counter easy hit

will

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا افتتاحی تقریب میں وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عامر جان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر نے بتایا کہ […]

نقیب محسود ازخود نوٹس: سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی

نقیب محسود ازخود نوٹس: سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی

سپریم کورٹ آف پاکستان نقیب اللہ محسود قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت 27 جنوری سے کراچی رجسٹری میں کرے گی۔عدالت نے سندھ کے آئی جی، ایڈووکیٹ جنرل اور راؤ انور کو عدالت میں پیش ہونےاور راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آئی […]

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کے اہل خانہ آج کراچی میں انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ پولیس نے نقیب محسود کے ساتھ دیگر 3 ملزمان کی ہلاکت کی بھی تحقیقات فیصلہ کیا جس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ نے تینوں ملزمان کےکرمنل ریکارڈ کے لیےخط لکھ […]

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

پیر حمید الدین سیالوی نے داتا دربار لاہور کے آگے تقریر کرتے ہوئے حکومت کو سات روز کے اندر اندر ملک میں شریعت نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں 27 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے گھیراوٴ کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ان کےساتھی مولانا اشرف آصف جلالی […]

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دبئی حالیہ برسوں کے دوران دنیا کے بڑے کاروباری مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اور اس کا راز ترقیاتی اقدامات میں اعلیٰ معیارات کی پاس داری ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ بیشتر ممالک میں عوام شاہراہوں، پارکوں اور عام گذرگاہوں میں سگریٹ کے ٹوٹے، کچرا اور […]

نقیب اللہ کیس مکمل میرٹ پر چلے گا، عابد قائم خانی

نقیب اللہ کیس مکمل میرٹ پر چلے گا، عابد قائم خانی

ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے کہا ہے کہ نقیب اللہ کیس مکمل میرٹ پر چلے گا، کوئی دباؤ قبول کیا ہے نہ کریں گے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا راؤ انوار سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے، راؤ انوار […]

انتخابات میں نواز شریف کا فوٹو لگاکر الیکشن لڑیں گے، وزیر اعظم

انتخابات میں نواز شریف کا فوٹو لگاکر الیکشن لڑیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کا یا شہباز شریف کا فوٹو لگانے سے ووٹ نہیں ملتا، آئندہ انتخابات میں نواز شریف کا فوٹو لگا کرالیکشن لڑیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسو سی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ آمروں سے تو کوئی پوچھنے والا نہیں، […]

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 26جنوری 2018ء بروزجمعہ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کر دی گئی، معززین شہر کا سیلاب امڈ آیا

تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کر دی گئی، معززین شہر کا سیلاب امڈ آیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)تحریک پاکستان کے رھنما نثار احمد نثار کے رسم قل پر انکے دوستوں نے تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہووے بتایا کہ ایوب خان کے دور حکومت میں لوگ جمہوریت کی بات کرنے سے بھی لوگ ڈرتے تھے اس وقت کی مذہبی جماعتوں نے بھی محترمہ فاطمہ جناح کے صدارتی امیدوار کے بطور […]

تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن،مردآہن خان عبدالقیوم خان اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے دست راست ،سی ای او سٹی لیب ڈاکٹر جمال ناصر ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر اور سٹی لیب کے ایم ڈی زبیر ناصر کے والد بزرگوار نثار احمد نثار جن کا منگل کو انتقال […]

قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے مردان میں معصوم بچی عاصمہ کے ہولناک قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مردان میں معصوم […]

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کی کوتاہیوں پرتنقید کے  بجائے خود احتسابی پرتوجہ دینا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے جانیں دینے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں، آج یورپ اورامریکا میں 2 […]

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری آج شام بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، گفتگو کے دوران آصف زرداری نے طاہر القادری کو آج شام بلاول ہاؤس […]

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن 2018 کا آغاز

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن 2018 کا آغاز

سال کا پہلا گرینڈ سلیم 2018 آسٹریلین اوپن کا آغاز آسڑیلیا کے شہر میلبرن پارک میں ہورہا ہے جو 28 جنوری تک جاری رہے گا۔ دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر سپر فٹ ہیں اور اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز ٹینس کورٹ میں شاندار واپسی نہ کرنے کی […]

ایران، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ایاز صادق

ایران، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ایاز صادق

اسلام آباد؍تہران(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادقنے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹری یونین آف اسلامک کنٹریزکی مشترکہ کانفرنس سے پہلے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر منعقدہ اجلاس خصوصی  کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہ ہے کہ تمام مسلم ممالک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پاکستان […]

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس سال ہی اقتدار میں آئی گی اور  اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔ کرک میں یونی ورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں آئی گی، اقتدار میں […]

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تناظر میں فضائیہ میڈیکل کالج، ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد 15اور16جنوری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لائف کون کانفرنس کا مقصد صحت اور منسلکہ سائنسی شعبہ جات کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے جدید تحقیق اور جدت پسندی کو فروغ […]

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

رپورٹ : رانا غلام قادر… گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج در خواستوں کی وصولی کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو جا ئے گا۔اس مر تبہ حج در خواستیں 13 بینکوں کے ذ ریعے وصول کی جاسکیں گی۔درخواستیں وصول کرنے کی آ خری تاریخ 24 جنوری ہے۔ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔ وزارت […]

پرینیتی چوپڑا اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

پرینیتی چوپڑا اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

بالی وڈ کے مشہور کامیڈی و ایکشن اداکار اکشے کمار اور نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا پہلی بار ہدایت کار انوراگ سنگھ کی فلم ”سارا گڑھی“ میں جلوہ گر ہوں گے۔ پرینیتی فلم میں اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کی کہانی سارا گڑھی کی جنگ پر مبنی ہے، جس کی شوٹنگ […]

کشمیریوں کو کبھی بھی بھارت کے خوف و غضب میں نہیں رکھا جا ئے گا، سردار مسعود خان

کشمیریوں کو کبھی بھی بھارت کے خوف و غضب میں نہیں رکھا جا ئے گا، سردار مسعود خان

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ریاست کے اندر سیاسی نظام کی بہتری ، گڈ گورننس کے فروغ ، میرٹ کی بنیاد پر تقرریوں اور تیز رفتاری سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے […]

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودارہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے […]

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعے کو ہوگا۔طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا جب کہ صدرذہین […]

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

اسلام آباد: (رپورٹ .عظمت علی سے) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا واسع کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام ’نیوز وائز‘ میں بلوچستان کی اپوزیشن […]

جب سے وزیر قانون بنا ہوں میرا استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اگر احتجاج پرامن نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثنا

جب سے وزیر قانون بنا ہوں میرا استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اگر احتجاج پرامن نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثنا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ خاں نے خبردار کیاہے کہ طاہرالقادری کی تحریک پرامن نہ ہوئی توقانون حرکت میں آئے گا،انہوں نے کہاکہ میرے استعفے کا ساڑھے چارسال سے مطالبہ کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے وزیرقانون پنجاب نے طاہرالقادری کی 17جنوری سے شروع ہونے والی ملک گیرتحریک پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]