By MH Kazmi on November 11, 2016 cities, citizens, Diseases, dry, from, in, Many, suffer, Various, winter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

دیامر میں بابوسر ٹاپ،نانگا پربت پر موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی مزید بڑھ گئی، مختلف شہروں میں خشک سردی کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکارہورہے ہیں۔ ادھروادی کوئٹہ اور بلوچستان کےمختلف شہروں میں سردی کی لہر نے موسم کو مزید سرد کر دیا ہے، تاہم خشک موسم کے باعث موسمی بیماریوں […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 areas, in, knocked, Most, winter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری نےموسم سرد کردیا ہے۔ موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دی تو گرم ملبوسات کی دکانیں بھی سج گئیں ۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج مالاکنڈ، پشاور،بنوں راولپنڈی ،سرگودھا، لاہور، ملتان میں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2016 Debt, farm, foreign, pakistan, sinking, time, winter, زراعت, سرمایا, غیر ملکی, قرضے, وقت, پاکستان, ڈوب کالم

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2016 beautiful, blend, Fashion Designer, Nina Khan, winter, امتزاج, حسین, فیشن ڈیزائنر, موسم سرما, نینا خان تارکین وطن

فرانس: سردیوں کے موسم میں خوبصورت شال کا اوڑهنا آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ اور ساتھ اگر جینز کلر کمبینیشن ہو تو کیا ہی بات ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 138
By Yes 2 Webmaster on December 29, 2015 body, Bright, cheerful, december, lively, sunny, temperature, winter, جاندار, جسم, حرارت, خوشگوار, دسمبر, دھوپ, سرما, چمکیلی کالم

تحریر : عفت سرما کی چمکیلی دھوپ پھیلی ہوئی تھی۔دسمبر کی سردی میں یہ دھوپ بہت غنیمت ہوتی ہے۔میں تمام کامں سے فراغت پا کر دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنگن میں آبیٹھی۔سامنے لگے شہتوت کے درخت پہ بیٹھی ایک چڑیا بیٹھی زرد پتے کو چونچ مار رہی تھی۔موسم کی شدت جس طرح […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 apparel, brazil, exhibition, Fashion Week, Sao Paulo, winter, برازیل, ساؤ پاؤلو فیشن ویک, ملبوسات, موسم سرما, نمائش شوبز

براسیلیا : چالیسواں ساؤپاؤلو فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ شو میں برازیل کے ڈیزائنروں سیموئیل سرنانسک اور اپارٹمنٹو زیرو تھری کے ملبوسات نے دھوم مچا دی۔ ان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں گاؤن اور جھالروں سے مزین فراک نما اسکرٹ بہت پسند کئے گئے۔ جنوبی امریکا کا سب سے بڑا فیشن […]
By Yes 1 Webmaster on September 3, 2015 Abdul Basit innocent, brother, dead, Husband, mother, wife, winter, اماں, بھائی, بیوی, عبدالباسط معصومی, مرے, موسم, میاں کالم

تحریر: عبدالباسط معصومی ایک غریب کنبہ پانچ افراد پر مشتمل تھا ،میاں بیوی اور تین بچے ۔سب سے بڑا بیٹا اور پھر دو بیٹاں۔۔ ۔باپ غریب تھا مگر اس نے اپنے بچوں کو بڑے نازونعم سے پالا تھا ۔زندگی مفلسی اور اطمینان کے ملے جلے دھوپ چھائوں کے موسم میں گزر رہی تھی کہ اچانک […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 College, color, garden, Spring, travel, trees, weather, winter, باغ, بہار, درخت, رنگ, سردیاں, سفر, موسم, کالج کالم

تحریر : مجیداحمد جائی سردیاں آخر رخت سفر باندھ ہی گئیں۔ مارچ کا آغاز ہو چلا۔ٹنڈ منڈ درختوںپر نئی کونپلیں ناچنے لگیں۔فصلیں لہلہانے لگی۔ باغوں میں فاختائیں گنگانے لگی۔گلشن پھولوں سے لد گئے۔اُجڑے زردی مائل چہروں پر لالی آنے لگی۔ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دلوں کو لبھانے لگا۔خوشبویں روح کو معطر کرنے لگیں۔مرجھائے چہرے کھلکھلا […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Baltistan, country, Gilgit, intact, new, wave, winter, برقرار, بلتستان, سردی, لہر, ملک, نئی, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد(یس ڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 areas, Cold, rain, snow, Upper, winter, بارش, بالائی, برف باری, سرد, علاقوں, موسم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 apparel, designs, display, Fashion, London, winter, فیشن ویک, لندن, ملبوسات, موسم سرما, نمائش, ڈیزائنز شوبز

لندن (یس ڈیسک) جاری فیشن ویک میں مشہور برطانوی برانڈ ٹاپ شاپ یونیک نے اپنے نئے ڈیزائنز نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانیہ میں خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کا میلہ سجا، نامور فلمی ستاروں اور گلوکاروں کی شرکت سے شو میں چار چاند لگ گئے، لندن جاری فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ٹاپ شاپ […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 apparel, fans, Fashion, Heart, Michael Cross, new york, weather, winter, دل, سرما, شائقین, فیشن, مائیکل کراس, ملبوسات, موسم, نیویارک شوبز

نیویارک (یس ڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ رنگوں میں خاکی، […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 funerals, Joint pain, kashmir, mother, people, winter, World, جنازہ, دنیا, دکھ, سانجھے, سردیوں, لوگ, ماں, کشمیر کالم

تحریر : افتخار چودھری بڑی دفعہ سوچا کہ اگر ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے پیروں کے نیچے کیا ہو گا اس سوال کا جواب ہنوز نہ دارد جو کچھ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا وہ تو سچ ہے اور ایسا سچ کہ جس کے اوپر شک […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 College, end, holidays, karachi, Peshawar, school., today, winter, آج, اسکول, ختم, سردیوں, پشاور, چھٹیاں, کالج, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ […]