By MH Kazmi on March 25, 2017 Barbados, cricketers, deal, indies, pakistan, practice, the, to, West, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو خوب پریکٹس کی۔ گرین شرٹس نے مختصر فارمیٹ کی عالمی چیمپئن ٹیم سے نمٹنے کیلئے خوب پسینہ بہایا، کوچز کا زور فیلڈنگ اور بیٹنگ پر زیادہ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 inauguration, Jashan-e-bahara, multan, of, perfumed, Region, scent, the, with اہم ترین, خبریں, کالم
ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے جشن بہاراں کا افتتاح کیا توفضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی ۔ قاسم باغ میں جشن بہاراں پرپھولوں کی نمائش سے رنگوں کی بہارآ گئی۔60 سے 70 اقسام کے مختلف اورخوبصورت پھولوں نے ماحول کو دلکش بنا دیا اور ان کی خوشبو نے شہریوں کو بھی اپنے سحر […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 hearing, in, Khans, lawyers, pcb, Sharjeel, tribunal, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے وکلا کےساتھ ٹریبونل میں پیش ہوئے،دوسری طرف خالد لطیف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی اور انہوں نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں شرجیل خان کے وکیل کا کہناتھاکہ الزامات اور ان کے دفاع کا معاملہ بعد میں آئے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 3, bus, College, collided, gujarat, killed, people, Van, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گجرات میں بس اور کالج وین کے تصادم میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے لکھنوال کے قریب کالج کی وین سامنے سے آتی ہوئی بس سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور طالبات سمیت افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 5, A, Chiniot, collided, killed, people, tractor, Van, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چنیوٹ میں لاہور روڈ پر ہرسہ شیخ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر وین کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مرنیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ریسکیو اور پولیس اہلکاروں نے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 committed, farmers, have, in, India, protest, Skulls, suicide, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دہلی: ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے مراعات نہ ملنے کی پاداش میں خود کشی کرنے والے کاشتکاروں کی کھوپڑیاں اٹھاکر احتجاج کررکھا ہے۔ ملکی معیشت کے استحکام، ترقی اور دفاعی بجٹ میں آئے روز اضافہ کرنے کے دعوے کرنے والے حکمرانوں کا بھانڈا تو آئے روز بھارتی فورسز سے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 ceremony, Day, granddaughters, on, pakistan, seen, Shahbaz, Sharif, TV, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سماجی میڈیا پر جاری تصویر اور ویڈیو میں وزیراعلیٰ نے بچوں کو 23 مارچ کی اہمیت کے بارے میں آ گاہ کیا۔ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پوتیوں کے ساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی اور انہیں اس دن کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔ سماجی میڈیا پر […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 abdul, basit, be, God, kashmirs, struggle, successful, will, willing, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی میں ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیر کے تنازع پر دوٹو ک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، کشمیریوں کی جدوجہد انشاء اللہ کامیاب ہوگی۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 asian, Beijing's, china, countries, from, India, intervention, on, refrained, relations, South, Warning, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے۔ چین کے آن لائن جریدے گلوبل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا اوربحرہند کو اپنی جاگیرسمجھ کردندناتا پھررہا ہے لیکن چین کو امید ہے کہ مشترکہ ترقی کے لئے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 celebrate, Day, full, National, pakistan, preparations, spirit, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
23 مارچ کو یوم پاکستان بھرپورقومی جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ ایونیو میں روایتی فوجی پریڈ ہوگی، اس بار پریڈ میں چین، سعودی عرب اور ترک فوج کے دستے بھی شرکت کریں گے جبکہ جنوبی افریقہ کی فوج کے سربراہ بھی مہمانوں میں شامل ہوں گے۔ یوم […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 amendment, approved, assembly, Constitution, in, majority, National, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 منظور کر لیا ہے ،253 ارکان نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں جبکہ 4ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے،اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جے یو آئی ف کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ ترمیمی بل وزیرقانون زاہد حامد نے ایوان میں منظوری کے لیے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 america, banned, countries, devices, eight, electronic, For, Muslim, Travelling, USA, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی حکومت نے آٹھ مسلمان ملکوں کے لیے امریکا میں الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ فون سے بڑی کسی بھی الیکٹرانک شے کی امریکا درآمد پر پابند ہوگی، ہدایات پر عمل درآمد کے لیے آٹھ ملکوں کی ايئر لائنز کو چھیانوے گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔جن […]
By MH Kazmi on March 20, 2017 18, 2017, at, collaboration, Desi, in, kiani, March, on, Paris, restaurant, shahnawaz, show, upcoming, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
دیسی پریس شو کا حصہ بننے پر فخر ہے، شاہنواز ریسٹورنٹ کے شانہ بشانہ کیانی ریسٹورنٹ ثقافی سرگرمیوں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا، ابرا رکیانی پیرس(یس اردو نیوز)پیرس کے معروف شاہنواز ریسٹورنٹ نے کیانی ریسٹورنٹ کے اشتراک سے 26مارچ کومنعقد کیے جانے والے ’دیسی پیرس شو‘‘ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 be, cant, case, chit, clean, in, Minister, Panama, prime, treated, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن قطری خط پر نواز شریف کا موقف نہیں مانا جا سکتا کیونکہ قطری شہزادے کے خط افسانہ ہیں، اعتزاز احسن۔ فوٹو: فائل لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ نہیں […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 council, cpec, high, in, mandate, meeting, security, the, UN, welcomed, with اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, bus, crashed, Died, eight, motorcycle, rickshaw, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
بھکرمیں بس کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون، 2 بچے اور 5 مرد شامل ہیں۔ فوٹو: فائل ملتان: دریا خان روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 A, Amir, be, Fairy, I, in, Khan, life, like, marriage, tale, Thought, will, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سوچاتھا شادی کے بعد ’’پریوں‘‘ جیسی زندگی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اہلیہ عامرخان سسرال والوں کی طرف سے عریانیت کا الزام بے بنیاد ہے، فریال مخدوم,فوٹو:فائل سان فرانسسكو: باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ’پریوں‘ جیسی زندگی کا سوچا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ عامرخان کے اہل […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 afghanistan, airbase, attack, attacked, Car, suicide, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ضلعی چیف کا بتانا تھا کہ کار بم دھماکے کے بعد افغان فورسز نے 4 مسلح افراد کے حملے کو بھی ناکام بنایا۔خوست کے ضلعی پولیس چیف اکبر زدران کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 blast, bomb, effected, ENVELOPE, IMF, office, Paris, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی پریس میں واقع آئی ایم ایف کے آفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکاخیز مواد لفافے میں رکھا گیا تھا،جس میں ہونے والے دھماکے میں آئی ایم ایف کی منیجر زخمی […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 an, Barcelona, BY SHAHID, evening, FREEDOM DAY, gujjar, in, Latif, on, qamar, rehana, spain, with تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری بارسلونا؍پیرس ( نمایندہ خصوصی ) 18 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار مشاعرہ تقریب قرطبہ میرج ھال میں انعقاد پذیر خصوصی دعوت پر مسلم لیگ ن فرانس کی […]
By MH Kazmi on March 15, 2017 brother, condolence, Death, deputty, director, ex, France, General, his, Mohammad, muhammad ramzan, NAB, of, on, PMLN, Secretary, with, Yousaf Khan اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بھائی کی وفات پر فرانس میں موجود ان کے دوست احباب کا ان کے گھر تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری پیرس (یس اردو نیوز) فرانس کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت محمد یوسف خان جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن فرانس کے بڑے بھائی […]
By MH Kazmi on March 14, 2017 India, international, organization, project, started, with, ZEOR اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز اس سے ہندوستان کی امیج کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی— فوٹو : بشکریہ واشنگٹن پوسٹ ہندوستان میں طالب علموں کو اسکول کے شروع کے ہی دنوں میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ ریاضی کا ہندسہ صفر (0) ان کے ملک کی ایجاد ہے۔ پندرھویں صدی میں ایک […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 challenged, court, fata, in, khyber, KPK, MERGER, Supreme, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔فاٹا کی مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے 5 قبائلی عمائدین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں وفاق، صدر مملکت، وزیر اعظم، وزارت سیفران اور گورنر […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 ALLIE, AMERICAN, be, ended, pakistan, Senator, should, status, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
واشنگٹن: امریکی کانگریس پینل کے سربراہ اور پینٹاگون کے ایک سابق عہدیدار نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک مشترکہ مضمون میں زہر اگلتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے۔ نیشنل انٹریسٹ میگزین کی جانب سے شائع ہونے والے مشترکہ مضمون […]