By Web Editor on May 8, 2018 e, frightened, imran, in, Insaf, is, Khan, of, popularity, ppp, Sindh, tehreek, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 Army, Chairman, chief, letter, name, of, pcb, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نام خط لکھا ہے جس میں پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر ان کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے لیے تعریفی خط لکھا ہے۔ جس میں آرمی چیف نے […]
By Web Editor on May 5, 2018 A, Bear, By, Indian, killed, Maker, man, Seafood, wild, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اڑیسہ: بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور یکلخت ایک ایسے ریچھ کے ہاتھوں مارا گیا جس کے ساتھ وہ سیلفی بنانا چاہتا تھا۔ اڑیسہ میں شادی کے مہمانوں کو لے جانے والے ٹیکسی ڈرائیو پربھو بھٹارا کو سڑک کنارے ایک ریچھ دکھائی دیا اور اس نے کار روک کر اس کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر […]
By Web Editor on April 30, 2018 and, barat, be, celebrated, e, faith, respect, shab, tomorrow, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شبِ برات بڑی رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والی شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اس رات عبادت کرنے سے اللہ تعالیٰ انسان کو اپنی رحمت سے دوزخ کے عذاب سے چھٹکارا اور نجات عطا کردیتا ہے۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات کو عام طور پر […]
By Web Editor on April 30, 2018 ali, controversy, from, Judges, main, Misha, Music, panel, removed, Shafi, show, the, was, with, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے […]
By Web Editor on April 30, 2018 Abro, ali, Fashion, industry, makers, movie, need, Sohai, the, to, together, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں فلمیں بنانے والے نوجوان فلم میکرز کوفیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سوہائے علی آبڑو نے کہا کہ فیشن انڈسٹری کے باصلاحیت ڈیزائنرز کی خدمات اگر فلم انڈسٹری کیلیے حاصل کی جائیں تواس سے بہتری کے آثاربہت نمایاں ہوںگے۔ اس […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, action, bowling, Day, expected, Hafeez's, in, Mohammad, or, report, two, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔ آل راؤنڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14 روز بعد آنا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایکشن کلیئر ہونے یا نہ ہونے کا باضابطہ اعلان کیا […]
By Web Editor on April 28, 2018 country, elected, in, injustice, is, Nawaz, Representatives, Sharif, the, there, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چند لوگوں کی بہت خوشامد اور چاپلوسی کی جارہی ہے حتیٰ کہ پرویز مشرف کے خوشامدی بھی موجود ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ اشفاق سرور اور […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, Bani Gala, BUSHRA BIBI, imran khan, in, interview, is, live, NADEEM MALIK, not, said, separation, she, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی […]
By Web Editor on April 27, 2018 ali, Arrival, asif, For, lahore, meet, murad, Shah, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سندھ کے حوالے سے اہم مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو ہنگامی […]
By Web Editor on April 27, 2018 2019, 31, be, cup, first, held, indies, match, May, on, Pakistan's, West, will, with, World اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم پاکستان اپنے سفر کا آغاز ویسٹ […]
By Web Editor on April 26, 2018 begin, Fadad, Fawad, hassan, ministers, NAB, prime, principal, Proceedings, Secretary, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ فواد حسن فواد پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے، ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کےالزامات فواد حسن […]
By Web Editor on April 26, 2018 agreement, do, I, Indian, Listen, not, of, on, pakistan, Repatriation, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]
By Web Editor on April 25, 2018 agree, and, deal, France, Iran's, new, nuclear, on, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]
By Web Editor on April 25, 2018 arrives, in, kashmir, Khan, meet, mehboob, Salman, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
جیل میں دو راتیں گزار نے والے سلو بھائی آج کل کھلی ہوائوں میں آزاد پھر رہے ہیں اور اپنی نئی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکس بندی کے لئے آج کل کشمیر کی سرینگر وادی میں ہیں۔ جب بات سرینگر کی ہو تو کون نہیں چاہیے گاکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات نہ ہو؟لہٰذاسلو بھائی […]
By Web Editor on April 24, 2018 abdul, and, ashraf, Chairman, Chaudhry, Committee, DHAL, former, France, meeting, Minister, nominated, overseas, pakistan, Pakistan's, party, peoples, pervez, president, prime, Raja, razaq, Special, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نامزد صدر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے چیئرمین راجہ پرویز اشرف سے خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں راجہ الفت گجر خان بھی موجود تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Web Editor on April 24, 2018 become, blacklist, Car, to, with, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے عتیق نامی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والی امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو بلیک لسٹ کرکے اسے بیرون ملک سفر سے قبل اجازت لینے کا پابند کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے کچلے گئے […]
By Web Editor on April 23, 2018 hope, is, mirza, Sania, with اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانے چاہ ہے […]
By Web Editor on April 23, 2018 Dhoni, expression, fan, female, Love, with اہم ترین, خبریں, کھیل
پونے: راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے دوران چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی سے ایک لڑکی نے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ اگرچہ مہندرا سنگھ دھونی نہ صرف شادی شدہ بلکہ ایک بیٹی کے باپ بھی ہیں مگر اب بھی کئی لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ پونے میں میچ کے دوران کیمرہ مین نے […]
By Web Editor on April 23, 2018 15, compete, flyweight, For, July, Mohammad, MThalane, on, the, title, waseem, will, with, World اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن فلائی ویٹ ورلڈ ٹائٹل کیلیے 15جولائی کو ملائیشیا میں جنوبی افریقن باکسر موروئی متھالین کیخلاف فائٹ کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت میں محمد وسیم کا کہنا ہے کہ میں نے ورلڈ باکسنگ کونسل سلور فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل جیت رکھا ہے اور اس کا کامیاب دفاع بھی کیا […]
By Web Editor on April 23, 2018 life, of, people, return, Risk, security, those, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سیکیورٹی واپس نہ لینے اور تمام صوبوں کو سیکیورٹی فراہمی کا فارمولا ایک ہفتے میں طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر متعلقہ افراد کی سیکورٹی واپس لینے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, baby, in, infant, participate, senate, Session, the, Us, Vote, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]
By Web Editor on April 19, 2018 A, and, do, get, have, If, in, Jong:, kim, not, talk, the, up, walk, will, with, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, came, Harry, Magna, market, mugs, Prince, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کو یادگار بنانے کے لیے مٹی سے بنے ’یادگار مگ ‘ برطانیہ کی مشہور ’ایما برج واٹر‘ فیکٹری کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں۔ اس فیکٹری کے کئی ملازمین ابھی بھی ایسے ہی مگ بنانے میں مصروف ہیں جبکہ ان کے مطابق ان کو ہزاروں کی تعداد میں […]