counter easy hit

will

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے اختیارات بھی […]

ملک کے سب سے بڑی کرپشن سکینڈل کی مکمل کارروائی ٹیلی ویژن پر، فیصلہ ہوگیا تو کیا ہوگا

ملک کے سب سے بڑی کرپشن سکینڈل کی مکمل کارروائی ٹیلی ویژن پر، فیصلہ ہوگیا تو کیا ہوگا

شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں […]

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری   لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان راولپنڈی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے […]

پاکستانی ٹیم کا آرام، آج پریکٹس سیشن اور ٹرافی کی رونمائی ہوگی

پاکستانی ٹیم کا آرام، آج پریکٹس سیشن اور ٹرافی کی رونمائی ہوگی

دبئی: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کیلیے منتخب قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز آرام کیا، ٹیسٹ میچز ختم ہونے کے بعد سرفراز احمد(کپتان)، بابر اعظم، حارث سہیل اور حسن علی بھی فخر زمان، احمد شہزاد،امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک،عماد وسیم، فہیم اشرف،شاداب خان، رومان رئیس اور جنید خان کے ساتھ شامل ہوگئے۔ گزشتہ روز […]

استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

فیصل آباد: استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ13اکتوبر بروز جمعہ 4بجے لائل پورپکچرگیلری فرسٹ فلور میونسپل لائبریری بلڈنگ،نڑوالا چوک میں منائی جائے گی۔ استاد نصرت فتح علی خاں میموریل میوزک اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی اس سالگرہ کی تقریب میں گلوکاروں کے علاوہ خاں صاحب کے عزیزواقارب بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں […]

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ حنیف عباسی کی درخواست سنے گا۔ کل کی سماعت میں بھی جہانگیر ترین کے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں داخل گوشواروں میں تضاد پر سوالات کیے گئے۔ جہانگیر ترین […]

فلموں کے باعث ٹی وی سے دور نہیں ہوں گی: مہوش حیات

فلموں کے باعث ٹی وی سے دور نہیں ہوں گی: مہوش حیات

کراچی: مہوش حیات کا کہنا ہے کہ فلم پنجاب نہیں جاؤں گی سے ملک و بیرون ملک جو پذیرائی ملی ہے اسکا تصور بہت کم فنکار ہی کر سکتے ہیں۔ اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی فنکاروں کی فلموں میں کامیابی کو آرٹ لورز کی جانب سے سراہا جانا خوش آئند […]

امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان روانہ، سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان روانہ، سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی

واشنگٹن: پاک امریکا تعلقات میں برف پگھلنے لگی ہے، امریکہ کی نائب وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔ ایلس ویلز پاکستان میں فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ امریکہ کی […]

ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا، چیرمین نیب

ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا، چیرمین نیب

چیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کسی معاملے کو التوا کا شکار نہیں بننے دیں گے جب کہ ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا۔ چیرمین نیب کے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد جسٹس(ر) جاوید اقبال پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے

ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے

کابل: افغانستان نے سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز کو اپنا عبوری کوچ مقرر کردیا تاہم وہ آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ڈین جونز نے گزشتہ ماہ شپاگیزا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران کابل کا دورہ کیا اور وہاں پر کمنٹری کی تھی، وہ 20 سے 23 […]

جسٹس (ر) جاویداقبال آج چیئرمین نیب کا چارج سنبھالینگے

جسٹس (ر) جاویداقبال آج چیئرمین نیب کا چارج سنبھالینگے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال آج بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ سابق چیئرمین قمر زمان چوہدری اپنے عہدے کی چار سالہ مدت پوری ہونے کے بعد منگل کو سبکدوش ہو گئے ہیں۔اس موقع پر نیب ہیڈ کوارٹرز میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام […]

آئی ایس آئی کا 14 رکنی وفد آج پاکستان سٹیل کا دورہ کرے گا

آئی ایس آئی کا 14 رکنی وفد آج پاکستان سٹیل کا دورہ کرے گا

کراچی: سٹیل انڈسٹری کے ذرائع حساس ادارے کے دورے کو پاکستان سٹیل کی بھرپور بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس کا 14رکنی وفد آج پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا۔ وفد کے ارکان کو ادارے کے مختلف تکنیکی پہلوؤں کے علاوہ فولاد سازی کے سب سے […]

تمام افواہیں دم توڑ گئیں، جنرل رضوان کو کس ملک خصوصی مشن پر بھیجا جا رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

تمام افواہیں دم توڑ گئیں، جنرل رضوان کو کس ملک خصوصی مشن پر بھیجا جا رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(یس اردو نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر دفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے استعفیٰ بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک رضوان اختر استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دینے کی بات کی خودوضاحت نہیں کر دیتے تب تک کوئی تبصرہ نہیں […]

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی تھرل سے بھرپور بالی ووڈکی نئی فلم اتفاق کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ابھے چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1969 میں بننے والی راجیش کھنا […]

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب نما انتقام کے باوجود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں اور شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے۔ مریم نواز اپنے خلاف دائر نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے […]

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

اسلام آباد: نئے مجوزہ احتساب قانون کے مطابق صرف اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہی چیئرمین ڈپٹی چیئرمین احتساب کمیشن کے عہدوں پر تعینات ہو سکیں گے جب کہ کوئی بیوروکریٹ یا سابق فوجی افسر دونوں عہدوں پر فائز نہیں ہو سکے گا۔ مجوزہ قومی احتساب کمیشن ایکٹ2017 کے مطابق کمیشن چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، ممبر لیگل اور ممبر […]

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سندھ سمیت پورے ملک میں موٹرویز کاجال بچھ رہاہے، یہ نوازشریف کا وژن تھا،سی پیک اگلے50سال تک پاکستان کو ترقی دے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ سندھ کے جو منصوبے 15،15 سال سے نامکمل […]

امریکی وزرا “ڈومور” کا سخت پیغام لے کر پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزرا “ڈومور” کا سخت پیغام لے کر پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی  وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

دبئی: بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے، معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے […]

‘نامعلوم افراد ٹو’ دوبارہ پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش ہو گی

‘نامعلوم افراد ٹو’ دوبارہ پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش ہو گی

لاہور: پنجاب فلم سنسر بورڈ نے آج فلم دوبار ہ دیکھنے کا اہتمام کیا ہے جس کیلئے فلمساز کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ لاہورپنجاب فلم سنسربورڈ نے ہدایتکارنبیل قریشی کی فلم نا معلوم افراد ٹو کو سنسر کیلئے ری کال دیدی، فلم آج دوبارہ سنسربورڈمیں پیش کی جائیگی۔ بتایا گیا کہ مذکورہ فلم کے […]

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کل کندھکوٹ میں نئےگیس پلانٹ کا افتتاح کریں گے، وہ ضلع نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کندھکوٹ میں پی پی ایل کمپنی میں نوتعمیرہ شدہ گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ضلع نوشہروفیروز آئیں […]