By MH Kazmi on February 7, 2017 Clinton, Future, Hillary, is, of, sure, the, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ تمام درپیش چیلنجزکےباوجود یقین ہے کہ مستقبل خواتین کاہے۔ہمیں آگے بڑھ کربولنےوالی مضبوط خواتین کی ضرورت ہےجو بہترمستقبل اور حقوق کے لیےپریشان خواتین کے لیےمثال قائم کریں۔ طویل خاموشی کے بعدہلیری کلنٹن کاامریکی صدارتی انتخاب کے بعد پہلا وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔ انہوں نے نو منتخب […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 ajmal, biggest, By, Dr, niazi, on, Pakistan's, today, women اہم ترین, خبریں, کالم
کوئی کالم لکھنے کو جی نہیں چاہتا مگر میں کتنے کالم بانو آپا کیلئے لکھوں۔ ان کے لئے تو پوری کتاب لکھنا چاہیے۔ خدا کی قسم وہ پاکستان کی سب سے بڑی خاتون تھیں۔ ان سے زیادہ احترام کے قابل کوئی نہ تھا۔ وہ اس نسل کا آخری چراغ تھیں جس میں قدرت اللہ شہاب، […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 and, Day, in, Muslim, new, non-Muslim, participated, Veil, women, World, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عالمی یوم حجاب کے موقع پر نیویارک میں امریکی پرچموں کو سر پر حجاب کی صورت میں باندھ کر مسلم اور غیر مسلم خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،برطانوی وزیر اعظم بھی یورپ بھر میں حجاب کے خلاف کریک ڈاؤن پر بول اٹھیں کہا خواتین کو کیا پہننا ہے یہ ان کی چوائس ہونی […]
By F A Farooqi on February 1, 2017 cricket, dinner, embassy, France, French, honor, men, National, pakistan, teams, women تارکین وطن
پاکستان فرانس میں کرکٹ کی ترقی و ترویج کیلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کی مرد و خواتین کی قومی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں آج پیرس میں دیئے گئے عشائیہ کے دوران کیا۔ عشائیہ کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 acid, and, By, committed, her, Husband, on, stepson, suicide, throwing, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں خاتون نے شوہر اور سوتیلے بیٹے پر تیزاب پھینک کر خودبھی تیزاب پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ملتان کے علاقے پیراں غائب روڈ پر اسکول ٹیچر امین نے دو سال پہلے عاصمہ بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ عاصمہ نے آج صبح سویرے اپنے شوہر اور سوتیلے بیٹے پر […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 america, coffee, harassing, in, Muslim, of, shop, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے ایک کافی شاپ میں امریکی شخص نے مسلمان خاتون کو ہراساں کیا ،غلط زبان استعمال کی اور پوچھا کیا تمھارے پاس گرین کارڈ ہے ؟خاتون نے واقعے کی پوری ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پرشیئر کردی ۔ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں نے امریکامیں بسنے والے مسلمانوں کی مشکلات بڑھا دیں۔اسماء الہونی نامی 39 […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 australian, children, dance, performed, taking, to, with, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلوی خواتین نے اپنے اپنے بچوں کو گود میں اُٹھاکر ایسےرقص کا دلچسپ مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ یوں تو دنیا کی ہر ماں اپنے بچوں کی دیکھ بھال بھرپور طریقے سے کرتی ہیں لیکن کچھ مائیں ایسی بھی ہیں جو نہ صرف دیکھ بھال بلکہ اُنکے ساتھ کھیل […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 56, alive, and, avenge, burned, children, her, Husband, in, Kuwaiti, laws, sister, to, with, woman, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کویت سٹی: کویت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور نندوں سے انتقام لینے کے لئے 56 خواتین اور بچوں کو زندہ جلا ڈالا۔ کویت کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 3 روز قبل سزائے موت پانے والی تین خواتین کے فیصلوں پر عمل درآمد کیا گیا لیکن ان میں سے ایک خاتون نصرہ یوسف […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 arrived, fighting, hospital, in, parliament, the, Turkey, two, were, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پارلیمنٹ میں خواتین ارکان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں، 2 خواتین کو اسٹریچر پر ڈال کر اسپتال لے جانا پڑ گیا۔ دنیا بھر کی مختلف پارلیمنٹ میں اراکین کے گتھم گتھا ہو نے کے کئی واقعات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن گزشتہ روز ترکی میں خواتین اراکی پارلیمان کے درمیان ایسا دنگل سجا کہ 2 […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 -lahore, and, arrested, For, four, robbery, the, Theft, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور میں گڑھی شاہو پولیس نےچوری اور ڈکیتی کے31 مقدمات میں ملوث چار رکنی لیڈیز ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے لوٹا ہوا مال برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پکڑی جانے والی چاروں ڈکیت خواتین ڈکیتی،ساتھ راہزنی کی وارداتیں کرتی تھیں،ان سے 50 ہزار روپے کیش،جیولری اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا […]
By F A Farooqi on January 17, 2017 10, beautiful, imran khan, journalist, Most, Muslim, Rehaam Khan, top, women, World اچھی بات, دلچسپ اور عجیب, شوبز, ویڈیوز - Videos
دنیا کی دس 10 خوبصورت مسلم عورتوں میں ریحام ٖخان کا نمبر کونسا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 607
By MH Kazmi on January 16, 2017 arrested, DRIVING, For, iran, motorcycle, two, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران میں پولیس نے ملک کے مغربی شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے اور ان خواتین کی تصاویر سماجی میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ملک کے سیاسی اور مذہبی حکام کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 against, gas, Khanewal, loadshedding, protest, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خانیوال میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ خواتین نے سوئی گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیا،فرنیچر توڑ کر پرزور احتجا ج کیا ۔ خانیوال شہر اور ملحقہ علاقوں کی درجنوں خواتین نے سو ئی گیس کی مسلسل بندش اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آکر دفتر پر دھاو بول دیا ۔خواتین نے دفتر […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 2, 7%, accident, Attock, in, including, killed, stuck, traffic, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اٹک: نواحی علاقے کھنڈہ موڑ میں مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق جنڈ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد مسافر وین کے ذریعے ہری پور دربار پر حاضری دینے کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 6, firing, in, including, killed, people, Rawalpindi, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے لوسرشرفو مسلح شخص کی فائرنگ تین خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 and, are, Extremely, intelligent, Pakistani, Shahbaz, shareef, talented, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستانی خواتین انتہائی باصلاحیت اور ذہین ہیں۔انہوں نےاقوامِ عالم میں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے نام کمایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےان خیالات کااظہار ایوانِ اقبال لاہور میں انڈوومنٹ فنڈ کے حوالےسےمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔اجلاس میں خواتین کےحقوق کےتحفظ اورانہیں بااختیار اور ہنرمند بنانےکےحوالے سےاقدامات کا جائزہ لیاگیا۔شہبازشریف نےکہاکہپنجاب حکومت […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 A, billion, can, constant, rupees, win, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 ali, ARY, bouquet, France, Malika, PMLN, presented, president, raza, Sultana, to, Wing, women تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159
By MH Kazmi on December 28, 2016 account, Bank, billion, in, India, mistakenly, one, to, transferred, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: میرٹھ کے رہائشی سنگھ یادو کی بیوی شیتل کے اکاؤنٹ میں چند روز پہلے بینک کی غلطی سے ایک ارب روپے منتقل ہوگئے جس کا پتا چلتے ہی انہوں نے فوری طور پر بینک کو خبر کردی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت بھارت میں یہ افواہیں گشت کررہی ہیں کہ نریندر […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 candidates, nomination, of, Premiership, rejected, romania, the, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بخارسٹ: رومانیہ کے صدر کلاز ایوہانس نے وزارتِ عظمی کےلئے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سوشل ڈیموکریٹس کی مسلم خاتون امیدوار سیول شائدہ کی نامزدگی کو مسترد کردیا ہے۔ اگر سیول شائدہ کی نامزدگی مسترد نہ کی جاتی تو وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کی پہلی خاتون اور اولین مسلمان وزیراعظم ہوتیں، تاہم […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 and, between, difference, men, SOME, striking, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آئیں آپ کو مردوں اور عورتوں کے درمیان فرق کے حوالے سے کی گئی چند سائنسی تحقیقات کے بارے میں بتاتے ہیں لاہور: اکیسویں صدی میں سب کا زور یہی ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں ’’شانہ بشانہ‘‘ چلنا چاہیے، لیکن سائنس یہ بات بہتر جانتی ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 farms, give, government, japan, prevent, the, to, weapons, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔ ٹوکیو: جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 bowls, made, millionaire, sit, sitting, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رپورٹ کے مطابق پیتل کے خوبصورت نقش و نگارسے سجا یہ پیالہ دراصل اٹھارہویں صدی کا نایاب ترین برتن نکلا جس کا تعلق چین کی قدیم سلطنت سے ہے. لندن: کہتے ہیں کہ دینے والا جب بھی دیتاہے توچھپڑ پھاڑکر دیتا ہے ۔ برطانیہ کی ایک خاتون کے ساتھ ایسا ہی معاملہ ہوا جو صرف […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Asia, attractive, in, included, Mahrh's, Most, the, women اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی ڈراموں میں شانداراداکاری کرکے خوب داد حاصل کی اوراب اداکارہ جلد ہی بالی ووڈ میں اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رئیس” میں ڈیبیو کرتی بھی نظرآئیں گی لیکن اب ایک قدم اورآگے بڑھتے ہوئے اداکارہ نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔ […]