By Web Editor on June 20, 2018 Chaudhry, height, his, Nisar's, rana, reduced, sanaullah, with, words اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا چودھری نثار کی باتوں سے ان کا قد چھوٹا ہوگیا، افتخار چودھری کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ چوہدری نثار کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کا گزشتہ 30 سال سے نواز شریف سے پُرانا تعلق ہے […]
By Web Editor on May 23, 2018 and, bitter, in, Jahangir, mehmood, of, Qureshi, Session, Shah, Tareen, Tehreek-e-Insaf, words اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیرخان ترین کے مابین اختلافات ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئے اور پارٹی اجلاس کے دوران دونوں ایک دوسرے پر پارٹی کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگا تے رہے۔ اس دوران پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان […]
By Web Editor on March 29, 2018 By, Chairman, completing, pcb, say, we, what, words اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں اور خوشی ہے کہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز چاہتا ہے کہ […]
By Web Editor on March 23, 2018 A, Asghar Ali Mubarak, CH. NISAR ALI KHAN, closed, EX-INTERIOR, harsh, Maryam Nawaz, Minister, of, PMLN, pushing, says, street, to, words اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی تلخ تند و تیز زبان کی وجہ سے پارٹی ایک بند گلی میں جا رہی ہے۔سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز […]
By Web Editor on March 12, 2018 also, and, can, disaster, faith, harm, Nikah, of, which, words, Your اہم ترین, خبریں, کالم
میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور نکاح بہی ختم ہوجاتا ہے ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔تو جب تک از سر نو ایمان کی تجدید اور از سر نو نکاح […]
By Web Editor on March 4, 2018 against, and, Army, Awami Muslim League, Chairman, CONDENMING, judiciary, meet, PMLN, SARWAT EJAZ QADRI, sheikh rasheed ahmed, words, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی( )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری کی قیادت میں وفدکی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے سیاسی امورپر تبادلہ خیالات کے ساتھ ساتھ آئندہ ملاقاتیں جاری رکھنے اور دیگرسیاسی جماعتوں سے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا،رہنماؤں کا کہناتھاکہ ن لیگ کا […]
By Web Editor on February 23, 2018 ashamed, be, do, flattering, he, his, honestly, INSTEAD, khawaja asif, KHAWAJA ASIF'S, leader, nawaz-sharief, of, on, pakistan, responding, said, should, statement, Tehreek-e-Insaf, to, Usman Dar, words, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: خواجہ آصف کے عمران خان کی تیسری شادی پر بیان سامنے آنے پر تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار نے سخت ترین رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گوادر سے چین تک نواز شریف کی ترقی کا دعوی جھوٹا اور مضحکہ خیز ہے پاکستان سے لندن دبئی اور برطانیہ تک کرپشن ہی نواز شریف کی حقیقت ہے گوادر […]
By Web Editor on January 11, 2018 anthem, does, know, National, not, or, the, to, trump, words اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, blast, Condemned, Hussain, in, Mamnoon, Minister, president, prime, quetta, severe, the, words اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: شاہد خاقان عباسی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: وزیراعلی بلوچستان صدر ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ […]
By Web Editor on September 8, 2017 australian, ball, blamed, For, in, media, of, on, repress, Shakib, suspension, Tempering:, words اہم ترین, خبریں, کھیل
چٹاگانگ: آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس کی بنیاد پرکئی آسٹریلوی میڈیا ویب سائٹس نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا شکیب الحسن بال ٹیمپرنگ میں ملوث ہیں، اس ویڈیو میں شکیب گیند کو گراؤنڈ پر […]
By MH Kazmi on September 5, 2017 A, about, and, Black, code, CONSTRUCTED, crimes, For, Guru Gurmeet, Hiddent, his, of, rape, Singh's, truth, tunnel, women, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کرائم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 additional, are, words اہم ترین, خبریں, کالم
نیویارک کے ایک اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے نوجوان لڑکے کی آنکھوں میں جھانکا اور آہستہ سے سرگوشی کی ’’محبت گفتگو ہے‘‘ اس کے لہجے میں یقین کی کھنک تھی‘ نوجوان لڑکے کی آنکھوں کی پتلیوں اور پپوٹوں کے درمیان سرخ ڈورے سے بنے اور یہ ڈورے آہستہ آہستہ پھیلتے چلے گئے۔ قدرت نے انسان […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, behind, biggest, boy, civil, internal, of, on, Reason, school., Syria, the, wall, war, were, Who's, within, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 By, DECISION. IN, favour, go, LeT, not, pti, taking, their, using, will, words, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 Allah, e, government, its, Labaik, meet, Punjab, rasool, should, tehreek, to, with, words, YA اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
کرکٹ میچ کے موقع پر متعدد مساجد بند کرنے کو اسلام مخالف اور کافرانہ فعل ہے۔علامہ خادم حسین رضوی چاروں اطراف لاﺅڈ اسپیکر پر اذان بند نہ کی جائے۔ پیر محمد اعجاز اشرفی کراچی میں علامہ سید زمان علی جعفری و دیگرقائدین کو فی الفور رہا کیا جائے۔ (علامہ غلام عباس فیضی لاہور (پ ر […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 are, Bilawal, Bux, chandio, Chaudhry, fearful, from, intoxicated, maula, nisar, talking, words اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 3, all, do, Hashmi, I, Nadeem, Nihal, not, nusrat, Remember, the, words, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 baby, months, mother, of, surprised, the, two, words اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمانتھا جونز کی سہیلی نے اس کے دو ماہ کے بیٹے کو ”ہیلو ” کہہ کر پکارا جس کے جواب میں بچے نے بھی ”ہیلو ” کے لفظ ادا کئے ، فیس بک پر ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں نیویارک: اگر آپ سے کوئی کہہ دے کہ دو ماہ کا بچہ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Afrid, and, between, end, miandad, near, of, the, war, words اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہورہا ہے کیونکہ دونوں کرکٹرز آج ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرکے اس تنازع کو ختم کردیں گے دونوں اسٹارز کی خفیہ ملاقات ،خفیہ مقام پر ہوگی،دونوں میں صلح کرنے والوں نےمیڈیا کو دور رکھنے کی صلاح بھی دی ہے، میڈیا تند […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 After, and, continues, discussion, Hillary, of, trump, war, words اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوسرے مباحثے کے بعد بھی تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مباحثے کے دوران معذرت کرنی چاہیے مگر انہوں نے ہمیشہ کی طرح حملے کرنا […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 and, fight, India, international, Level, of, on, pakistan, regional, words اہم ترین, خبریں, کالم
نئی دہلی اور اسلام آباد حکومت کے درمیان گزشتہ چند مہینوں سے بھارت کے زیرِ اتنظام کشمیر میں حالات کی وجہ سے کشیدگی چل رہی ہے لیکن اتوار کو اُڑی میں ہونے والے حملے نے اس کشیدگی کو سرد جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ آج اس سرد جنگ میں شدت اس وقت پیدا ہوئی، […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 breathing, europe, fayyaz, leadership, Paris, sheikh, standing, words, Zahid تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) سابق مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض سے کل عید کی نماز پر مرکز منہاج القرآن فرانس پر ملاقات ہوئی عید کا دن اور لوگوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے زیادہ گفتگو کا موقعہ تو نا مل سکا ایک سوال جو ان کے حوالے سے میڈیا میں […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 arrows, By, hasnain, in, information, m, of, or, rain, s, words اہم ترین, خبریں, کالم
گویا یہ الیکٹرانک میڈیا آجکل معلومات پہنچاناکم اورسامعین کو فتح زیادہ کررہا ہےبریکنگ نیوز کے ذریعے عوام الناس کے نظریات کو ایک سمت دی جا رہی ہے گویا اینکر حضرات اپنے نام و مقام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام الناس کو اور خصوصاً نوجوان نسل کو حقیقت سے دور کرتے جا رہے ہیں ۔حکمران […]
By F A Farooqi on September 10, 2016 God, life, Love, sacrifice, self, source, words کالم
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]