counter easy hit

World

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!

چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!

بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ چاند چڑھتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے۔ پرانے وقتوں کے بزرگ اشارے کنایوں میں بات کرنے کے عادی ہوتے تھے اور بعض اوقات اس عادت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اتنی دور کی کوڑی لاتے تھے کہ کوڑی، کوڑی کی ہو کے رہ جاتی تھی۔ ثبات ایک تغیر کو […]

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

سنہ 2024 میں اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے اختتام پر نریندر مودی ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہے ہوں گے جو دنیا کی آبادی میں چین کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیارہو گا، جہاں دنیا کے بعض سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہوں گے اور جو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طور […]

کرکٹ ورلڈکپ: گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست جاری۔۔۔

کرکٹ ورلڈکپ: گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست جاری۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی کو […]

آصف علی قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے کب جوائن کریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

آصف علی قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے کب جوائن کریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر آصف علی پاکستان کی ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے کل ہفتہ کو لاہور سے لندن روانہ ہوں گے ۔وہ پاکستان کے ورلڈ کپ کے دورسرے وارم اپ میچ سے قبل کارڈیف میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے ۔بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ […]

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ 2019 میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے عالمی کپ کے دوران اہلخانہ کو انگلینڈ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ نے طے کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی بیوی اور اہلخانہ کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران ساتھ […]

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں۔

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں۔

لندن ( ویب ڈیسک ) پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں، پی ایس ایل کی رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول عالمی کرکٹ کپ کا آغاز 30 […]

بھارتی اداکارہ ’ ارمیلا ماٹونڈکر‘ نے حقیقت پوری دنیا کے سامنے رکھ دی

بھارتی اداکارہ ’ ارمیلا ماٹونڈکر‘ نے حقیقت پوری دنیا کے سامنے رکھ دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) حال ہی میں سیاست میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام قبول کرتی تو فخر سے سب کو بتاتی۔ حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والی اداکارہ […]

پوری دنیا میں ہلچل ۔۔۔۔ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

پوری دنیا میں ہلچل ۔۔۔۔ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

بیروت (نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی سال سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس وقت پہنچی ہے اس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ دونوںملک اس وقت جنگ کے دھانے پرہیں اور امریکا نے اپنی مسلح افواج ، جنگی طیارے اور بھاری جنگی ہتھیار خلیجی […]

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

دبئی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا اعلان کردیا، گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت امارات میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کار، تاجر، ماہرین، محققین اور ذہین طلبہ فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دہائیوں بعد خلیجی ممالک نے غیر ملکیوں […]

کیکڑا ون کی عالمی سازش بے نقاب

کیکڑا ون کی عالمی سازش بے نقاب

میں بہت ثابت قدم انصافیا ہوں جس کے گھبرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن آج مجھ پر شدید گھبراہٹ طاری ہے۔ ابتلا و آزمائش کے اِس ہولناک سفر کے دوران کیسے کیسے صبر آزما مراحل آئے مگر میں ڈٹ کر کھڑا رہا۔ وزیراعظم کے حلف اُٹھانے کے بعد جب واضح ہوگیا کہ سوئس […]

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ اور سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے […]

ایران نے اچانک دبنگ اعلان کر دیا ، پوری دنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا

ایران نے اچانک دبنگ اعلان کر دیا ، پوری دنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا

تہران (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کی دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، مگر ابایرانی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب کمرشل بحری جہازوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کو پریشان کن اور افسوسناک قرار دیتے اس کے مضمرات سے متعلق تحقیقات […]

تیسرے ملک سے آنے والی بریکنگ نیوز نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

تیسرے ملک سے آنے والی بریکنگ نیوز نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

تل ابیب ( ویب ڈیسک )اسرائیل کے وزیر توانائی یووال سٹائنٹز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی صورت میں ایران حکومت اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ خلیج کے خطے میں معاملات گرم ہو رہے ہیں جو خطرناک ہیں،ایرانی حکومت حزب اللہ اور اسلامی جہاد نامی […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ورلڈکپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے پہلے 21 روز تک اپنی بیگمات کو ساتھ نہیں رکھ سکیں گے، اس کے بعد کھلاڑی اپنی بیگمات کے […]

حکومت نےایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

حکومت نےایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

اسلام آباد(ؤیب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ قائم کر دیا، ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈائریکٹوریٹ مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کر کے فناشل منیجمنٹ یونٹ کو پیش کرے گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر […]

عمران خان کے دور میں پاکستان کو عالمی سطح پر شاندار کامیابی مل گئی

عمران خان کے دور میں پاکستان کو عالمی سطح پر شاندار کامیابی مل گئی

نیو یارک (ویب ڈیسک )پاکستان کو اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے ذیلی ادارے کا ایک بار بھاری اکثریت سے رکن منتخب کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کی 54 رکنی اقتصادی اور سماجی کونسل میں خفیہ رائے شماری میں پاکستان نے 48 ووٹ حاصل کئے اس طرح وہ 18 رکنی ناکوٹک ڈرگ کمیشن کا […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کو شاندار ہدایت کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کو شاندار ہدایت کر دی

  اسلام آباد (اویب ڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی آمدن میں کمی کو پورا کرنے کے لیے اضافی ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان نئے ٹیکس عائد کرنے اور اس کی شرح بڑھائے بغیر معقول ٹیکس اکھٹا کر سکتا ہے وفاق اور صوبوں کے درمیان تعان کی کمی کا […]

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ انکشاف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ریونیو موبلائیزیشن پروجیکٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں سامنے آیا۔ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نئے ٹیکسز […]

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

کراچی: دنیا میں سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں ہو گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا درانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا، جبکہ سب سے کم دورانیے کا […]

افغانستان سے بڑی بریکنگ نیوز: پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

افغانستان سے بڑی بریکنگ نیوز: پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو رمضان المبارک کا احترام کرتے ہوئے امن اور مفاہمت کی پیشکش کی ہے۔افغان صدر کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ طالبان سے ایک بار پھر کہتا ہوں کہ رمضان کے مہینے کا احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ طالبان افغان عوام کے امن اور مفاہمت کے […]

جرمنی سے پوری امت مسلمہ کے دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

جرمنی سے پوری امت مسلمہ کے دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

کراچی (ویب ڈیسک ) جرمنی کی کئی ریاستوں میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں ’محمد‘ مقبول ترین نام بن گیا۔ 2018ء کے دوران جرمن دارالحکومت برلن میں پیدا ہونیوالے بیشتر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے۔گزشتہ برس برلن میں 22177؍ بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام محمد رکھے گئے […]

1 9 10 11 12 13 93