counter easy hit

will

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

روس میں ہونے والے 2018ورلڈ کپ کے لیے ایچلز نامی ایک بلی کو منتخب کیا گیا ہے جو میچز سے قبل ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئی کرے گی۔سینٹ پیٹرزبرگ کے مشہور ہرمیٹاج میوزم کی رہائشی نیلی آنکھوں والی بلی نے گذشتہ برس کنفیڈریشن کپ میں بھی 4میں سے 3میچوں میں درست پیش گوئی […]

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ اور قریبی دوست کترینہ کیف کو ’دبنگ ٹور‘ میں سب سے زیادہ معاوضہ دلوادیا۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کے فوری بعد سلو میاں امریکا کے لیے ’دبنگ ٹور‘ کا آغاز کریں گے۔  […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، بلکہ ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے کہہ کر جاﺅں گا کہ مجھ کوئی عہدہ آفر کرکے شرمندہ بھی نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمے کی […]

چاند رات اور عید کو عدالت لگے گی

چاند رات اور عید کو عدالت لگے گی

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس میں میڈیا ہاﺅسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کرلیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل کئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی […]

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملیں گے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے سنگاپور میں ہونے والی ملاقات سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ حتمی فیصلہ کیا گیا ہے وہ سنگاپور میں 12 جون کو شمالی […]

پرویز مشرف کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟

پرویز مشرف کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اجازت ملنے کے بعد سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے حلقہ انتخاب کا بھی پتہ چل گیاہے، وہ چترال کے حلقہ این اے ون سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق پرویر مشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]

رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

فیصل آباد: فیصل آباد کیلئے ن لیگ کے امیدواروں کا انٹرویو مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ن لیگ نے7 حلقوں کے امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصل آباد کے 7 حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں این اے […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

کراچی:  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]

مجھ سے شادی کرو گی؟

مجھ سے شادی کرو گی؟

ممبئی: ماضی کی صف اول ادکارہ روینا ٹنڈن نے مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے گزشہ روز ہی سماجی معاملے سے متعلق کسانوں کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کسانوں سے ہمدری کا اظہار کیا بس پھر کیا […]

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے

سعودی عرب: سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سی بتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج […]

اداکاری کے بعد سونم کپور ہدایت کاری کرتی نظر آئیں گی؟

اداکاری کے بعد سونم کپور ہدایت کاری کرتی نظر آئیں گی؟

رواں ماہ یکم جون کو ریلیز ہونے والی بولڈ رومانٹک کامیڈی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی اداکارہ سونم کپور سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی ہدایت کاری کرتی نظر آئیں گی۔ اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ سونم کپور اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم میں ساتھی اداکارہ سوارا […]

جزا و سزا سے کوئی بچ نہ پائے گا

جزا و سزا سے کوئی بچ نہ پائے گا

برائی کی طرح پھیلا ہوا پیٹ، چھوٹی چھوٹی پیلی پیلی آنکھیں، سر پر سبز ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح۔۔ شیر فروش۔۔ دکان کے چھوٹے کو ہدایت نامہ جاری کر رہا تھا۔۔ “دہی دا۔۔جہیڑا ددھ اے، اودھے اچ اڑاڑوٹ دھیان نال پانی اے، ماہ رمضان دا مبارک مہینا شروع ہو گیا اے۔” جس معاشرے میں دودھ […]

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

لاہور: عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ چوہدری نثار کو آج ماڈل ٹاون پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا حتمی فیصلہ نواز شریف ماڈل ٹاون میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کریں گے۔ […]

کون سا گلاس دودھ سے پہلے بھرے گا؟ جواب تلاش کریں

کون سا گلاس دودھ سے پہلے بھرے گا؟ جواب تلاش کریں

کراچی: لوگوں کی ذہانت کو چانچنے ایک نئی پہیلی سامنے آئی جس میں پوچھا گیا ہے کہ کون سے گلاس میں پہلے دودھ بھر سکتا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف لوگوں کی جانب سے نت نئی پہلیاں سامنے آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ اُن کے جواب بہت […]

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلیے نام بھیجنے کی آخری تاریخ11 مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے 6 کھلاڑیوں اور3 آفیشلزکے نام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشین سائیکلنگ فیڈریشن کے صدرکوبروقت […]

نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست خارج

نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست خارج

اسلام آباد : احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ہی بارسننے سے متعلق متفرق درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف […]

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

کراچی : آج ملک بھر کی مساجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے، مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، یہ عبادت جہاں روح کی پاکیزگی کا باعث ہیں وہیں خوش نصیبوں کو لیلتہ القدر بھی مل جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالم اسلام کیساتھ پاکستان بھر کی مساجد میں آج بعد نماز […]

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبے میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے۔خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے پہلے منظور آفریدی کے نام کی منظوری دی گئی تھی تاہم اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت پر تحریک انصاف کی قیادت نے بعد میں منظور آفریدی کا نام […]

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

لندن: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آئندہ ہفتے لندن میں اپنی کتاب لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انگریزی جریدے’مارننگ میل‘ کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں سابق شوہر عمران خان اور ڈاکٹراعجاز خان پر کئی الزامات عائد کیے جبکہ مصنفہ کو بھی میاں بیوی کے […]

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

سنگاپور: ایک سینئر قطری حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی تنازع میں نہیں پڑنا چاہے گا۔ قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خالد العطیہ نے سنگاپور میں بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ’ قطر کے ایران کے ساتھ […]

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات قریب ہیں جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس کی سماعت کی، اس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ انتخابات […]

الیکشن 2018 کے بعد عمران خان کو اقتدار ملے گا یا نہیں؟

الیکشن 2018 کے بعد عمران خان کو اقتدار ملے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: ایک دفعہ پھر عمران خان کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی ملک کے ایک معروف نجومی نے کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں علم نجوم کے ماہر ماموں جی سے جب پوچھا گیا کہ کیا اب عمران خان کے ہاتھوںمیں اقتدار میں آنے کی کوئی لکیر ہے یا نہیں۔ […]