counter easy hit

will

عرب اماراتی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد اب کونسی شخصیت پاکستان کا دورہ کرے گی؟

عرب اماراتی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد اب کونسی شخصیت پاکستان کا دورہ کرے گی؟

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپیوزا اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپیوزا نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

لیڈی ڈاکٹر اور نرسوں کو بلیک میل کرنے والا شخص اپنے بھیانک انجام کو پہنچ گی

لیڈی ڈاکٹر اور نرسوں کو بلیک میل کرنے والا شخص اپنے بھیانک انجام کو پہنچ گی

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹروں اور نرسوں کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے والے شخص کو 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے مجرم کو سزا کا حکم دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت […]

پیپلز پارٹی کیخلاف جے آئی ٹی کا اجلاس کہاں منعقد ہو گا

پیپلز پارٹی کیخلاف جے آئی ٹی کا اجلاس کہاں منعقد ہو گا

لاہور (ویب ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے پیپلزپارٹی کے خلاف بنائی گئی جے آئی ٹی کے اجلاس بنی گالہ میں ہونے کا دعوی کر دیا۔ انہوں نے کہا میٹنگ میں غلطی سے بلاول کی ویڈیو چل گئی، سب نے قہقہہ لگایا، فواد چوہدری کی آواز سب سے بلند تھی راناثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو […]

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب وزیر اعظم عمران خان سے سوال کرسکتا ہے کیونکہ قانون سب کے لیے برابر ہے ، کسی کو این آر او نہیں دیا جائے گا ، نیب میں قوانین کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے چیئرمین نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کی سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ٹک ٹاک ایک ایسی موبائل ایپ اور پلیٹ فارم ہے جس میں صارف اپنے پسندیدہ گانوں یا جملوں کا […]

اپوزیشن لیڈر نیب کا سامنا کریں گے تو وزیراعظم بھی کریں گے

اپوزیشن لیڈر نیب کا سامنا کریں گے تو وزیراعظم بھی کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جب قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کرسکتا ہے تو وزیراعظم کو کوئی استحقاق نہیں کہ وہ نیب کی کارروائی کا سامنا نہ کریں،، چیئرمین نیب نے کہا کہ جب قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا […]

ہر گھر سے 2 افراد کو نوکری دیں گی

ہر گھر سے 2 افراد کو نوکری دیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رُکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد چوہان کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرائی گئی ہے ، قرار داد میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے مطابق 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو پابند […]

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا گیا،، فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی کابینہ نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے عدالتی تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، تحریری فیصلہ ملنے کے بعد نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ […]

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ا فغان طالبان کامطالبہ تسلیم کر تے ہوئے مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا، مذاکرات کا اگلا دور 9 جنوری کوقطر میں ہوگا، جس میں امریکا اور افغان طالبان میں ون آن ون مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے افغانطالبان کا مطالبہ تسلیم کر لیا […]

بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہو گی

بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہو گی

ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا کہ کل صبح جب میرے محل کا مرکزی دروازہ کھولا جائے گا تب جس شخص نے بھی محل میں جس چیز کو ہاتھ لگا دیا وہ چیز اس کی ہو جائے گی.اس اعلان کو سن کر سب لوگ آپس میں بات چیت کرنے لگے کہ میں […]

معروف ترین عالم دین کواچانک گرفتارکرلیا گیا، ان کے خلاف الزام جان کرآپ ہکا بکا رہ جائیں گے

معروف ترین عالم دین کواچانک گرفتارکرلیا گیا، ان کے خلاف الزام جان کرآپ ہکا بکا رہ جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اورجمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ قاری محمد زوار بہادر کو آج پرانی انارکلی پولیس نے گرفتار کرلیا تا ہم عدالت نے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ،، ممتاز عالم دین کو پولیس نے 2003ءمیں امریکی حملے کے خلاف عراق کی حمایت میں جلوس نکالنے کے جرم میں گرفتار […]

عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی جائے گی یا نہیں

عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی جائے گی یا نہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پہلی آئینی ترمیم جسے حکومت پارلیمنٹ کے ذریعے پاس کروانے کی کوشش کرے گی وہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ہے جس کے ذریعے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار سویلین افراد پر مقدمہ چلایا جاتا ہے۔ آرٹیکل 10اے کو اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آئین میں شامل کیا گیا نامور […]

جماعت اسلامی ایم ایم اے سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان نہیں کرے گی اور نہ ہی تنقید کی جائے گی

جماعت اسلامی ایم ایم اے سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان نہیں کرے گی اور نہ ہی تنقید کی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے راہیں جدا کر لیں ہیں تاہم اب جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے راہیں جدا کرنے کی ایسی وجہ سامنے رکھ دی ہے کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے ۔روزنامہ پاکستان کے مطابق حالیہ الیکشن میں ملک کی بڑی مذہبی جماعتوں نے متحدہ […]

پاکستان کے کسی دشمن کو نہیں چھوڑیں گے تبدیلی سرکار کا بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان کے کسی دشمن کو نہیں چھوڑیں گے تبدیلی سرکار کا بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتِ داخلہ نے اپنے اجلاس میں ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے،، وزارتِ داخلہ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد حکومت ان کے خلاف کارروائی کے لیے برطانیہ سے جلد رابطہ کرے گی۔ وزارتِ داخلہ نے […]

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سیالکوٹ(مانگ ڈیسک)عمرا ن خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے مخالفین کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی ساکھ پہلے جیسی نہیں رہی ، وہ لوگ جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیئے تھے اب پچھتا رہے ہیں لیکن سیالکوٹ کے ایک بزرگنے ایسی باتیں کہہ دیں […]

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے اثاثوں کی تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا،،سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت کی،، سپریم کورٹ نےتحریک انصاف […]

پدماوت ،علاؤالدین اور سمبا کے بعد رنویر سنگھ اب گلی بوائے میں نظر آئٰیں گے ؟

پدماوت ،علاؤالدین اور سمبا کے بعد رنویر سنگھ اب گلی بوائے میں نظر آئٰیں گے ؟

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ ہندی سینما میں صرف اپنی نرالے ملبوسات کے انتخاب سے ہی مشہور نہیں بلکہ ان کا شمار شاندار فنکاروں میں بھی کیا جاتا ہے۔جو اپنی فلم کا ہر کردار ایسے نبھاتے ہیں جیسے یہ کردار وہ خود ہوں۔رنویر سنگھ کی گزشتہ سال سامنے آئی فلم […]

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

لاہور (ویب ڈیسک)   اب اور نہیں۔ کے نام سے ٹوئٹر پر ایک نئی مہم کا آغاز ہو گیا ہے جسکا مقصد معاشرے میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی حوصلہ شکنی اور ان کا سدباب کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مہم کے سامنے آتے ہی کچھ خواتین […]

غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے

غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں اب بے سہارا اورغریب لوگوں کوپریشان ہونےکی ضرورت نہیں،وزیراعظم شیلٹرہوم اسکیم کےتحت ملتان میں بھی کام شروع ہوگیا،، دو شیلٹر ہومز پلان کئے ہیں ایک جنرل بس اسٹینڈ پر ہو گا جہاں کھانا بھی ہو گا اور دستر خواں بھی اگلے تین چار دن میں تیار ہو گا،، ملتان میں […]

عبد الرزاق داؤد کے معاملے پر اگر کوئی ادارہ نوٹس نہیں لے تو اے پی سی کے چیئرمین شہباز شریف ضرور لیں گے

عبد الرزاق داؤد کے معاملے پر اگر کوئی ادارہ نوٹس نہیں لے تو اے پی سی کے چیئرمین شہباز شریف ضرور لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگی رہنماء طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت اس وقت اپوزیشن پر یہ الزام تو عائد کر رہے ہیں کہ یہ ڈیم کو متنازعہ بنا رہے ہیں، لیکن اپنے ہی وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الراز داؤد کو عہدے سے ہٹا کر ڈیم کو متنازعہ […]

نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ، جیل سے رہا ہوکر جلد ہی کیا کرنے والے ہیں

نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ، جیل سے رہا ہوکر جلد ہی کیا کرنے والے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر رحمٰن ملک کا نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام نیوز ٹاک یشفین جمال کے ساتھ میں انکشاف کیا سابق وزیراعظم کی صحت ٹھیک نہیں وہ جیل سے رہا ہو کر علاج کے سلسلے میں باہر جائیں گے کیونکہ شریف برداران قسمت کے دھنی ہیں انکی دعائیں ہمیشہ رنگ […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ترکی نواز شریف کیلئے این آر او کے حصول میں مددگار ثابت ہو گا یا نہیں؟

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ترکی نواز شریف کیلئے این آر او کے حصول میں مددگار ثابت ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ترکی کے ساتگ نا، و پیام تو ضرور ہوا ہے۔اب یہ بات ،مانی جائے گی یا نہیں یہ تو بعد کی بات ہے۔لیکن یہ بات طے ہے کہ ترکی نے اس حوالے سے بات […]

(ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بنے گا یا نہیں

(ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بنے گا یا نہیں

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) صف اول کے روزنامہ اخبار نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن میں کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے اور نہ ہی فارورڈ بلاک بنانے کی کوئی کوشش کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے […]

؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا

؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہد آفریدی نے انکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رکاوٹ ڈالی تھی ۔ سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 کے لیے اس وقت کے ہیڈ کوچ وقاریونس […]