ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون دم توڑگئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تین ہفتہ قبل ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون لاہورکے ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلارہنے کے بعددم توڑگئی،بتایاجاتاہے کہ فیصل سٹریٹ لالہ موسیٰ کے رہائشی قمرسراج کی اہلیہ صادق آبادکے قریب جی ٹی روڈ پر سڑک کراس کرتے ہوئے اپنے بچوں سمیت شدیدزخمی ہوگئی تھی ،جسے ابتدائی طبی […]