By Web Editor on June 20, 2018 active, harrase, Kalash, Member, of, Peshawar, Tehreek-e-Insaf, to, video, Viral, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: تحریک انصاف ضلع پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش میں خواتین کو ہراساں کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور زمان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خواتین کو ٹریس کرنے اور ان سے رپورٹ […]
By Web Editor on June 14, 2018 annual, boot, china, Competition, dragon, For, in, interesting, race, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں درجنوں خواتین نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ بیجنگ;ٹورنامنٹ میں چین و مختلف ممالک کی خواتین کھلاڑیوں کی چار ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس […]
By Web Editor on June 10, 2018 Asia, Bangladesh, cup, defeat, India, the, womens, won اہم ترین, خبریں, کھیل
بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو […]
By Web Editor on June 6, 2018 23, Asia, beat, By, cup, lanka, pakistan, runs, sri, t20, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 30, 2018 A, Asia, cup, fledged, full, in, is, Malaysia, pakistan, Session, team, Training, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے بدھ کو ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ملائشیاء میں جاری ہے۔ قومی خواتین کرکٹرز ایک ہفتے سے زائد رہنے والے کیمپ میں بھرپور پریکٹس کررہی ہیں۔ بدھ کے روز قومی کرکٹرز نے […]
By Web Editor on May 27, 2018 A, Day, Georgetown, Highlights, movie, new, of, released, the, womens, World اہم ترین, خبریں, شوبز
خوف اوردہشت کی علامت تصور کیے جانیوالے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’جراسک ورلڈ‘ کے سیکوئل ’جراسک ورلڈ؛فالن کنگڈم‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ اس سنسنی خیز فلم کو جے اے بیونانے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی […]
By Web Editor on May 23, 2018 Arabia, arrested, For, four, more, rights, saudi, were, womens, Workers, working اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جبکہ سعودی […]
By Web Editor on May 15, 2018 AMERICAN, first, kidney, Operation, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے گردے میں درد ہونے کے بعد انہیں والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی معمولی سرجری بھی کی گئی۔ میلانیا کی ترجمان اسٹیفنی گریشم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد کامیاب رہی اور اس ضمن میں کوئی پیچیدگی […]
By Web Editor on April 27, 2018 caught, chocolate, Germany, group, in, thief, was, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]
By Web Editor on April 24, 2018 clothing, harassment, is, responsible, sexual, to, womens اہم ترین, خبریں, کالم
شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے بھرا لگا تو […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]
By Web Editor on April 14, 2018 first, formation, in, literary, Literature, of, organization, Paris, path, the, womens اہم ترین, خبریں, کالم
پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین کو کوئی ایسا پلیٹ فارم […]
By Web Editor on March 28, 2018 By, can, habits, only, understand, womens اہم ترین, خبریں, کالم
سنا ہے رابعہ نے نئی گاڑی لے لی؟ ہائے فرزانہ، سوٹ دیکھا تھا؟ مجھے تو راحیلہ کی بیٹی بہت بدتمیز لگتی ہے، اُف ! سکینہ تو آج پوری میک اپ کی دکان لگ رہی تھی، صوفیہ نے ماشاء اللہ اپنا کارعبار شروع کیا ہے، یار قیمہ کریلے کی ریسیپی تو بتانا، تم فلاں شاپنگ مال […]
By Web Editor on March 28, 2018 joined, members, more, MQM, of, PSP, than, the, two, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان سندھ اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی 2 خواتین ایم پی ایز جن میں رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم اور نائلہ منیر ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں، اس موقع پر چیئرمین پی ایس پی مصطفٰی کمال […]
By Web Editor on March 28, 2018 By, defeated, lanka, one, pakistan, sri, T-Twenty20, team, wicket, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکن ٹیم نے 6 وکٹوں پر 129 رنز بنائے، اوپنر سنجی وانی 61 رنز بنا […]
By Web Editor on January 15, 2018 and, appointment, Arabia, in, police, saudi, traffic, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ٹریفک عدالتوں میں بھی خواتین کو تعینات کیا جانا لازمی ہے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے دو ارکان میجر جنرل عبداللہ سعدون اور فیصل الفاضل نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ٹریفک اور پولیس میں خواتین کا تقرر ایک سماجی ضرورت ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ […]
By Web Editor on January 10, 2018 abused, and, men, open, tickets, womens اہم ترین, خبریں, کالم
ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست دیتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری کا راگ الاپتے ہی سنا۔ ایک طرف تو خواتین مردوں کے ساتھ برابری کی دعویدار ہوتی ہیں مگر دوسری طرف جب بس […]
By Web Editor on December 6, 2017 Army's, come, hockey, lanka, pakistan, sri, team, to, will, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکا کی ویمنز آرمی ہاکی ٹیم آئندہ برس کے ابتدائی مہینوں میں لاہور کا دورہ کرے گی جب کہ میزبان ملک کی مختلف ٹیموں کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد اب آرمی کی خواتین ہاکی ٹیم بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے، پاکستان […]
By Web Editor on December 2, 2017 area, of, rule, the, unique, where, womens, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایسٹونیا: دنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں زندگی کے تمام معاملات خواتین سنبھالتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زندگی کے تمام معاملات خواتین کے سنبھالنے کی وجہ یہ نہیں کہ ان خواتین کو مردوں سے کوئی پرخاش ہے بلکہ مہینے کے آخر میں علاقے کے تمام مرد ماہی گیری کے لیے اپنے گھروں سے دور چلے […]
By Web Editor on November 6, 2017 A, and, cricket, defeated, History, kiwies, made, pakistan, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے […]
By Web Editor on October 29, 2017 Car, first, in, Jeddah, Rally, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی جیتنے والی سعودی خاتون شیریں رفیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو کار کی ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے انکی اندر پوشیدہ صلاحتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک […]
By Web Editor on October 18, 2017 25, attack, central, deployed, district, female, in, Karachi., officers, the, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]
By Web Editor on October 16, 2017 city, For, karachi, second, unsafe, womens اہم ترین, خبریں, کالم
صحت کی ناکافی سہولتیں، ثقافتی رسم و رواج میں رکاوٹ،معاشی مواقع میں کمی اور ہراساں کیے جانے کےبڑھتے واقعات نے کراچی خواتین کے لیے دنیا کا دوسرا غیرمحفوظ شہر بن گیا جبکہ جنسی ہراساں کئے جانے کے واقعات نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو بدترین شہر بنادیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کو خواتین کے لئے […]
By Web Editor on October 11, 2017 3, against, Cut, full, hair, in, kashmir, Martyres, more, Occupied, of, Shrepsandu, strike, ten, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کی چٹیاں کاٹنے کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے […]