By Web Editor on June 14, 2018 Chair, chief, countrys, dictators, Justice's, of, Protection, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے ڈکٹیٹرز کا […]
By MH Kazmi on June 13, 2018 and, candidate, die, For, GUJAR, Khan, live, Muslim League, noon, people, Potohar, PP-8, raja-ali-asghar, Region, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حالات جیسے بھی ہوں ،میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے گی پیرس (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ۸ گوجر خان راجہ علی اصغر نےکہا ہے کہ خطہ پوٹھوہارکےعوام کا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے ۔ حالات جیسے بھی ہوں میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے […]
By Web Editor on June 13, 2018 children, hard, innocent, Why, with, work اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا بھر کے غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری اور غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننھے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے۔ جابجا پھول جیسے بچے گھریلو ملازم، بوٹ پالش کرتے، ہوٹلوں، چائے خانوں، ورکشاپوں، مارکیٹوں، چھوٹی […]
By Web Editor on June 13, 2018 diagnosed, elections, Fist, how, If, illness, in, is, musharraf, pervez, show, will, with, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے پاس واپسی کیلئے کل دو بجے تک کاوقت ہے آجائیں ورنہ درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے سابق صدر کو رعشہ کی بیماری ہے تو الیکشن میں مکا کیسے دکھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پرویز […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, After, company, escaped, guard, help, of, private, robbery, security, the, Theft, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی. (اصغر علی مبارک) تهانہ کینٹ کی حدود مین صدر بازار حیدر روڈ پر پنجاب پرووینشل کمپنی آپریٹو بینک لمیٹیڈ میں رات 2 بجے چور آئے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بنک لوٹ کر فرار ہوگئے بینک منیجر کے مطابق چور 8 لاکھ روپے اور12کروڑ سونا لوٹ کر فرار ہو ئے […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 12, 2018 100-year-old, captain's, compete, Now, the, will, with, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں۔بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 11, 2018 and, any, do, imran, injustice, Khan, not, partner, will, with, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان کیلئے میرا پیغام ہے کہ اگر آپ میں […]
By Web Editor on June 11, 2018 Arabia, Bakhtiari, from, imran, Khan, saudi, stopped, with, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔ ایڈنبرا میں کھیلے جانے والے میچز کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ،جبکہ انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم کے لئے خطرے […]
By Web Editor on June 11, 2018 Arabia, Bakhtiari, from, imran, Khan, saudi, stopped, with, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کے لیے روانگی میں تاخیر، ایف آئی اے نے ان کے ہمراہ جانے والے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں […]
By Web Editor on June 11, 2018 afghan, artists, bombs, of, pieces, sculpt, up, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد ولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں […]
By Web Editor on June 10, 2018 access, data, faced, FBR, given, Nadra's, tax, thieves, to, was, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]
By Web Editor on June 8, 2018 Acting, Ambassador, Caretaker, china, Finance, jing, meets, Minister, with, yao اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی پیک کے منصوبوں پر اب تک کی پیش رفت سے اگاہ کیا نگران وزیر خزانہ کی دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Web Editor on June 8, 2018 England, integration, is, satisfied, the, Tour, very, with خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری ہے، سیریز سے بہت مطمئن ہوں۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا […]
By Web Editor on June 8, 2018 abbasi, After, Ahmed, Death, Hamza, Khan, of, Rahim, Salman, the, verbal, war, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں […]
By Web Editor on June 8, 2018 a large, are, For, Hundreds, in, iran, Islamic, of, palestinians, participating, people, Rally, Republic, solidarity, the, there, today, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم […]
By Web Editor on June 7, 2018 54, chief, commanders, Farooq, from, Golra, his, Hundreds, Khan, NA, nomination, of, papers, Sharif, submitted, with, zubair اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف آف گولڑہ شریف خان زبیر فاروق خان نے اپنے سینکڑوں عمائدین کے ہمراہ این اے 54 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے, زبیر فاروق خان کہتے ہیں علاقہ کے عوام کی زندگیاں بدلنا اور خدمت حقیقی مشن ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جماعت اسلامی چھوڑ کر آزاد حثیت میں الیکشن لڑنے والے ممتاز […]
By Web Editor on June 7, 2018 14, arrested, connection, in, Propaganda, students, terrorist, Turkey, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]
By Web Editor on June 5, 2018 and, fifty, hundred, long, of, seven, Sinai, slaughter, sleeves, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔ نامی ان خاتون کے بالوں کی لمبائی 90انچ یعنی ساڑھے سات فٹ ہے جو ان کے […]
By Web Editor on June 5, 2018 badly, being, court, high, is, karachi, mini, name, of, pakistan, Sindh, the, treated, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل سنگل بینچ نے سندھ کو سات ریاستوں میں تقسیم کرنے کی […]
By Web Editor on June 5, 2018 A, arrested, connection, Husband, in, Jat, killing, nd, of, the, with, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں شوہر اور جیٹھ کو گرفتار کر کے دیگر سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سرسید ٹاؤن سیکٹر الیون اے بنگلہ نمبر A-825 میں رہائش پذیر 25 سالہ صبا زوجہ اکرم شاکر نے ہفتے کو چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی تاہم متوفیہ کے والد نے اس […]
By Web Editor on June 4, 2018 A, buried, Car, Chinese, citizen, was, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ ; چینی شہری کی انوکھی آخری خواہش پر اسے اس کی پسندیدہ کار سمیت دفنایا گیا۔چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر […]
By Web Editor on June 4, 2018 dogs, interesting, N, of the, Owners, races, their, UK, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے […]