پیرس ، سفارتخانہ پاکستان میں نمازعیدالفطرکی ادائیگی،پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ نماز عید اداکی،اس موقع پر سانحہ کوئٹہ، بہاولپور، پاراچنار کے شہدائ اور زخمیوں کیلئے خصوصی دعا
پیرس ، سفارتخانہ پاکستان میں نمازعیدالفطرکی ادائیگی،پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ نماز عید اداکی،اس موقع پر سانحہ کوئٹہ، بہاولپور، پاراچنار کے شہدائ اور زخمیوں کیلئے خصوصی دعا پیرس(یس اردو نیوز فوٹو علی اشفاق)پاکستان کمیونٹی نے سفارتخانہ پاکستان پیرس میں مل جل کر نماز عید الفطر ادا کی۔ اس موقع پر پاکستان […]