By Web Editor on May 15, 2018 Arabia, Car, exhibition, first, For, in, only, saudi, the, time, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے […]
By Web Editor on May 14, 2018 archerry, Bahawalpur, championship, division, indoor, men's, Punjab cup, Rawalpindi, trophy, while, women, won اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
اسلام آباد (اصغر علی مبارک)پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی، اوپن کیٹگری میں جھنگ کے مبشر نذر اور بہاولپور کی سحرش نے گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سرگودھا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ آرچری چیمپئن شپ انٹر […]
By Web Editor on May 13, 2018 bronze, lifter, medal, pakistan, power, the, women, won اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا […]
By Web Editor on May 11, 2018 Bikes, first, For, lahore, of, pink, reached, shipment, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ویمن آن ویل پروگرام کے تحت خواتین کے لئے گلابی موٹر سائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی۔ چیف منسٹر اسٹریٹجک اینڈریفارمز یونٹ کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے 3 ہزارموٹرسائیکلیں تقسیم کی جائیں گی، پہلے مرحلے میں اتوار13 مئی کو 700 خواتین کو گلابی موٹر سائیکلیں دی جائیں گی، ہنڈا کمپنی سے […]
By Web Editor on May 10, 2018 bodies, Both, honor, in, Karachi., killing, matter, meeting, name, of, solve, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]
By Web Editor on May 8, 2018 and, ban, clean, Indian, lonely, men, of, on, pakistan, Pilgrims, Sheets, Sikh, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]
By Web Editor on May 4, 2018 ABID SHER, Ali's, and, any, at, came, daughter, defend, DISRESPECTED, father, filed, has, he, her, History, in, into, not, said, the, time, to, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
فیصل آباد: عابد شیر علی کے پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے متعلق ریمارکس کے بعد جو صورتحال ہوئی اسکے بعد رانا ثناء اللہ سے لیکر شہباز شریف تک کومعذرت کرنا پڑ گئی۔ مگر ان تمام حالات کے بعد اب چوہدری شیر علی کی بیٹی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میںانہوںنے اپنے والد […]
By Web Editor on April 30, 2018 France, PMLN, president, Sultana Asghar, Wing, women اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر جناب سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ حکومت نے متوازن بجٹ پیش کر کے قوم کو یکم مئی کا بہترینن تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے وفاقی بجٹ 2018-19 کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے مقابلہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے نئے […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, budget, make-up, noise, on, prices, tax, women, worries اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: بجٹ آتے ہی جہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا شور اٹھتا ہے وہاں عوام خصوصا خواتین کے دلچسپ تبصرے بھی سننے کو ملتے ہیں جنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میک اپ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی اور […]
By Web Editor on April 27, 2018 2, Anti-Violence, center, Deployment, For, Judge, multan, Special, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے دو اسپیشل جج تعینات کردیئے ہیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ پنجاب نے تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ اور انہیں قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف شہروں میں انسداد تشدد مرکز قائم کئے ہیں، ملتان میں بنائے گئے سینٹر میں لاہور […]
By Web Editor on April 26, 2018 harassed, I, Parzada, Rabbi, women اہم ترین, خبریں, شوبز
گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا بھی جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف جاری مہم می ٹو کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں شوبز میں مردوں کے بجائے خواتین نے ہراساں کیا۔ رابی پیرزادہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں میشا شفیع اور علی ظفر کے […]
By Web Editor on April 26, 2018 harassed, Me, men's, not, Pirzada, Rabbi, women اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز کی فیلڈ میں کبھی کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔ پاکستان میں ان دنوں گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات نے سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے۔ […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, baby, in, infant, participate, senate, Session, the, Us, Vote, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]
By Web Editor on April 19, 2018 accepted, and, at, By, good, Indian, is, Islam, pakistan, very, will, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی) کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضیاور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون کرن بالا کا کہنا ہے کہ میں […]
By Web Editor on April 19, 2018 Arrival, chief, court, For, justice, Peshawar, reached, Registry, Supreme, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]
By Web Editor on April 17, 2018 column, Coordinator, council, lucky, media, pakistan, people, Provincial, RABIA BASRI, registered, Wing, women خبریں, کالم
السلام علیکم! ہم کتنے خوش نصیب لوگ ہیں ، کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں ، ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے بچپن میں محلے کی لکڑی کی بنی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے ، ہم وہ آخری […]
By Web Editor on April 5, 2018 A, and, came, chasing, dead, front, has, he, her, him, in, of, RESAMBLANCE, said, SHOPIING, son, suddenly, supermarket, was, with, women, YOUNGMAN اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ناہید سپر مارکیٹ میں داخل ھوا، کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ھوا کہ کوئی خاتون اسکا تعاقب کر رہی ھے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ھوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ھو گیا، لیکن وہ عورت مستقل اسکا پیچھا کر رہی تھی، […]
By Web Editor on April 5, 2018 fight, goat, Indian, save, the, Tiger, to, with, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت میں پالتو بکری کو بچانے کے لیے غریب خاتون شیر سے لڑ پڑی، خاتون نے چھڑی کی مدد سے شیر پر حملہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق رپالی میشرام نامی خاتون نے اپنی پالتو بکری کا شور سنا، جب باہر آکر دیکھا تو شیر اس پر حملہ […]
By Web Editor on March 28, 2018 By, Caesarean section, gynaecologists, of, pregnant, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
صورتحال واقعی تشویشناک ہے. پرائیویٹ ڈاکٹروں میں کرپشن انتہا کو پہنچ چکی ہے. ڈلیوری کیلئے بلاوجہ بڑا آپریشن معمول بن چکا ہے. ایسے میں کچھ عملی تجاویز پیش خدمت ہیں: 1. آدھی مصیبت اسی وقت حل ہو جاتی ہے جب آپ نے اسکی خاطر پہلے سے تیاری کر رکھی ہو. ہر حمل کے دوران ذہنی […]
By Web Editor on March 10, 2018 against, application, australian, Govt, in, introduced, khyber, mobile, Pakhtoonkhawah, stop, to, violence, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؍پشاور(اصغر علی مبارک) عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے صوبہ خیبر پختونخوا کے مقامی ہوٹل میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آسٹریلین ڈپٹی ہائی کمیشنر برک بیٹلی اور خواتین کے صوبائی کمیشن برائے وقارِ نسواں کی چیئرپرسن نیلم طورو نے آسٹریلوی حکومت کی مدد سے خواتین پر تشدد کے […]
By Web Editor on March 9, 2018 given, leaders, pakistan, party, peoples, rights, says, senior, the, to, women Fun & Performance, News Events & Travel, اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی نے خواتین کو باعزت مقام اورحقوق دیئے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں پہلی وزیراعظم بھی خاتون اورقومی اسمابلی میں سپیکر سمیت وزراپیپلزپارٹی سے رہیں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب سے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت […]
By Web Editor on March 8, 2018 and, assembly, Day, Deputy, gave, messages, National, on, separate, speaker, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا اہم پیغام ۔خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردار […]
By Web Editor on March 7, 2018 assembly, developed, For, is, maintaining, National, necessary, of, protecting, rights, says, Society, speaker, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؛(اصغر علی مبارک) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے […]
By Web Editor on March 2, 2018 AIDS, alarming, and, dozens, effected, men, of, sargodha, statistics, with, women اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
دبئ(انٹرنیشنل ڈیسک) 22 سالہ پاکستانی ملازم نے اپنے باس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر قتل کردیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں ملزم نے کہا کہ اس کا پاکستانی باس اسے ایک سال سے جنسی طور پر ہراساں کررہا تھا اور اس دوران بدفعلی بھی کی گئی […]