counter easy hit

womens

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

پنسلوانیا: امریکا میں ایک بڑے سپر اسٹور پر ایک خاتون کے کھانسنے پر انتظامیہ نے 35000 ڈالر کی غذا تلف کردی جس کی مالیت 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ پینسلوانیا میں جیریٹی سپراسٹور کے مالک جو فیسولہ نے بتایا کہ ایک خاتون نے باری باری پہلے تازہ غذاؤں، بیکری مصنوعات اور اس کے […]

پاکستان ویمنز ٹیم کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ کا کھلاڑیوں کیساتھ رویہ کیسا تھا اور وہ وکٹ پر کیا کرتے پائے گئے تھے؟ کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ

پاکستان ویمنز ٹیم کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ کا کھلاڑیوں کیساتھ رویہ کیسا تھا اور وہ وکٹ پر کیا کرتے پائے گئے تھے؟ کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مارک کولز نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے تاہم ان کا قومی کھلاڑیوں کیساتھ رویہ کیسا تھا اور ماضی میں وہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔نجی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

پی سی بی ویمن ونگ کی پہلی خاتون امپائر کس نامور خاتون کو بنا دیا گیا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

پی سی بی ویمن ونگ کی پہلی خاتون امپائر کس نامور خاتون کو بنا دیا گیا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

لاہور(ویب ڈیسک) خواب دیکھنا اور پھر اس کی تعبیر پالینا محض کہنے میں تو آسان لگتا ہے مگر عملی زندگی میں یہ کردکھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر کرکٹ کی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے والی حمیرا فرح پاکستان کرکٹ بورڈ کے ویمن ونگ کی پہلی خاتون امپائر ہونے […]

خواتین کے کام کی خبر: کیا اولاد نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ؟ جدید تحقیق پر مبنی رپورٹ

خواتین کے کام کی خبر: کیا اولاد نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ؟ جدید تحقیق پر مبنی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) ماں بننا خواتین کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوتا ہے اور اس میں تاخیر ہونا خواتین کو پریشانی میں مبتلا کردیتا ہے، حال ہی میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ زیادہ جنک فوڈ کھانے والی خواتین کو حمل ٹہرنے میں تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کی جانب […]

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) 5 جولائی سن ستتر کی صبح بڑی روشن سی لگی، دھوپ بکھری پڑی تھی۔ مجھے اندازہ ہی نہ ہوسکا کہ یہ تو شب گزیدہ سحر تھی۔ ریڈیو پاکستان کے صبح سات بجے کے بلیٹن میں ملک میں مارشل لاء لگنے کی خبر نشر ہو چکی تھی۔ مگر کیوں! میں نے سوچا، ابھی […]

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

بیجنگ: چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، شادیوں کی آڑ میں جرائم کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر […]

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو ( ویب ڈیسک ) سری لنکا بھی مغربی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مشرقی ملک میں پردے پر پابندی عائد کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو That’s why Womens live More than Mens CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

عاصمہ شیرازی نے خاتون اول سے انوکھی فرمائش کر ڈالی

عاصمہ شیرازی نے خاتون اول سے انوکھی فرمائش کر ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) ہم بنیادی طور پر تماش بیں ہیں۔ ڈگڈگی بجتی ہے، تماشا ہوتا ہے، تالیاں بجتی ہیں اور ہم گھروں کی راہ لیتے ہیں مداری کے اشاروں پر رقصاں یہ جسم سوال تک نہیں پوچھتے کہ ناچنا کب تک ہے اور رقص کیسا ہے۔ مداری جانتا ہے کہ یہ تماشا ختم ہوا تو […]

ایس بی کے خواتین کی یونیورسٹی نوکری 2019 آئی ٹی، ایڈمن، فنانس، مینجمنٹ، ٹیچرنگ اور دیگر مراسلہ

ایس بی کے خواتین کی یونیورسٹی نوکری 2019 آئی ٹی، ایڈمن، فنانس، مینجمنٹ، ٹیچرنگ اور دیگر مراسلہ

SBK Women’s University Jobs 2019 for IT, Admin, Finance, Management, Teaching & Other Posts 14 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

خواتین کا وہ چہرہ جو صرف چالیس سال کی عمر میں نظر آتا ہے

خواتین کا وہ چہرہ جو صرف چالیس سال کی عمر میں نظر آتا ہے

لاہور( ویب ڈیسک) چالیس سال سے بڑی عمر کی کوئی عورت تمہیں کبھی رات میں جگا کر یہ نہیں پوچھے گی کہ تم کس کو خواب میں دیکھ رہے تھے؟ یا تم کس کے بارے میں سوچ رہے تھے کیونکہ وہ بہت خود اعتماد ہوتی ہیں اور عمر کے اس حصے میں پہنچ کران پر […]

خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے،

خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے،

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف ماہر علم نجوم سید علی زیدی کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے، نئے ڈیمز اور صوبوں کی تعمیر کا قیام عمل میں لایا جائے گا، تاہم اسمبلیوں کی حیثیت ختم ہوکر رہ جائے گی کیونکہ زیادہ تر […]

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کپتان کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد کی گئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور انکے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔اطلاعات کے مطابق بسمہ معروف آج شب انجینئر ابرار کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بسمہ […]

خواتین کی شرٹس میں بٹن بائیں جانب کیوں ہوتے ہیں؟ پڑھیے دلچسپ خبر

خواتین کی شرٹس میں بٹن بائیں جانب کیوں ہوتے ہیں؟ پڑھیے دلچسپ خبر

لاہور(ویب ڈیسک)خواتین کی شرٹس میں بٹن بائیں جانب جبکہ مردوں کی قیمض میں دائیں جانب لگائے جاتے ہیں۔اس کی وجہ تاریخ میں چھپی ہے اور ایک کمپنی ایلزبتھ اینڈ کلارک کی بانی میلانی ایم مورے کے مطابق “جب 13 ویں صدی میں بٹنوں کی ایجاد ہوئی تو یہ اس زمانے کی نئی اور بہت مہنگی […]

کل جاتی امراء میں خواتین والے حصے میں کیا ہوا ؟ چند خواتین نے مریم نواز کی ایسی کیا ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں کہ شریف خاندان کے سیکورٹی والوں نے ان کے موبائل فوراً چھین کر توڑ ڈالے

کل جاتی امراء میں خواتین والے حصے میں کیا ہوا ؟ چند خواتین نے مریم نواز کی ایسی کیا ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں کہ شریف خاندان کے سیکورٹی والوں نے ان کے موبائل فوراً چھین کر توڑ ڈالے

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز والدہ کے انتقال پر غم کی تصویر بن گئیں اور بیگم کلثوم نواز کے آخری دیدار کے وقت اپنی بیٹیوں مہرالنسا اور ماہ نور کے ساتھ دھاڑیں مارمار کرروتی رہیں، مرحومہ کی سہیلیاں بھی پرانی یادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں جبکہ سکیورٹی اہلکاروں […]

یہ شخص خواتین کی عزتو ں کا لٹیرا ہے ، اسے ووٹ نہ دینا ۔۔۔۔۔ مظلوم عورت کی پنجاب کے اہم ترین حلقے میں انٹری ۔۔۔۔ عوام کو اہم امیدوار اور سابق وزیر کا اصل چہرہ دکھا دیا

یہ شخص خواتین کی عزتو ں کا لٹیرا ہے ، اسے ووٹ نہ دینا ۔۔۔۔۔ مظلوم عورت کی پنجاب کے اہم ترین حلقے میں انٹری ۔۔۔۔ عوام کو اہم امیدوار اور سابق وزیر کا اصل چہرہ دکھا دیا

اسلام آباد;’’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘۔سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی مبینہ اہلیہ سیمل راجہ نے اپنے شوہر کے پسینے چھڑوا رکھے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں نہ صرف ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں بلکہ، ان کےووٹرز اور سپورٹرز […]

الیکشن 2018: پنجاب کا وہ حلقہ جہاں کی خاتون امیدوار برائے قومی اسمبلی موٹر سائیکل پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے

الیکشن 2018: پنجاب کا وہ حلقہ جہاں کی خاتون امیدوار برائے قومی اسمبلی موٹر سائیکل پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے

ملتا ن ; ملتان کے حلقہ این اے 125میں عوا می نیشنل پا رٹی ( اے این پی)) کی پہلی خاتون امیدوار تحریک انصاف اور ن لیگ سے مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترآئی اور موٹرسائیکل پرانتخابی مہم شروع کر دی ۔ایک رپو رٹ کے مطا بق اے این پی کی امیدوار نوشین جتوئی […]

خاتون اول محترمہ محمودہ ممنون حسین نے 20پارے حفظ کر لئے

خاتون اول محترمہ محمودہ ممنون حسین نے 20پارے حفظ کر لئے

ملتان(ولی اللہ سے )پاکستان کی خاتون اول صدر مملکت ممنون حسین کی بیگم محترمہ محمودہ ممنون نے قرآن مجید کے 20سے زائد پارے حفظ کرلئے ، صدر مملکت کی صدارتی مدت کی تکمیل کے ساتھ ہی قرآن مجید کے حفظ کی تکمیل کی خواہشمند ہیں ، پاکستان کی خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین دینی […]

پنجاب کے اہم ترین ضلع کا وہ اسسٹنٹ کمشنر جو سر عام (ن) لیگی امیدواروں کی حمایت کر رہا ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کی دبنگ خاتون کے انکشاف نے سب کو حیران کر ڈالا

پنجاب کے اہم ترین ضلع کا وہ اسسٹنٹ کمشنر جو سر عام (ن) لیگی امیدواروں کی حمایت کر رہا ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کی دبنگ خاتون کے انکشاف نے سب کو حیران کر ڈالا

گگومنڈی; آزاد امیدوار این اے 162 عائشہ نذیر جٹ نے اے سی بورے والا پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کے الزام میں الیکشن کمشن پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے۔ الیکشن کمشن کے حکم پر ڈی سی وہاڑی نے اے سی بورے والا، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار سمیتریونیو عملہ کو وضاحت کے […]

خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

چترال میں کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کا نام ایمل ہے ۔یہاں یہ امر […]