counter easy hit

Wise

عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو مکئی کے تین تین دانے دے کر کیا نصیحت کی ؟ سبق آموز کہانی

عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو مکئی کے تین تین دانے دے کر کیا نصیحت کی ؟ سبق آموز کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) تاریخی واقعات میں ایسے اسباق چھپے ہوتے ہیں جو زندگی کے بہترین اصول دے دیتے ہیں یہاں تک کہ انسان کو اس کی زندگی میں پیش آنے والے کئی مقامات پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔ ایک عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو تین تین مکئی کے دانے دیے اور بولا […]

کتّوں کی غذا بننے والی بنی اسرائیل کی حسین و مغرور ملکہ

کتّوں کی غذا بننے والی بنی اسرائیل کی حسین و مغرور ملکہ

حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں بنی اسرائیل کی سلطنت عروج پر تھی۔ آپ علیہ السلام کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے احبام کے دور میں سلطنت دو حصوں میں بٹ گئی۔ جنوبی فلسطین میں یہودیہ نام کی ایک سہلطنت قائم ہوئی جبکہ شمالی فلسطین میں اسرائیل کے نام سے ایک ریاست کا […]

عقل مندبادشاہ

عقل مندبادشاہ

ایک بادشاہ کی عدالت میں کسی ملزم کو پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے مقدمہ سننے کے بعد اشارہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے۔ بادشاہ کے حکم پر پیادے اسے قتل گاہ کی طرف لے چلے تو اس نے بادشاہ کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ کسی شخص کے لئے بڑی سے بڑی […]

دنیا کا سب سے عقلمند آدمی

دنیا کا سب سے عقلمند آدمی

ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز میں چار لوگ سفر کر رہے تھے: ایک ڈاکٹر، ایک وکیل ، ایک مولوی صاحب اور ایک سکول کا طالب علم۔ جہاز کا انجن جواب دے گیا، پائلٹ نے کاک پٹ سے نکل کر سب سے بولا کہ میں نے پوری جان لگا دی مگر یہ جہاز نہیں بچے گا بس […]

سمجھدار لوگوں کی سمجھدار آگ

سمجھدار لوگوں کی سمجھدار آگ

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اسے ’’سمجھدار‘‘ سمجھیں اور اس کی یہ صفت بیان بھی کریں۔ یہ الگ بات ہے کہ انسان خود اس صفت کو حاصل کرنے کی کوشش کم ہی کرتا ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سمجھداری حاصل نہیں کی جاتی بلکہ یہ انسان کو تربیت کی صورت میں […]

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

جنرل ایوب نے بھٹو صاحب کو بیٹا اور بھٹو صاحب نے انہیں ڈیڈی بنا لیا۔ یوں بھٹو صاحب محض کراچی کی نائٹ لائف میں ایکٹو ایک ذہین اور شوخ نوجوان کے درجے سے بلند ہو کر وزارتِ خارجہ تک جا پہنچے۔ پھر دونوں کی راہیں جُدا ہو گئیں۔ بھٹو نے ان کو خیرباد کہہ کر […]

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔ حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ وہ […]

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش […]

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی میں تالہ توڑ گروپ نےایک اور وار کردیا، پولیس کے گرفتاریوں کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کا راتوں رات صفایا ہوگیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی چور […]

حکیم اور مردانہ کمزوری

حکیم اور مردانہ کمزوری

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں چاچانورا کے پاس ایک حکیم صاحب آئے اور کہا کہ اگر آپ اپنی مردانہ قوت بڑھانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسی دوا بنا کر دوں گا کہ آپ بار بار مجھ سے اس دوائی کا تقاضا کریں گے، چاچا نورا حکیم صاحب کی لمبی لمبی داڑھی اور ٹچ […]

فریضہ حج کے فوائد

فریضہ حج کے فوائد

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]

گر تو برا نہ مانے

گر تو برا نہ مانے

تحریر: آصفہ ہاشمی مشہور ضرب المثل ہے کہ “جس کا کام اسی کو ساجھے”۔ ضرورت سے زیادہ عقلمند لوگ، اگر بال تراشنے والے بہترین حجام کی قینچی کے آگے لباس کا کپڑا جھونک دیں گے تو شاید وہ مونچھیں سمجھ کر ستر کا حصہ ہی کاٹ ڈالے۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین گول کیپرکو ہاکی […]

انصاف راہزنوں کے دیس میں

انصاف راہزنوں کے دیس میں

تحریر ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]

سورة الجمعہ مدنی 62

سورة الجمعہ مدنی 62

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے٬ اورہر وہ چیز جو زمین میں ہے٬ بادشاہ ہے نہایت مُقدّس زبردست اور حکیم ٬وہی ہے جس نے امّیوں کے اندر ایک رسول خود […]

شخصیت پہچانئے

شخصیت پہچانئے

تحریر: وقارانساء چہرے کے خدوخال سے گول چہرے والی خواتین اچھی گویلو اور امور خانہ داری ميں طاق ہوتی ہیں تکون چہرے والی علم و دانش سے محبت رکھتی ہیں جن کی بھنوئیں کمان کی طرح خمدار ہوتی ہیں وہ خوش قسمت ہوتی ہیں ناک کا بلند اور لمبا ہونا دولتمند اور صالح ہونے کی […]

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر معمولی حالات میں فوجی عدالتیں قائم کی گئیں اور ان حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اور پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہے جس کے خاتمے کے لئے […]

بے روزگاری کا طوفان

بے روزگاری کا طوفان

تحریر: بابر نایاب، منچن آباد نئی منتخب حکومت جس کے بلند و بانگ دعوئوں پر ظلم کی چکی میں پسی عوام نے پھر اعتبار کر کے اپنی سسکیاں لیتی اُمیدوں اور دم توڑتی آرزئوں کا گلا گھونٹا اور اب خود ہی اپنی لاش کا جنازہ اُٹھا کر ماتم کناں ہے اور بد قسمتی سے یہ […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]