counter easy hit

womens

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ زخمی ہو گئیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ زخمی ہو گئیں

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم کو اس وقت سخت دھچکا لگا، جب وکٹ کیپر سدرہ نواز شدید زخمی ہوگئیں ہیں۔ سدرہ نواز شیشے کے دروازے پر گریں جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کو 17ٹانکے لگے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ نے ویمنز ٹیم کی […]

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے باسط علی کی جگہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج (منگل) متوقع ہے،جبکہ باسط علی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ نئے ہیڈ کوچ کے لئے صبیح اظہر اور شاہد انور کے درمیان مقابلہ ہے۔ایسے میںکراچی […]

ویمنزٹی 20ایشیا کپ بھارت نے جیت لیا

ویمنزٹی 20ایشیا کپ بھارت نے جیت لیا

ویمنزٹی 20ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 17رنزسے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان ٹیم 122رنز کے ہدف کے تعاقب میں 104رنز بناسکی۔ ایشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ،بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 20اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 121رنز […]

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

بینکاک: ویمنز ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 میں پاک بھارت فائنل معرکے کیلیے میدان سج گیا، گرین شرٹس نے میزبان تھائی لینڈکو 5 وکٹ سے مات دے کر اتوار کو شیڈول ٹرافی میچ میں جگہ بنائی، دوسرے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑگیا، بھارتی ویمن ٹیم کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی نے 6پوائنٹس پاکستان ٹیم کو دے دیے ہیں۔ اب ورلڈ کپ کےلیے بھارت کو بھی کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کی ویمن ٹیموں کےدرمیان سیریز7سے27ستمبرتک ہونی تھی اور 5میچزکی سیریزکے3میچ آئی سی […]

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

بولیویا :خواتین کی روائتی سائیکل ریس میں 300 کھلاڑیوں کی شرکت

بولیویا :خواتین کی روائتی سائیکل ریس میں 300 کھلاڑیوں کی شرکت

چولیٹا میں ہونے والی ریس میں روائتی لباس پہنے ہوئے خواتین نے پندرہ کلومیٹرز کا فاصلہ طے کیا بولیویا : نہ چست لباس ، نہ جدید انداز ، نہ عمر کی قید ، جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں خواتین کی روائتی سائیکل ریس ہوئی جس میں 300 خواتین نے شرکت کی ۔ بولیویا کے […]

خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،ملالہ

خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے فنڈز مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ مستقبل کی سرمایہ کاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اردن اور لبنان میں پناہ گزین کیمپوں کے لوگوں کو نہیں […]

چاولوں کی کاشت میں کسان خواتین کا اہم کردار

چاولوں کی کاشت میں کسان خواتین کا اہم کردار

پاکستان میں کسان مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی دن رات کی محنت سے کھیتی باڑی کرکے چاولوں کی بہترین فصل تیار کرتی ہیں۔ اس ہی حوالے سے اقوام متحدہ ہر سال 15 اکتوبر کو دیہی خواتین کا عالمی دن ڈے آف رورل وومن مناتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد کسان خواتین کے کردار […]

دیہی خواتین کا عالمی دن

دیہی خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصدنہ صرف مختلف شعبوں میں دیہی خواتین کی خدمات کا اعتراف کرنا اورا ن کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن پہلی بار […]

ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ قلات میں سپردخاک

ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ قلات میں سپردخاک

کراچی میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ کوان کے آبائی علاقے قلات میں سپردخاک کردیا گیا ۔ شہلائلہ بلوچ کی میت کراچی سے رات دس بجے آبائی علاقےقلات پہنچا ئی گئی ،قلات کے شاہی قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ شہلائلہ بلوچ آج […]

ہیلمٹ پہننے کی سختی اور ہماری خواتین کا مزاج

ہیلمٹ پہننے کی سختی اور ہماری خواتین کا مزاج

حکومتِ سندھ نے موٹر سائیکل سواروں کے خوفناک اور جان لیوا حادثات پر قابو پانے کی غرض سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار حضرات کے ساتھ ایک بار پھر خواتین سواروں کے لئے بھی ہیلمٹ پہننا لازم کردیا گیا ہے۔ پہلے تو یہ صرف پولیس کی جانب سے مطالبہ تھا لیکن اب وزیراعلیٰ فرمان جاری کرچکے […]

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن ایسوسی ایشن بارسلونا کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالہ سے ایک تقریب ہوئی، تقریب کی صدرات صدر پیام امن جوزفین کرسٹینا نے کی۔ تقریب کا آغاز دعا اور تلاوت قرآن پاک اور سکھوں کی بانی سے ہوا۔تقریب میں وویمن کیلئے کام کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ پاکستان سے […]