پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا، افغان ولیسی جرگہ کے اسپیکر کی وزیرخارجہ سے ملاقات،
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا۔افغانستان میں امن عامہ کی صورتحال میں بہتری اور متشدد رویوں میں کمی کیلئے بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا نہایت ضروری ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ولیسی جرگہ کے […]