counter easy hit

witnessed

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

اسلام آباد/پیرس(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے فلور پر جہاں بے وفائیوں کے چرچے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی جذبات ہوتے ہیں وہیں تحریک انصاف کے بے مثال راہنمائوں نے جذباتی لگائو اور وفاداری کے ناقابلِ فراموش نقوش بھی چھوڑے ہیں۔ یہ بات تحریک […]

چین کے خلاف کرونا وائرس پھیلانے کے ثبوت مل گئے، امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دیدی

چین کے خلاف کرونا وائرس پھیلانے کے ثبوت مل گئے، امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلائو کےاپنے موقف کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ووہان لیبارٹری کے خلاف ثبوت دکھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ […]

نقیب اللہ محسود کے والد کے آخری الفاظ کیا تھے۔۔۔۔ ؟محمد خان محسود جاتے جاتے کس حقیقت سے پردہ اٹھا گئے؟

نقیب اللہ محسود کے والد کے آخری الفاظ کیا تھے۔۔۔۔ ؟محمد خان محسود جاتے جاتے کس حقیقت سے پردہ اٹھا گئے؟

لاہور (ویب ڈیسک) کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود بیٹے کے لیے انصاف مانگتے مانگتے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ محمد خان محسود جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھتے تھے جو کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔گذشتہ 7 ماہ سے ان […]