counter easy hit

will

ارفع کریم ٹاور نےحکومت پاکستان کا کتنا مقروض کیا ہے؟ اعدادو شمار آپ کو حیران کر ڈالیں گے

ارفع کریم ٹاور نےحکومت پاکستان کا کتنا مقروض کیا ہے؟ اعدادو شمار آپ کو حیران کر ڈالیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں واقع ارفع کریم ٹاور حکومت کا ایک ارب بائیس کروڑ پچہتر لاکھ روپے کا مقروض نکلا ۔تفصیلات کے مطابق پانچ سال ہو گئے، پی آئی ٹی بی بورڈ انتظامیہ حکومت سے لیا گیا قرض ادا نہ کرسکی ۔ جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب کے متعدد بار لکھے گئے خطوط کا بھی کوئی […]

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں ؟

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کل لاہور میں قوم کو ایک بری مبارکباد دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان ہفتے کے روز لاہور کا دورہ کریں‌ گے اور اسی دورہ کے دوران شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا […]

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈ کی ایسی ویڈیو شول میڈیا پر آ گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا ،کیا کر رہے ہیں ؟ دیکھ کر وزیراعظم بھی حیران رہ جائیں گے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈ کی ایسی ویڈیو شول میڈیا پر آ گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا ،کیا کر رہے ہیں ؟ دیکھ کر وزیراعظم بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈ ا انتہائی شوقین مزاج شخص سمجھے جاتے ہیں اور وہ اکثر اوقات سڑکوں پر اپنی موٹر سائیکل پر دیکھے گئے ہیں جبکہ ان کے سیکیورٹی گارڈز بھی انے پیچھے چل رہے ہوتے ہیں ۔ ایسا محسوس ہوتاہے کہ فیصل […]

میری بات لکھ کر رکھ لو ۔۔۔۔۔ عمران خان کا یہ منصوبہ پوری کی پوری تحریک انصاف کو جیل پہنچا دے گا ، یہ پیشگوئی کس شخص نے کر دی ؟ جانیے

میری بات لکھ کر رکھ لو ۔۔۔۔۔ عمران خان کا یہ منصوبہ پوری کی پوری تحریک انصاف کو جیل پہنچا دے گا ، یہ پیشگوئی کس شخص نے کر دی ؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک ) لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ پوری پی ٹی آئی کو جیل پہنچا دے گا ، اس منصوبے میں جو جو شخص کنریکٹ پر سائن کرے گا اس کا مقدر جیل ہے ، یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے […]

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی اسلام آباد(انٹرویو: اصغر علی مبارک ، سید معارف الحسنین) سکوائش کی دنیا میں عالمی سطح پر پاکستان  کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں جگمگاتا رہیگا۔ جان شیر خان ، جہانگیر خان، زرق جہان خان، زبیر جہان […]

سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں

سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں پاکستانی جونیئرسکوائش پلیئر حسن گل ، […]

امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کا وزیراعظم عمران خان کے نام خط ۔۔۔ اس خط میں کیا لکھا ہوا ہے؟ پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کا وزیراعظم عمران خان کے نام خط ۔۔۔ اس خط میں کیا لکھا ہوا ہے؟ پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقینے وزیراعظم عمران خان کو اپنا ہیرو قرار دے دیا، عافیہ صدیقی نےوزیراعظم عمران خانسےرہائی میں مددکی اپیل بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جیل مین قید عافیہ صدیقیکی جانب سےوزیراعظم عمران خان کے نام خصوصی خط تحریر کیا گیا ہے۔ عافیہ صدیقی نےوزیراعظم کے نام […]

چین اور سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم عمران خان اگلا دورہ کس دوست ملک کا کرنے والے ہیں؟ جانیے

چین اور سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم عمران خان اگلا دورہ کس دوست ملک کا کرنے والے ہیں؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان آنے والے دنوں میں ملائیشیاء کا دورہ کرینگے جیسا کہ وہ معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ پر کم سے کم انحصار کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنئیر سرکاری عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے […]

دنیا کب تباہ ہو گی؟ اور کس وجہ سے ہو گی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

دنیا کب تباہ ہو گی؟ اور کس وجہ سے ہو گی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

لندن: کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی نصیحت کی گئی تھی۔ گلوبل وارمنگ دنیا کو تباہ […]

فیض صاحب : پاکستان کا کیا بنے گا ۔۔۔۔؟ ایک بار معروف شاعر فیض احمد فیض مرحوم سے جب یہ سوال پوچھا گیا تو جواب میں انہوں نے کیا پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

فیض صاحب : پاکستان کا کیا بنے گا ۔۔۔۔؟ ایک بار معروف شاعر فیض احمد فیض مرحوم سے جب یہ سوال پوچھا گیا تو جواب میں انہوں نے کیا پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) جو کچھ ہو رہا ہے‘ کیا یہ نیا ہے جس پر ہمیں گھبرانا چاہیے اور ہاتھ پائوں چھوڑ دینے چاہئیں؟ نہ شکاری نئے ہیں‘ نہ ہی ان کے شکار۔ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ کس نے کب تیر چلانا ہے اور کس نے سینے پر کہاں کھانا ہے۔ نامور کالم نگار […]

تحریک لبیک سے معاہدہ پر پہلی بیوی کی تنقید: معروف صحافی نے جمائمہ خان کی حمایت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ ڈالی جس سے آپ بھی اتفاق کریں گے

تحریک لبیک سے معاہدہ پر پہلی بیوی کی تنقید: معروف صحافی نے جمائمہ خان کی حمایت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ ڈالی جس سے آپ بھی اتفاق کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ ہم نے چین کے ساتھ بہت سے توقعات لگا لی ہیں لیکن چین بہت سوچ سمجھ کر فیصلے کرتاہے ، عمران خان کے بچوں کی والدہ جمائما نے تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بڑی اہم بات کی ہے ۔ دنیا نیوز کے […]

’’وہ لڑکی بولی میں سب کو بتا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ قائد اعظم کی زندگی کا ایسا واقعہ جو آپ نے آج تک نہ سنا ہو گا

’’وہ لڑکی بولی میں سب کو بتا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ قائد اعظم کی زندگی کا ایسا واقعہ جو آپ نے آج تک نہ سنا ہو گا

لاہور(ویب ڈیسک ) قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ کسی چھوٹے […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔۔اس کا کس قوم سے تعلق ہو گا ؟ کعبہ گرا دیے جانے کے فوراً بعد کیا ہو گا ؟ جانیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔۔اس کا کس قوم سے تعلق ہو گا ؟ کعبہ گرا دیے جانے کے فوراً بعد کیا ہو گا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک ) آپ میں سے اکثر دوستوں نے سنا ہوگاکہ قرب قیامت کعبہ معظمہ کو گرائے جانے کا دلخراش واقعہ رونما ہوگا۔ (العیاذ بااللہ) جن کو نہیں معلوم ان دوستوں کو اس بارے میں حدیث کی روشنی میں معلومات دیتے ہیں۔ کعبۃُاللہِ المُشَرَّفَہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی نشانیوں میں سے ایک عظیمُ الشَّان نشانی ہے۔ […]

لان میں پانی کی وجہ سے مچھروں کی بہتات کو کنٹرول کرنے کیلئے آسان مشین گھر میں بنائیں۔

لان میں پانی کی وجہ سے مچھروں کی بہتات کو کنٹرول کرنے کیلئے آسان مشین گھر میں بنائیں۔

HE INVENTED AN ECO-FRIENDLY CONTRAPTION THAT WILL SAVE YOU FROM MOSQUITOES. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117

خان صاحب! اگر آپ یہ کام کریں گے تو ایک قسم کی سزا ہی ہو گی، نامور قانون دان نے بنی گالا تعمیرات کے حوالے سے عمران خان کو ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

خان صاحب! اگر آپ یہ کام کریں گے تو ایک قسم کی سزا ہی ہو گی، نامور قانون دان نے بنی گالا تعمیرات کے حوالے سے عمران خان کو ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف قانون دان رشید اے رضوی نے کہاہے کہ وزیر اعظم اگر بنی گالا تعمیرات کا جرمانہ اداکرتے ہیں تو یہ ایک قسم کی سزا ہوگی ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے رشید اے رضوی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اگر بنی […]

بریکنگ نیوز : وزیر اعظم عمران خان 100 روزہ پلان کے حوالے سے آج ملک کے کس اہم ترین شہر کے دورہ پر روانہ ہوں گے؟

بریکنگ نیوز : وزیر اعظم عمران خان 100 روزہ پلان کے حوالے سے آج ملک کے کس اہم ترین شہر کے دورہ پر روانہ ہوں گے؟

لاہو(ویب ڈیسک) وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان 100 روزہ پلان پر اعلٰی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان ایوان وزیر اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدات کریں گے۔ وزیر اعظم کو 100 روزہ پلان کے 15 نکات پر حکومت پنجاب کے اقدامات پر بریفنگ دی […]

شہدائے کربلا کا چہلم : آج کن کن شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی؟

شہدائے کربلا کا چہلم : آج کن کن شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی؟

کراچی(ویب ڈیسک) شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی، سکھر، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی جبکہ کراچی، لاڑکانہ، نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی […]

پیرس، مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ،آل پارٹیز کشمیرفورم فرانس ہر فورم پر احتجاج جاری رکھے گا، عبدالقدیر

پیرس، مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ،آل پارٹیز کشمیرفورم فرانس ہر فورم پر احتجاج جاری رکھے گا، عبدالقدیر

پیرس، مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ،آل پارٹیز کشمیرفورم فرانس ہر فورم پر احتجاج جاری رکھے گا، عبدالقدیر پیرس(نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف احتجاج ہماراحق ہے۔ اس مقصد کیلئے کمیونٹی کو متحد کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی […]

کینسر کا شکار ریسلر “رومن رینز “کتنا عرصہ ریسلنگ سے دور رہیں گے؟ڈاکٹر زنے بتادیا

کینسر کا شکار ریسلر “رومن رینز “کتنا عرصہ ریسلنگ سے دور رہیں گے؟ڈاکٹر زنے بتادیا

نیویارک (ویب ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک رومن رینز رواں ہفتے اچانک یونیورسل چیمپئن کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر عارضی طور پر ریسلنگ کو الوداع کہہ گئے۔ڈبلیو ڈبلیو ای شو را میں رومن رینز نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لیو کیمیا یا خون کے کینسر کی ایک قسم […]

مظفر گڑھ :غریب باپ جب قرض ادا نہ کر سکا تو اس کی بیٹی کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کر ڈالا کہ آپ کی بھی روح کانپ اٹھے گی

مظفر گڑھ :غریب باپ جب قرض ادا نہ کر سکا تو اس کی بیٹی کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کر ڈالا کہ آپ کی بھی روح کانپ اٹھے گی

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک)صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں والد کی جانب سے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر 3 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کا یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اس وقت پیش آیا جب ادھار کی رقم ادا نہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی بہن کی جائیدادوں کے بعد اب کس پی ٹی آئی رہنما کی خفیہ جائیدادیں منظر عام پر آگئی؟ جان کر کپتان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

وزیر اعظم عمران خان کی بہن کی جائیدادوں کے بعد اب کس پی ٹی آئی رہنما کی خفیہ جائیدادیں منظر عام پر آگئی؟ جان کر کپتان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے دبئی میں موجود پاکستانیوں کی جائیداد کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن کی جائیدادوں کیساتھ ساتھ ان کے معاون خصوصی فرخ سلیم کی والدہ کی جائیداد بھی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

شرجیل میمن کا اسپتال میں ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟ جان کر آپ کا سر بھی چکرا جائے گا

شرجیل میمن کا اسپتال میں ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟ جان کر آپ کا سر بھی چکرا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)نجی اسپتال کی فیسوں اور سہولیات سے متعلق کیس کے دوران اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ شرجیل میمن کا اسپتال میں ایک دن کا کرایہ 35 ہزار روپے تھا۔نجی اسپتالوں کی فیسوں اور سہولیات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ضیاء الدین اسپتال کی انتظامیہ سے استفسار کیا کہاں ہیں ڈاکٹر عاصم؟ضیاء الدین […]

نوازشریف نے سنچری مکمل کرلی مگر کس چیز میں؟؟؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

نوازشریف نے سنچری مکمل کرلی مگر کس چیز میں؟؟؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں زیر سماعت ریفرنسز میں پیشیوں کی سنچری مکمل کرلی۔واضح رہے کہ 3 ریفرنسزمیں نامزد ملزم سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ریفرنسز میں سزا سنائی جاچکی ہے جبکہ 2 دیگر ریفرنسز کا ٹرائل آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔  اس […]