counter easy hit

WITNEES

کاشانہ ہوم کی کائنات کی پراسرار ہلاکت ۔۔۔۔۔ بدقسمت لڑکی ایسے کن رازوں سے واقف تھی جن کے افشا ہونے کے ڈر سے اسے مار دیا گیا ؟ حیران کن انکشافات

کاشانہ ہوم کی کائنات کی پراسرار ہلاکت ۔۔۔۔۔ بدقسمت لڑکی ایسے کن رازوں سے واقف تھی جن کے افشا ہونے کے ڈر سے اسے مار دیا گیا ؟ حیران کن انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک) یتیم اور بے سہارا بچیوں کے مرکز کاشانہ کے اہم راز جاننے والی لڑکی اقرا کائنات پراسرار طور پر موت کے منہ میں چلی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں واقع کاشانہ مرکز میں پرورش پانے والی لڑکی اقرا کائنات کی اچانک موت نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔   […]