counter easy hit

with

نوجوانوں میں بے حد مقبول ہالی ووڈ جوڑے نے بالآخربیاہ رچا لیا ۔۔۔ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

نوجوانوں میں بے حد مقبول ہالی ووڈ جوڑے نے بالآخربیاہ رچا لیا ۔۔۔ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

نیو یارک (ویب ڈیسک) جراسک ورلڈ، اوینجر: انفنٹی وار اورگارڈینز آف دی گلیکسی سمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکار، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوازنیگر کی 29 […]

شعیب اختر نے بھارتی اداکاروں کیساتھ افئیرزپر خاموشی توڑ دی

شعیب اختر نے بھارتی اداکاروں کیساتھ افئیرزپر خاموشی توڑ دی

سابق کرکٹر شعیب اخترثانیہ مرزا کی حمایت میں میدان میں آگئے، کہتے ہیں شوہرسے ملنا اس کے ساتھ کھانا کھانا کوئی جرم نہیں، شعیب اختر نے بھارتی اداکاراؤں سونالی بندرے اوردیا مرزا کیساتھ افئیر کی خبروں کوبھی من گھڑت قرار دیا۔ شعیب ملک اورپاکستانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کیساتھ شیشہ  کیفے میں موجودگی پرثانیہ مرزا […]

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

ستارہ امتیاز اورنشان امتیاز حاصل کرنے والے مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923 کو ہندوستان کے شہر جے پور کے تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے، مشتاق یوسفی کم لکھتےمگرمعیاری لکھتے تھے، ان کی تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعریاراں شامل ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی نے ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز […]

پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے

پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے

پیرس ؍پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  یورپ بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ملک دشمن عناصر کی طرف سے پاکستان اور پاکستان آرمی کے خلاف مظاہروں […]

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کر رہی اس لیے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں۔ پیپلز پارٹی وفد کی جانب سے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے مذاکرات کیے گئے جس […]

چینی بینک نے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا

چینی بینک نے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ: چینی بینک نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے بینک نے کہا کہ رواں برس کے آخر تک ایران میں مالیاتی لین دین کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کرے گا۔ایران کے ایوان صنعت و تجارت کے نائب […]

بعض وزرا ہر جگہ پولیس اسکواڈ ساتھ لئے پھر رہے ہیں، یہ اقدام فوری طور پر رکنا چاہئے، نعیم الحق

بعض وزرا ہر جگہ پولیس اسکواڈ ساتھ لئے پھر رہے ہیں، یہ اقدام فوری طور پر رکنا چاہئے، نعیم الحق

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے پولیس اسکواڈ کا مسلسل استعمال پر اپنے ہی حکومتی وزرا پر تنقید کرتے ہوئے کہا بعض وزرا ہر جگہ پولیس اسکواڈ ساتھ لئے پھر رہے ہیں، یہ اقدام فوری طور پر رکنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کی جانب سے پولیس اسکواڈ کے مسلسل استعمال […]

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن پیرس: (نمائندہ خصوصی) سینئیر رہنما مسلم لیگ ق فرانس […]

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری […]

عیدالفطر کی خوشیوں میں ہمیں غریبوں، یتیموں، مسکینوں، بیواؤں کا حق رکھنا چائیے عید کی خوشیاں ان کے ساتھ منائیں جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے تاکہ ان کے دل میں بھی کوئی کمی نہ رہ جائے، چوہدری اشفاق جٹ سینئیر رہنما پی ٹی آئی فرانس

پیرس: عیدالفطر کی خوشیوں میں ہمیں غریبوں، یتیموں، مسکینوں، بیواؤں کا حق رکھنا چائیے عید کی خوشیاں ان کے ساتھ منائیں جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے تاکہ ان کے دل میں بھی کوئی کمی نہ رہ جائے، چوہدری اشفاق جٹ سینئیر رہنما پی ٹی آئی فرانس عید الفطر کی خوشیوں میں اللہ تعالی نے غریبوں، […]

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

ممبئی: بھارتی ایئر فورس کا مال برادر طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ”انٹونوف 32“ طیارے نے بھارتی ریاست آسام کے شہر جورہٹ میں واقع ایئر بیس سے تقریبا دوپہر ساڑھے بارہ بجے پرواز بھری ، جس میں 8 عملے کے […]

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

اسلام آباد: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ وزارتِ داخلہ کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اورپرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں چلنے والی فحش ویب سائٹس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی […]

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: یرانی سفیر نے عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ تہران عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہے، تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہشمند نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر […]

تمہاری کمائی کا آدھا حصہ بھی میرا اور تم میرے ساتھ ۔۔۔۔۔

تمہاری کمائی کا آدھا حصہ بھی میرا اور تم میرے ساتھ ۔۔۔۔۔

ممبئی ( ویب ڈیسک ) گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ کنگنا رناوت اور کرن جوہر کے مابین تنازعہ میڈیا کی خوب زینت بنا رہا ، اداکارہ نے ہدایتکار پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کو پروان چڑھارہے ہیں اور صرف فلمی ستاروں کے بچوں کو فلموں میں موقع دیتے […]

انکشافات سے بھری ایک خصوصی رپورٹ

انکشافات سے بھری ایک خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) چھج تے بولے پرچھاننی تے نہ بولے۔۔۔۔۔۔خیال تھا کہ یہ ایک قدیمی مقولہ ہے جسے ہم بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں ،لیکن اب پتہ چلا یہ مقولہ اتنا بھی قدیمی نہیں ہے ،یہ تو جناب شہباز شریف کی پیدائش کے بعد ایجاد ہوا تھا، اس بات کا انکشاف ایسے ہوا […]

نیب ٹیم کی نواز شریف سے جیل میں تفتیش

نیب ٹیم کی نواز شریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (ویب ڈیسک) سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی ہے۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کے بارے میں تفتیش کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی، نیب ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر […]

ٹرین کا رکشے اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم

ٹرین کا رکشے اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم

لاہور: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں واقع پھاٹک پر ٹرین کا رکشےاور موٹرسائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم ہوا ہے جس کی زد میں آ کر خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے تاہم عینی شاہدین کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے جبکہ کم از […]

میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی

میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی

اسلام آباد: چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو بنانے والی خاتون کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ فاروق نامی خاتون نے کہا کہ میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی اور معاملے کو منظرعام پر لانے کی پاداش میں […]

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

لندن: برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ اختلافات ایک بار پھر سامنے آ گئے۔ عامر خان نے 6 ماہ سے اپنے والدین سے کوئی بات نہیں کی۔ برطانوی باکسر کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بیٹے کو ہم سے دور کیا ہے ۔انہوں […]

عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا

عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا

لاہور: سینئیر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حامد میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی کابینہ میں بھی اتحاد نہیں تھا اور عمران خان کے اردگرد بھی مسائل کھڑے کرنے والے افراد […]

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ عثمان بزدار کے حوالے سے چوہدری غلام حسین نے ایک اندر کی خبر دی ہے۔ اکثر پروگرامز میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر اکثر تنقید کی جاتی ہے، میں اکثر سوچتا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیوں ایک طرف بیٹھے ہوئے ہیں […]

پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں

پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں

نئی دہلی: بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں، ہمیں مل بیٹھنا چاہئے، لگتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل رابطے شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جیوتی ملہوترا نے […]

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

لاہور: تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں، ان پر وزیراعظم کو اعتراض ہے کہ وہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے شہباز شریف کے سربراہ بنانے پر بہت اصرار کیا جبکہ سعد رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

اسلام آباد: بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے اور ان نتائج کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی۔ ایسے میں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کو نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں […]