counter easy hit

with

جی ایس پی پلس کیلیے اوریجن سرٹیفکیشن ریکس سے ہوگی

جی ایس پی پلس کیلیے اوریجن سرٹیفکیشن ریکس سے ہوگی

کراچی:  یورپین یونین کے قوانین برائے جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کو اوریجن سرٹیفکیشن کے لیے30 دسمبر2017 تک مکمل طور پر ریکس (آر ای ایکس) سسٹم پر منتقل کردیا جائے گا۔ ’’ریکس‘‘ سسٹم کے نفاذ کے بعد ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان یورپین یونین کے جی ایس پی پلس پروگرام کے لیے اوریجن سرٹیفکیٹ کا […]

نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع

نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم اوران کی ٹیم پاناماکیس کسی نتیجے پرپہنچنے کی منتظرہے اوروفاقی دارالحکومت میں فیصلہ سازی کاعمل تقریباً رک چکا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف فیملی کے وکلا کے کیے گئے اعتراضات کو درخوراعتنا نہ سمجھا توکچھ دنوں میں فیصلہ دے […]

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

ایک سال قبل قندیل کے قتل پر جائے واردات پر دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ موجود متعلقہ پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پرتحریر لکھی ہے۔ ملتان: بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی قندیل بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پر اس کیلئے ایک تحریر پوسٹ […]

اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات

اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات

اسلام آباد : پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصر نے 3-2 سے جیت لی۔ آرمی چیف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک مصرانٹرنیشنل اسکواش سیریز مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں ہوئی جبکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف نے پاک مصر […]

مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ

مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ

لاہور: قومی سینئر گول کیپر عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پسند نا پسند پر ٹیمیں بنانے سے نتائج مایوس کن ہی آئیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران بٹ نے کہا کہ پی ایچ ایف پر کبھی تنقید کی، نہ ہی کوچنگ اسٹاف کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، یہ […]

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی ،وزیرداخلہ کے مشورے

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی ،وزیرداخلہ کے مشورے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو مشورے دیےاور کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی یس اردو  نیوز نے معلوم کرلی ،ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے وزیراعظم سے کہا کہ مسٹر پرائم منسٹر جو […]

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد میں بچے کو گدھے سے باندھ کر ہلاک کرنے والے ملزم کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گزشتہ روز ایبٹ آباد کے تھانہ لورا کی حدود میں یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا تھا جہاں زمیندار نے گدھا کھیت میں گھسنے پر اس کے ساتھ آنے والے […]

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے استعمال کئے گئے غیرمناسب الفاظ سے ان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ لاہور: سینیٹر رحمان ملک نے جے آئی ٹی کے ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے اسے قابل افسوس قرار دیا ہے۔ رحمان […]

ایبٹ آباد: آٹھ سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر تشدد، بچہ جاں بحق

ایبٹ آباد: آٹھ سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر تشدد، بچہ جاں بحق

ایبٹ آباد میں گدھے سے گھسیٹ کر تڑپا تڑپا کر کمسن بچے کی جان لینے پر انسانیت لرز اٹھی، پولیس نے ظالم سنگدل زمیندار کو گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد: زمیندار نے کمسن بچے کو اذیت ناک موت سے دو چار کر کے ظلم وستم کی نئی داستان رقم کر دی۔ تھانہ لورہ کی حدود […]

شاہ محمود قریشی کی فاروق ستار سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی فاروق ستار سے ملاقات

وزیر اعظم سے استعفے پر اپوزیشن جماعتوں کے رابطے جاری ہیں، اسی سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شا ہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارسے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

بلاول بھٹو کی ہدایت پر خورشید شاہ کا فاروق ستار کو فون ، آج شیخ رشید سے بھی اس سلسلے میں ملاقات کریں گے اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، جس کیلئے آئندہ دو سے تین روز […]

سانحہ بلدیہ کیس میں تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب

سانحہ بلدیہ کیس میں تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت پر تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب کرتے ہوئے 18 جولائی تک ملتوی کردی۔ سانحہ بلدیہ کیس کے ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی عدالت میں کیس […]

مصر: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک

مصر: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک

مصری سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق یہ جھڑپیں صوبہ اسیوط کا ديروط نامی ٹاؤن میں اس وقت ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک رہائشی عمارت کو محاصرے میں لے لیا تھا۔ محاصرے کے بعد شدت پسندوں نے پولیس پر […]

کترینہ کیف نے دلائی لامہ کیساتھ تصویر شیئر کردی

کترینہ کیف نے دلائی لامہ کیساتھ تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ نے تبت کے روحانی پیشوا کیساتھ تصویر فیس بک پر شیئر کی جسے انہوں نے چند ہی گھنٹے بعد ہٹا لیا۔ ممبئی: کترینہ کیف نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ لی گئی ایک تصویر فیس بک پر شیئر کی جسے […]

ڈہرکی: دوسری بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈہرکی: دوسری بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

باپ کا معصوم بچی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کی کوشش، ڈہرکی پولیس نے واقع کامقدمہ درج کر لیا تاہم کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ ڈہرکی: ڈہرکی کی صدیق کالونی میں دوسری بیٹی کی پیدائش پرشوہر بپھر گیا، پہلے بیوی کو گھر سے بچی سمیت نکالا پھر سسرالیوں کے گھر معصوم […]

عوام نواز شریف کیساتھ ہے، مخالفین سازشیں بند کر دیں:مریم نواز

عوام نواز شریف کیساتھ ہے، مخالفین سازشیں بند کر دیں:مریم نواز

تین نسلوں کاحساب دے دیا، ہم بھی تکنیکی سہارے لے کر چھپ سکتے تھے، نوازشریف نے بے رحمانہ احتساب کا سامنا کیا، اپنی کہانی عوام کے پاس لے کر جائیں گے:وزیراعظم کی صاحبزادی کی جے آئی ٹی کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کو اپنا […]

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی […]

اسٹیون اسمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

اسٹیون اسمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔ چیمپئنز ٹرافی سے فراغت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے نوجوان کپتان اسٹیون اسمتھ ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ ان کی گرل فرینڈ دینی ولز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اسمتھ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ […]

چین: پاور پلانٹ کی چمنیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

چین: پاور پلانٹ کی چمنیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

چین میں پاور پلانٹ کی کئی فٹ بلند3 چمنیوں اور ایک واٹر ٹاور کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا۔ چین کے شمال میں واقع شہر تیانجن میں تھرمل پاور پلانٹ کی ان چمنیوں اور واٹر ٹاور کو گرانے کیلئے کئی کلو دھماکہ خیز مواد کا سہارا لیا گیا ۔دھماکہ خیز مواد چمنیوں کے مختلف […]

منڈی بہائوالدین، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

منڈی بہائوالدین، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

افضل گھر میں بیوی اور بیٹی کے ساتھ سو رہا تھا ، نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے تینوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے منڈی بہائو الدین: منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں مرالہ میں نامعلوم افراد نے سوتے میں 16 سالی لڑکی اور اس کے ماں باپ کو تیز دھار آلہ سے قتل […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]

سلمان خان نے اپنی بیماری “فیشل نرو ڈس آرڈر” سے پردہ اٹھا دیا

سلمان خان نے اپنی بیماری “فیشل نرو ڈس آرڈر” سے پردہ اٹھا دیا

بیماری سے بدترین درد کا شکار ہوتا ہوں، لیکن گھٹنے ٹیکنے کے بجائے اس سے مقابلے کے لئے اپنے آپ کو مضبوط بنایا:بالی ووڈ ادا کار ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے پہلی بار اپنی بیماری”فیشل نرو ڈس آرڈر” کے بارے میں میڈیا کو بتا دیا۔ اس بیماری کو خودکشی کرنیوالی بیماری سے بھی […]

ملتان: کار اور بس میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

ملتان: کار اور بس میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

حادثے کا شکار ہونیوالی بس اسلام آباد سے ملتان جا رہی تھی ، ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ملتان: ملتان میں تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ۔ حادثے […]