By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 Boom Boom, event, lahore, last, make, memorable, Shoaib Malik, winning, World Cup, آخری, ایونٹ, بنائیں, بوم بوم, جیت, شعیب ملک, لاہور, ورلڈ کپ, یادگار لاہور, کھیل
لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on August 6, 2015 amazing, answer, Calls, captain, karachi, loud, noise, series, winning, بلند, جواب, جیتنے, حیرت, سیریز, طلبی, نعرہ, کراچی, کپتان کراچی, کھیل
کراچی : سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کے آفٹر شاکس اب تک جاری ہیں، بورڈ سیریز جیتنے پر بھی ’’جواب طلبی‘‘ کا نعرہ بلند کر چکا، چیئرمین شہریار خان اور ایگزیکٹیو کمیٹی چیف نجم سیٹھی نے کوچ اورقائد سے فیصلے پر استفسار کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا اور سابق کرکٹرز بھی جیت کو سراہنے کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 flag, gold, los angeles, medal, pakistan, Special Olympics, winning, اسپیشل, اولمپکس, جیت, لاس اینجلس, میڈل, پاکستان, پرچم, گولڈ کھیل
لاس اینجلس ; لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 cycling, France, Performance, race, step, Stephen Cumming, winning, جیت, ریس, سائیکل, سٹیفن کمنگ, فرانس, مرحلہ, کارکردگی کھیل
فرانس : ٹور ڈی سائیکل ریس کا چودھواں مرحلہ برطانیہ کے سٹیفن کمنگز نے اپنے نام کر لیا جبکہ ایونٹ میں برطانیہ کے کرس فروم کی برتری برقرار ہے۔ فرانس میں جاری ٹور ڈی سائیکل ریس کے چودھویں مرحلے میں دنیا بھر سے شامل رائڈرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، سب نے ایک […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Gilgit Baltistan, polls, results, seats, winning, انتخابات, جیت, نتیجے, نشستیں, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گلگت : گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 cancel, lahore, matches, ODI, pakistan, rain, series, winning, Zimbabwe, بارش, جیت, زمبابوے, سیریز, لاہور, منسوخ, میچ, ون ڈے, پاک اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔ زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 District Council, khyber pakhtunkhwa, pti, seats, winning, جیت, خیبر پختونخوا, ضلع کونسل, نشستیں, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ نتائج کے مطابق آزادہ امیدواردوسرے نمبر پر ہیں جنہوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 australia, beat, Melbourne, new zealand, wickets, winning, World Cup, آسٹریلیا, جیت, شکست د, میلبورن, نیوزی لینڈ, ورلڈ کپ, وکٹوں اہم ترین, کھیل
میلبورن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 45 اوورز میں 183 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ چار کیویز بلے باز صفر پر آئوٹ ہوئے۔ اوپننگ بلے باز گپٹل صرف 15 رنز پر پویلین لوٹ گئے، دھواں دار بیٹنگ سے مشہور برینڈن […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 Oscars, The Lord of the Rings, Titanic, top, winning, آسکر ایوارڈز, جیت, دی لارڈز آف دی رنگز, سرفہرست, ٹائیٹینک شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) اب تک سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز جیتنے والی فلم میں 1959 میں بین ہر، 1997 میں ٹائیٹینک اور 2003 میں دی لارڈز آف دی رنگز اور دی ریٹرن آف دی کنگ کے نام شامل ہیں جو 11 ایوارڈز جیت کر پہلے نمبرز پر ہیں۔ اسی طرح اب تک کی سب سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 9, 2015 award, awards, best, Britain, ceremony, continue, film, sowing Hood, winning, ایوارڈ, بافتا ایوارڈز, برطانیہ, بوائے ہوڈ, بہترین, تقریب, جاری, جیت, فلم شوبز
لندن (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کے ستاروں کا جھرمٹ لندن میں امڈ آیا ہے۔ نامزدگی حاصل کرنیوالی اداکارائیں Amy Adams اور Julianne Moore یونی کلر ڈریس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔ Julianne نے سرخ جبکہ Adams نے آف وائٹ گاؤن زیب تن کر رکھا تھا۔ Keira Knightley کا تھری ڈی ایمبرائیڈری سے لیس گاؤن خصوصی […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 Action Movies, American sniper, Oscar, strong candidate, winning, امریکن سنائپر, آسکر ایوارڈ, ایکشن مووی, جیتنے, مضبوط امیدوار شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم بینوں نے ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘کو آسکر ایوارڈ جیتنے کے لیے مضبوط ترین فلم قرار دے دیا۔ سروے میں سیلما کو آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل دوسری بڑی فلم کہا گیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز بائیس فروری کو لاس اینجلس […]