counter easy hit

women

خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے بنا ت المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہا ل میں ایک خو بصورت تقریب کا انعقا د کیا گیا ۔ تصویری جھلکیاں

خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے بنا ت المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہا ل میں ایک خو بصورت تقریب کا انعقا د کیا گیا ۔ تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے بنا ت المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہا ل میں ایک خو بصورت تقریب کا انعقا د کیا گیا ، جس کی میزبانی کے فرائض چیئر پر سن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ نے سرانجام دیے […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے لاہور حملہ پر اظہار مذمت

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے لاہور حملہ پر اظہار مذمت

پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تمام خواتین کی جانب سے مشترکہ طور پے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں لاہور میں ہونے والی دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کے نتیجے میں 69 معصوم بچے اور خواتین بڑی تعداد میں شہید ہو گئے۔ بزدل دشمن جان لے کہ اس […]

فضول خرچ کون ???

فضول خرچ کون ???

تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]

ویانا : پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے زیراہتمام یوم پاکستان کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا : پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے زیراہتمام یوم پاکستان کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم قرار داد مقاصد کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک ّآسٹریا کے زیراہتام دارالحکومت ویانا کے مقامی بلدیہ ہال میں صدائے امن پاکستان کے عنوان سے شکر انگیز اور جذبہ حب الوطنی سے لبریز تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے نمائندگان کے علاوہ، نمائندہ اسلامی […]

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگر دیکھاجائے تو تحفظِ خواتین قانون کے حوالے سے بات کچھ بھی نہیں ہے، مگرجس زمانے اور جس تہذیب کے جس معاشرے کے لوگوں بشمول حکمرانوں ،سیاستدانوں اور مولوی ملاو ¿ںکا مشغلہ ہی بال کی کھال نکالنا اور رائی کو پہاڑ بناناہوجائے تو پھر اِن کی یہ عادت کوئی نہیں […]

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

تحریر : سید توقیر حسین پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کا مطالبہ بہت پرانا ہے۔ موجودہ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ ایک پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف8مارچ کو کرنے والے تھے مگر اس دوران پنجاب اسمبلی نے […]

بے جا قتل ِانسانی آخر کب تک؟

بے جا قتل ِانسانی آخر کب تک؟

تحریر: رضوان اللہ پشاوری عہد حاضر میں وطن عزیز بہت گھمبیر اور کھٹن حالات سے گزر رہا ہے آخر یہ حالات کب تک رہیں گے ؟اس کے پس پردہ کیا ہے؟اگر تھوڑی دیر کے لیے کسی نیوز کو لگا کر بیٹھ جائیں تو ذہن کے پردے صاف ہوجائیں گے۔یہ سب کچھ آخر کیوں ہو رہا […]

غیرت کے نام پر غیرت کا قتل

غیرت کے نام پر غیرت کا قتل

تحریر : ملک محمد سلمان غیرت کے نام پر قتل کامعاملہ سال ہا سال سے چلاآرہا ہے۔میڈیا میں تبصرے اور تجزیئے بھی ہوتے رہتے ہیں،سماجی تنظیمیں، سول سوسائٹی اور معاشرے کے دیگرطبقات بھی غیرت کے نام پر قتل کیخلاف اپنی آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔ سیاستدانوں اورحکمرانوں نے ملک میں اس کے خاتمہ کے اعلانات […]

خاتون خانہ

خاتون خانہ

تحریر: ثوبیہ اجمل اس حقیقت سے تو سب ہی آشنا ہی کے گھر کس نظام مرد ور عورت یعنی میں ور بیوی مل کر چلتے ہن ، مرد ملازمت کرتے ہن گھر کے اخراجات کے لئے ور عورتیں گھر کا کاموں کی زمادری اٹھاتی ہیں ،جن میں گھر کے تمام کم ور بچوں کو سنبھالنے […]

معاشرے میں عورت کا کردار

معاشرے میں عورت کا کردار

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی 8مارچ 2016ء کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔خواتین کا عالمی دن سب سے پہلے 28فروری 1909ء کو منایا گیا۔1977ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ طور پہ منائے جانے کا اعلان کیا۔پاکستان […]

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

تحریر: علی عمران شاہین پیارے نبی محمد کریمۖ کے ایک خادم کا نام انجشہ تھا۔ حج کا موسم تھا، انجشہ نے حج میں شریک خواتین کے اونٹ تھام رکھے تھے جن کے اوپر رکھے پالانوں میں خواتین سوار تھیں۔ خوبصورت آواز رکھنے والے انجشہ نے اونٹوں کو ہانکنے کے لئے آواز لگائی تو اونٹ تیز […]

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود اور ناروے ایمبیئسی اسلام آباد کی نمائندہ خصوصی نینا بیورلو Nina Bjorlo نے […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین پر مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری خواتین کے حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے عالمی یوم خواتین پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

عورت تیری عظمت کو سلام ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہے.نینا خان یورپین فیشن ڈیزائنر

عورت تیری عظمت کو سلام ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہے.نینا خان یورپین فیشن ڈیزائنر

وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ آج عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام عورتوں خواہ وہ بیٹی، بہن، ماں ہو ان سب کو اپنی طرف سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے حوصلہ ، ہمت، صبر، قربانی، مشکل سے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کا ہنراور فن کا تحفہ بے […]

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پیرس: پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں، خواتین کے بغیر کوئی معاشرہ و ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ خواتین ڈے کے موقع پر ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور […]

شریعت صرف عورت تک

شریعت صرف عورت تک

تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

تحریر : رشید احمد نعیم اگر آپ اسلام کا مطالعہ اس جہت سے کریں کہ اسلام سے پہلے عورت کا کیا مقام تھا اور اسلام نے اُسے کیا مقام دیا تو آپ بے ساختہ بول اُٹھیں گے کہ عورت تحت الشریٰ تھی اسلام نے فوق الثریا بنا دیا، وہ موت و حیات کی کشمکش میں […]

مردستان پورہ

مردستان پورہ

تحریر: محمد عرفان چوہدری جنوب مشرقی برازیل میں Noiva Do Cordeiro نام کا ایک قصبہ ہے جس کا انگریزی میں ترجمہ کیا جائے تو Lamb’s Bride اور اگر اردو میں ترجمہ کیا جائے تو نوجوان بھیڑیں یا نوجوان دلہنیں اخذ کیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق اس قصبے کی کل آبادی 600 خواتین پر مشتمل […]

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھر میں خواتین مردوں کی نسبت تعداد میں زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ سال بھر میں موضوعات دے کر مختلف ایام کو منانے کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد اس دن کے حوالے سے موضوع کو توجہ کے ساتھ اہمیت دینا ہوتا ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے […]

خواتین کے اصل مسائل

خواتین کے اصل مسائل

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عورت معاشرے کا نصف ہے۔ حیات انسانی کا قیام اسی کے وجود سے عبارت ہے۔ دور جدید میں عورت کے مقام و مرتبہ اور حیثیت کو دانش ور ں نے سلجھانے کے چکر میں اتنا الجھا دیا گیا ہے کہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کوئی سرا ہاتھ نہیں […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

تحریر : مریم سردار سمجھ میں‌ نہیں‌ ارہا کون کس پر بھاری ہے۔ ویسے کون کہتا کہ پاکستان میں‌عورت کمزور ہے قرآن کے مطابق سیرت و کردار کا کوئی ایک گوشہ بھی ایسا نہیں جس میں عورت اور مرد ہم مقام و ہم قدم نہ ہوں (35 !الاحزاب)اسی لیے آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم […]

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری آج یعنی 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین کا انعقاد، اس کی اہمیت کے پیش نظرتقریباََ پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ یوں تو ہمارے ملک میں کہیں نہ کہیں پورے سال ہی خواتین پر ہونے والے ظلم ،تشدّد،بربریت اور مختلف طرح کے استحصال کے واقعات کی خبریں […]

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام خواتین کو کیا حقوق دیتا ہے، اس پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ جو خواتین کے حقوق کے غم میں دن رات دبلے ہو رہے ہیں، ان کے ہاں عورت کے حقوق کیا ہیں ۔وہاں مرد و عورت کے درمیان آزاد جنسی تعلقات کی […]