر مہینے […]
By Web Editor on March 4, 2019 and, between, continue, India, pakistan, tension, the, Whether, will اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک)سنیئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کشیدگی رہے گی کمی بیشی ہوسکتی ہے لیکن جنگ کا خطرہ نظر نہیں آتا۔ پاکستان اپنا کیس کہاں جا کر پیش کر رہا ہے شاہ محمود کہاں جا کر بات کر رہے ہیں پاکستان کو سفارتی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے پہلی پوزیشن گورنمنٹ […]
By Web Editor on March 2, 2019 be, in, India, nandan, pilot, release, released, the, what, will, with اہم ترین, خبریں
نئی دہلی:ہندوستانی فضائیہ کے پاک فوج کی زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے،ہندوستان اب اپنے پائلٹ کے ساتھ کیا سلوک کرے گا ؟انڈین میجر جنرل (ر)راج مہتا نے سب بتا دیا ۔برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انڈین میجر جنرل (ر)راج مہتا کا کہنا […]
By Web Editor on March 2, 2019 ...", another, crush, from, I, language, lucky, will, you, you're اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
“You’re lucky you’re from another language. I will crush you …” CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49
By Web Editor on March 2, 2019 After, be, Indian, message, modi, narendra, of, pilot, release, revealed, Special, the, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک ) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر بھارتی وزیراعظم مودی کا خصوصی پیغام، رہائی پانے والے پائلٹ کو خوش آمدید کہا، تاہمپاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو سراہنے سے گریز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر بھارتی وزیراعظم مودی کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر […]
By Web Editor on March 1, 2019 A, and, attacks, before, bow, but, different, Down, For, India, Indian, is, long, matter, Minister, modi, narendra, not, Now, prime, suffering, terror, terrorism, the, time, was, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]
By Web Editor on March 1, 2019 Abhi, border, go, I, Nand, not, take, to, Wahga, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے گزشتہ روز پیشکش کی تھی کہ وہ ون کمانڈر ابھی نندن کو لینے کیلئے خود جائیں گے تاہم اب انہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ پاکستان سے رہا ہونے والے پائلٹ کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے […]
By Web Editor on March 1, 2019 back, be, country, Indian, not, or, pilot, sent, the, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج کچھ ہی دیر میں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہائی کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ اسلام […]
By Web Editor on March 1, 2019 conquer, pakistan, this, will, you اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ سے پیوستہ روز معاملہ چار کلو میٹر سے اسی کلو میٹر کے درمیان پھنسا ہوا تھا اور چار عدد ہزار پائونڈ والے بموں سے لیکر ”پے لوڈ‘‘ کے بیچ اٹکا ہوا تھا اور ان سب سے زیادہ اہم مسئلہ یہ تھا کہ فواد چوہدری نے استعفیٰ دیا ہے یا نہیں دیا اور یہ طے […]
By Web Editor on March 1, 2019 imran, Indian, Khan, leave, Minister, pilot, prime, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک […]
By Web Editor on March 1, 2019 ahle, and, be, By, co-pilot, gold, hasan, Honorable, leader, medal, offered, Scholars, Shield, siddiqui, squadron, sunnat, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ومفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاکستانی پائلٹس پوری قوم کے محسن ہیں۔ ان کی شجاعت سے انڈین ائیر فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ہے اور پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جلد […]
By Web Editor on February 28, 2019 fought, have, If, Indians, Pak, support, they, who, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے رابطہ ہوا اور انہوں نے قریشی کو محمد بن سلمان کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین […]
By Web Editor on February 28, 2019 Able, air, B.S., be, do, election, in, modi, pakistan, strike, Succeed, the, to, will, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: پاکستان نے کل بھارت کو شاندار سرپرائز دیا جس سے مودی سر پکڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ روز بھارت کو سپرائز دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ان کا پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تاہم اب بھارتی سیاستدان اور حکمران جماعت کے رہنما بی ایس […]
By Web Editor on February 27, 2019 across, flight, how, long, Operation, pakistan, stop, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت کل رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان […]