counter easy hit

word

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

کراچی: سندھ اسمبلی 2013 سے 2018 تک قانون سازی میں دیگر اسمبلیوں کے مقابلے میں پہلے نمبر پر رہی لیکن اس میں کئی اراکین اسمبلی ایسے تھے جو ایوان کا حصہ تو بنے لیکن ایک دفعہ بھی کچھ نہ بولے۔یہ وہ اراکین اسمبلی ہیں جنہوں نے پورے 5 سال تک چپ رہنے کا روزہ رکھا یہاں […]

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھرکی اقلیتوںک ے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں فل بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی […]

حلف نامے سے ختم نبوت کا لفظ نکالنا حکومت کیخلاف سازش ہے: حنیف عباسی

حلف نامے سے ختم نبوت کا لفظ نکالنا حکومت کیخلاف سازش ہے: حنیف عباسی

اسلام آباد: ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے حلف نامے میں ٹائپنگ غلطی کوئی نہیں مانتا، شیخ رشید اور عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں: رہنما مسلم لیگ(ن) مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ارکان اسمبلی کے حلف نامے سے ختم نبوت کا لفظ نکالنا حکومت […]

برہمی کا لفظ استعمال نہ کریں چیف جسٹس کی صحافیوں کو ہدایت

برہمی کا لفظ استعمال نہ کریں چیف جسٹس کی صحافیوں کو ہدایت

میں برہم نہیں ہوتا یہ میری آبزرویشن ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں کو ہدایت کی ہے کہ میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔ منگل کو ایک سماعت […]

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا رکشوں پر لکھی شاعری — D.Kazi, CC BY-NC-ND نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا غالب اپنے اس شعر میں فارس کی قدیم روایت کا حوالہ دیتے ہیں کہ جس میں انصاف کے حصول کی خاطر فریادی عدالتوں […]

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری […]

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لاہور / ڈسکہ: تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئرکا آغاز کیا […]

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

تحریر۔ مبشر علی زیدی گزشتہ ماہ باس نے کہا، ’’مبشر! امریکا کا ایک مشہور فوٹوگرافر پاکستان آیا ہوا ہے۔ اُس کی خبر اپنے بلیٹن میں شامل کرلینا۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’سر! کیا نام ہے اُس فوٹوگرافر کا؟‘‘ باس نے کہا، ’’اُس کا نام برینڈن اسٹینٹن ہے اور وہ ہیومنز آف نیویارک کے نام سے ایک […]

جہیز اک لعنت

جہیز اک لعنت

تحریر : سندس قمر لفظ جہیز کی تحقیق کی جائے تو یہ چار حروف پر مشتمل ہے، ج،ہ،ی،ز ج سے مراد ہے جزا، ہ سے ہمت ، ی سے یقین اور ز سے ذندگی۔ مگر اب ج سے جرم ، ہ سے ہوس ، ی سے یلغار اور ز سے زہر کے لیے استعمال ہوتا […]

ماں تیرے بن پہلی عید

ماں تیرے بن پہلی عید

تحریر : رشید احمد نعیم ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ […]

لفظ برائے فروخت

لفظ برائے فروخت

تحریر: عفت بھٹی لفظ برائے فروخت؛ ایسے لفظ جو عوام کو جگانے کا سبب بنیں ۔ایسے لفظ جو معاشرے کی سچائی دکھائیں ،ایسے لفظ جن کو زر کا تڑکہ لگائیں تو آپ نام پیدا کر سکتے ہیں ،ایسے لفظ جوآپ کے تو نہیں مگر آپ کے ہو سکتے ہیں۔پہلے آئیے پہلے پائیے ۔اگرچہ انمول ہیں […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

تحریر : سید انور محمود مارچ میں ایم کیو ایم کے خاص دوستوں کے ضمیر جاگتے رہے پچیس سال بعد مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ضمیر جاگے ان کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے چار مرداور ایک خاتون کے ضمیر بھی جاگے سب نے ایم کیو ایم چھوڑی اور الطاف حسین کے […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

Legends of Balsall Heath Community Project کے اظہار تشکر کے لیے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

Legends of Balsall Heath Community Project کے اظہار تشکر کے لیے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ایک تصویر اپنے اندر ہزاروں الفاظ قید رکھتی ہے ، مقامی طور پر بالسل ہیتھ میں سالہاسال سے بسنے اور اسکی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے معتبر افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس پروجیکٹ کو آغاز پذیرکیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار برطانوی […]

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

چمچہ گیری

چمچہ گیری

تحریر : نادیہ خان بلوچ ایک لفظ ہوتا ہے خلوص اور ایک ہوتا ہے چمچہ گیری. خلوص وہ جو دل سے کیا جائے. مطلب اگر آپ نے کسی کی عزت کی ہے تو دل سے کی ہو. تعریف کی ہے تو وہ بھی دل سے ہی کی ہو. نفرتوں میں بھی خلوص ہونا ضروری ہے. […]

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

تحریر : سید شہاب الدین جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ (Demo) یعنی جمہور(عوام ) اور Kratosیعنی حکومت (سلطنت) سے نکل کر بناہے،لغوی اعتبار سے اس کے معنی ہے ”عوام کی حکمرانی ”۔جمہوریت ایک ایسی سلطنت اور حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات مکمل طور پر عوام کو حاصل ہوتے ہیں،سادہ لفظوں […]

علم تجوید اور ہم

علم تجوید اور ہم

تحریر : عبدالرحمن شورو تجوید کا لفظ آپ نے یقیناً تلاوت قرآن مجید کے بارے میں ہی سنا ہوگا – راقم الحروف کی یہ کوشش ہے کہ اس مختصر سى تحریر میں مفہوم اصطلاح اور اسکی اہمیت قارئین کے نزدیک اجاگر ہو – بمطابق بیشتر اکابر علماۓ کرام تجوید کا مادہ “جود” ہے- جسکے معنیٰ […]

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیر اہتمام فرہاد جبریل کے پہلے مجموعہ کلام ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ کی پذیرائی اور صحافی حسیب اعجاز عاشرؔ کے لئے الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹرصباحت عاصم واسطی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت شیخ واحدالحسن سے […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

لذت بشرط ریاضت

لذت بشرط ریاضت

تحریر : شاہ بانو میر آپ دنیا کے ہر موضوع پے لکھ سکتے ہیں ـ فراٹے بھرتا ہوا قلم اور برق رفتار دماغ جیسے زقند بھرتا ہوا آگے اور آگے خیالات کو بڑہائے چلا جاتا ہے لیکن جہاں بات آجاتی ہے قرآن پاک کی ہاتھ تھم جاتے ہیں دل دھڑک اٹھتا ہے گویا دیواریں توڑ […]

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم عالمی مشاعرہ کے شاندار انعقاد کے بعد پیرس ادبی فورم ۱۹ جولا ئی بروز اتوار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کر رہا ہے مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر عظمت نصیب گل خاص طور پر شرکت کریں گے پیرس ادبی فورم کے قیام کا سب سے […]