By MH Kazmi on May 15, 2017 coming, commission, from, hearing, missing, Monday, of, persons, Recovery, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیابی کےسلسلے میں قائم کمیشن آئندہ پیر سے کوئٹہ میں سماعت کرےگا۔ محکمہ داخلہ قبائلی امور بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کمیشن سماعت کاآغاز 22 مئی سے کوئٹہ میں سول سیکریٹریٹ میں قائم سکندر جمالی آڈیٹوریم میں ہوگا، کمیشن کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر 26 مئی تک […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 case, court, hearing, in, international, kulbhushan, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر مودی حکومت کی درخواست کی سماعت آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گی۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف پیش کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 in, pakistan, Target, terrorists, to, USA, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے اندر اور ملحقہ علاقوں میں نشانہ بنائیں گے جبکہ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن کی قیادت کو منتشر کرنے اور مالی نظام میں خلل ڈالنے کیلیے نئی پابندی عائد کردی۔ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن (جے ڈی کیو) پر پابندی امریکا کی 12 […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 allow, anyone, hand, in, law, nasir, not, Shah, take, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی: تھانہ کلا کوٹ کے باہر صوبائی وزیر ناصر شاہ کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 30, June, marriage, Messi, on, the, tie, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لیونل میسی اسکول کے زمانے کی دوست انتو نیلا رچوزو کے ساتھ رواں برس 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میسی 24 جون کو […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 benefit, case, court, go, Indian, kulbhushan, media, not, of, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 decision, Succeed, Tank, team, think, which, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 across, barat, be, celebrated, country, devoted, e, honoring, shab, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: شب برأت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں علمائے کرام […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 actually, Dawn, issue, Khursheed, leaks, not, punished, resolve, responsible, Shah, the, those, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 asian, become, few, in, Minister, Nawaz, Next, pakistan, prime, Sharif, the, Tiger, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ننکانہ صاحب: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جس تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے تو آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف موٹر وے ایم تھری کی تعمیر کی کوالٹی کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچے جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 afghanistan, away, Aziz, be, border, chaman, closed, considerations, from, Sartaj, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 chaman, Joint, line, teams, the, visit, will, zero اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک افغان سرحدی جھڑپ کے بعد بعد آج چوتھے روز بھی پاک افغان بارڈر بندہے۔چمن کےعلاقوں کلی جہانگیر اور کلی لقمان کے سرحدی تعین کے لیے ارضیاتی سروے آج بھی جاری رہے گاجس میں مشترکہ ٹیمیں زیرولائن کا دورہ کریں گی، سروے دو سے تین دن میں مکمل ہو گا۔ گزشتہ روز پاک افغان فوجی […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 be, census, civil, completed, of, phase, second, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک میں جاری چھٹی خانہ اور مردم شماری کے دوسرے مرحلےمیں خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائےگا۔ ملک کے 87 اضلاع میں خانہ شماری کا عمل 27 اپریل تک جاری رہا جبکہ باقی کےاضلاع میں 28 اپریل سے شروع ہونے والا خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائے گا، مردم […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 be, during, how, in, pakistan, Ramzan, weather, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان میں گرمی کم ہونے کی نوید سنا دی، میٹ آفس کے مطابق مئی کا موسم کچھ بہتر ہوگا، رمضان میں بھی گرمی تنگ نہیں کرے گی، کچھ ہی دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج بھی ملک کے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 ali, asif, be, but, May, million, not, Ruling, spared, the, they, try, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران کے وعدے اور دعوے سب جھوٹے نکلے اب یہ لاکھ کوشش کرلیں ان کا بچنا ناممکن ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے جب حکمرانوں کو ان کے عوام سے کئے گئے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 from, gas, in, Nooriabad, plant, power, start, supply, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سوئی سدرن گیس کمپنی100 میگاواٹ کے نوری آباد بجلی گھرکے لئےگیس سپلائی کل سے شروع کر رہا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے چند دن قبل گیس نہ دینے پر سوئی سدرن کا کنٹرول سنبھالنے کی دھمکی دی تھی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق پلانٹ کو 20 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ فراہم کی جائے گی۔ […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 be, campaign, cast, election, France, over, presidential, tommorrow, Votes, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آخری صدارتی مباحثے میں صدارتی امیدوار میکرون نے لی پین پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمانیول میکرون پہلے اور قوم پرست میرین لی پین دوسرےنمبرپر رہیں۔ میکرون کاروباری […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, case, compromise, JIT, No, of, on, Panama, pti, spokesman, the, transparency, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ پرہمیں پورا اور مکمل اعتماد […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 After, against, Asim, case, Dr, NAB, registered, release, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 afzal, be, ejaz, formation, JIT, justice, of, released, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے پاناما فیصلے کی غلط تشریح پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 against, Bagh, government, in, nasir, policies, ppp, protest, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی آج ناصر باغ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف میدان لگائے گی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ناصر باغ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، قمر زمان کائرہ نے کارکنوں کو ناصر باغ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ کراچی: لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف پیپلز پارٹی آج ناصر باغ میں احتجاجی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 chief, court, high, in, judicial, justice, lahore, model, Punjab, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو عدالتی نظام میں ماڈل بنائیں گے۔ راولپنڈی میں مقامی عدالتی افسران سے خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جزیرے بنانے نہیں آئے، ہمارا مقصد سائل کو جلد اور فوری انصاف کی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, another, be, commitment, country, iran, ministers, not, our, Pak, Territory, used, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اورایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اپنی سرزمین کو دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد میں ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورت حال، دونوں […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, annual, association, city, european, France, in, january, July, pakistan, sarsl, sixth, starts, the, tournament, two-day, volleyball, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیرس: چھٹا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ جس میں یورپ بھر سے والی بال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت […]